نتائج تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    محرم الحرام اور عاشوراء کا روزہ

    محرم الحرام اور عاشوراء کا روزہ تحریر: مقبول احمