نتائج تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    قبولیت حج کے لئے اخلاص نیت شرط ہے

    قبولیت حج کے لئے اخلاص نیت شرط ہے تحریر: مقبول احمد سلفی حج اسلام کا پانچواں اور ایک اہم رکن ہے ، جس کو اس کی ادائیگی کی توفیق نصیب ہوتی ہے وہ بڑا خوش نصیب انسان ہے ، اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جس مسلمان کو حج کرنے کی سعادت نہیں ملی وہ کمتر اور حقیر ہے ۔اللہ تعالی نے دین میں اعتدال رکھا ہے ،...
  2. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک اور گناہوں کی مغفرت کے مواقع

    رمضان المبارک اور گناہوں کی مغفرت کے مواقع تحریر: مقبول احمد سلفی رمضان سراپا بخشش ومغفرت کامہینہ ہے ، اس میں ہر قسم کی خیروبرکت کی انتہاء ہے ۔بلاشبہ یہ ماہ مبارک صیام وقیام پہ اجرجزیل اور گناہوں کی مغفرت کے ساتھ اپنے اندر نیکیوں پہ بے حدوحساب اجروثواب رکھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اسلاف کرام چھ...
  3. مقبول احمد سلفی

    روئے زمین پر اللہ کی دو ضمانتیں

    روئے زمین پر اللہ کی دو ضمانتیں مقبول احمد سلفی سب سے پہلے اس مضمون کے لکھنے کا مقصد بیان کردوں تاکہ ضمنی پیغام کے ساتھ میرا اصل پیغام بھی عام وخاص تک پہنچے ۔ نبی ﷺ کی وفات کا انکار کرکے دین میں ہزاروں بدعات وخرافات کو داخل کرلیا گیا ہے بلکہ بدعت کے راستے کفریہ عقائد اور شرکیہ اعمال بھی درآئے...
  4. مقبول احمد سلفی

    گرم پانی سے وضو اور غسل کا حکم

    گرم پانی سے وضو اور غسل کا حکم مقبول احمد سلفی ٹھنڈی کے موسم میں گرم پانی اور گرمی کے موسم میں ٹھنڈا پانی میسر ہونااللہ کی نعمت میں سے ہے ،اس پہ اللہ کا شکر بجا لانا چاہئے ۔ پانی ٹھنڈ یا گرم ہونا یہ موسم کی طبیعت پہ ہے ، موسم سرد ہوا تو پانی سرد ہوجائے گا اور گرم موسم سے پانی گرم ہوجائے گا۔...
  5. مقبول احمد سلفی

    اسم اعظم کیا ہے ؟

    اسم اعظم کیا ہے ؟ مقبول احمد سلفی ویسے تو سارے مسلمانوں میں اسم اعظم کا شہرہ ہے اور کیوں نہ ہوجبکہ اس کا ذکر صحیح احادیث میں آیا ہے مگر برصغیر ہندوپاک میں جس طرح اس کا شہرہ اور استعمال ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں ہے بطور خاص پیشہ ورانہ جھاڑ پھونک،دم وتعویذ اور جناتی وسفلی علوم جاننے والوں کے...
  6. مقبول احمد سلفی

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔ مقبول احمد سلفی مجھے ایک بھائی نے مولانا یونس پالنپوری کی مرتب اردو کتاب" بکھرے موتی " کا ایک اقتباس بھیجا ہےتاکہ وہ اس کی حقیقت جان سکیں ۔ وہ اقتباس اس طرح ہے ۔ "جنت مین سب کچھ ہوگا مگر چھ چیزیں نہ ہوں گی۔ موت نہ ہوگی، نیند نہ ہوگی، حسد نہ ہوگا، نجاست نہ...
  7. مقبول احمد سلفی

    کیا نبی ﷺ کی پیدائش کی رات شب قدرسے بھی افضل ہے ؟

    کیا نبی ﷺ کی پیدائش کی رات شب قدرسے بھی افضل ہے ؟ مقبول احمد سلفی اکثرصوفی کا یہ کہنا ہے کہ نبی ﷺکی پیدائش کی رات شب قدر سے بھی افضل ہے بلکہ یہ کہہ لیں صوفیاء کا اس بات پہ اتفاق ہے اور اس بات کی چند وجوہات پیش کرتے ہیں ۔ (1) نبی کی پیدائش کی رات، نبی کے ظہور کی رات ہے اور شب قدر عطا کی رات ہے...
  8. مقبول احمد سلفی

    بغیر عذر کے موزه یا جراب پہ مسح کرنا

    بغیر عذر کے موزه یا جراب پہ مسح کرنا مقبول احمد سلفی اسلام دین رحمت ہے اس میں بندوں کی طاقت اور زمانے وحالات کی نزاکت کی رعایت بھی پائی جاتی ہے ۔ ٹھنڈے موسم میں موزوں پر مسح کی اجازت ہمارے لئے باعث رحمت ہے ۔نبی رحمتﷺ سے موزہ اور جراب دونوں پہ مسح کرنا ثابت ہے ۔ عمرو بن امیہ سے روایت ہے کہ وہ...
  9. مقبول احمد سلفی

    عقد نکاح کا مسنون طریقہ

    عقد نکاح کا مسنون طریقہ مقبول احمدسلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب جائز طریقے سے باہم ملنے کا نام نکاح ہے، اسلام میں اس نکاح کی بڑی اہمیت ہے اسی سے نسل انسانی آگے بڑھی اور بڑھ رہی ہے اوریہ مومن ومسلم کے ایمان کی تکمیل کا باعث ہے۔ اس کا اہم مقصد عفت وعصمت کی حفاظت ہے۔یہ...
  10. مقبول احمد سلفی

    جشن عیدمیلادالنبی کی حقیقت

    جشن عیدمیلادالنبی کی حقیقت مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب دنیا میں نبی ﷺ کی آمد باعث رحمت ، آپ کی بعثت باعث تسکین وراحت اورآپ کی رسالت ونبوت باعث نجات وکامیابی ہے ۔ ہمیں آپ کی ولادت مبارکہ پہ بیحد فرحت وانبساط ہے ۔ہم آپ ﷺ سے بیحد محبت کرتے ہیں ۔ کائنات کی ہرچیز...
  11. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈیا کے دور میں بچوں کی تربیت کیسے کریں ؟

    سوشل میڈیا کے دور میں بچوں کی تربیت کیسے کریں ؟ تحریر:مقبو ل احمد سلفی یہ دور میڈیا کا ہے اور میڈیا کی اقسام میں سوشل میڈیا کا کردار بہت نمایاں ہوگیا ہے اس وجہ سے بچے ، جوان ، بوڑھے یعنی عورت ومرد میں سےسار ے قسم کے لوگ اس سے جڑ گئے ہیں اور چوبیس گھنٹوں کا اسے اپناساتھی بنالیا گیا ہے ۔ اس...
  12. مقبول احمد سلفی

    بیوہ خاتون کے احکام ومسائل

    بیوہ خاتون کے احکام ومسائل مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر شمالی طائف(مسرہ) بیوہ اس خاتون کو کہتے ہیں جس کا شوہر وفات پاجائے ۔ ایسی خاتون کے لئے شوہر کی وفات بڑا صبر آزما مرحلہ ہوتا ہے ۔ ایک طرف والدین کا گھر چھوٹ چکا ہوتا ہے یعنی ان کی معاشی کفالت سے آزاد ہوکر شوہر کی کفالت میں آچکی ہوتی ہے...
  13. مقبول احمد سلفی

    ماہ صفر اور اس کی بدعات

    ماہ صفر اور اس کی بدعات مقبول احمد سلفی صفرکا مہینہ سال کا دوسرا مہینہ ہے ۔ اس مہینہ کو عوام میں بہت زیادہ منحوس تصور کیا جاتا ہے ۔صفر کا معنی خالی ہونے کے ہیں چونکہ اہل مکہ پے درپے ذی قعدہ، ذی الحجہ اور محرم کی حرمت کی وجہ سے جنگ وجدال اور فتنہ وفساد سے باز رہتے تھے تو صفرکا مہینہ آتے ہی ایک...
  14. مقبول احمد سلفی

    موجودہ زمانے کی دعوتیں (پارٹیاں) اور ان کی دینی ودنی

    موجودہ زمانے کی دعوتیں (پارٹیاں) اور ان کی دینی ودنیاوی مشکلات تحریر: مقبول احمدسلفی دعوتیں، ضیافتیں اور تقریبات اخوت ومحبت کا مظہر، انسانی زندگی کا جزء لاینفک اور اسلامی سنت وشعار ہے ۔ عموماانسان اپنی خوشی کے اظہار میں تقریب کا اہتمام کرتا ہے اور لوگوں سے اپنی خوشیاں بانٹتا ہے ۔ آج سے پہلے...
  15. مقبول احمد سلفی

    جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھنا مسنون ہے۔

    جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھنا مسنون ہے۔
  16. مقبول احمد سلفی

    میت کی طرف سے رمضان کے چھوٹےہوئے روزوں کی قضا

    میت کی طرف سے رمضان کے چھوٹےہوئے روزوں کی قضا تحریر: مقبول احمد سلفی میت کے روزوں کی چند اقسام ہیں ۔ پہلی قسم : ایسا میت جس نے قصدا رمضان کا کوئی روزہ ہی نہیں رکھا اور وہ نہ نماز کا پابند رہاہے اور نہ ہی روزوں کا ۔ ایسے مریض کے چھوٹے ہوئے روزوں کی کوئی قضا اور کوئی فدیہ نہیں ہے کیونکہ وہ تارک...
  17. مقبول احمد سلفی

    عقیقہ کی فضیلت وفوائد

    عقیقہ کی فضیلت وفوائد تحریر: مقبول احمد سلفی اسلام اپنے ماننے والوں کونعمت ملنے پر اس کے اظہار کا بعض مواقع پر حکم دیتا ہے ، اس میں سے ایک موقع بچہ یا بچی کی پیدائش بھی ہے ۔ یہ اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر اس سے پوچھیں جو اولاد سے محروم ہو۔اکثر لوگ بچی کی پیدائش پہ مرجھا جاتے ہیں...
  18. مقبول احمد سلفی

    دسویں محرم الحرام کی رسومات کا شرعی حکم

    دسویں محرم الحرام کی رسومات کا شرعی حکم مقبول احمد سلفی یکم محرم الحرام کی ابتداء ہی سے بدعات وخرافات کی رسمیں شروع ہوجاتی ہیں ۔ کچھ رسمیں کھانے پکانے سے متعلق ہیں تو کچھ رسمیں ماتم وعزاسے متعلق اور کچھ رسمیں شرک وبدعات سے متعلق۔ جیساکہ ہمیں معلوم ہے یہ مہینہ اشہرحرم میں سے ہے ۔اس لئے جہاں...
  19. مقبول احمد سلفی

    محرم الحرام میں شادی کرنے کا شرعی حکم

    محرم الحرام میں شادی کرنے کا شرعی حکم مقبول احمد سلفی عوامی سطح پر یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز نہیں ہے بلکہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس ماہ کی شادی بے برکتی اور مصائب وآلام کا سبب ہے ۔ چونکہ اس ماہ میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی اس وجہ سے ان کی شہادت کا...
  20. مقبول احمد سلفی

    نئے ہجری سال کا استقبال کیسے کریں ؟

    نئے ہجری سال کا استقبال کیسے کریں ؟ تحریر:مقبول احمدسلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ) سعودی عرب دین اسلام ایک فطری نطام زندگی کا نام ہے ، اس کی تعلیمات انسانی فطرت کے عین مطابق ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں زمانے کی لچک اور اس کےمختلف حالات ومراحل کی رعایت بھی ہے ۔ اس لئے آج سے ساڑھے چودہ...
Top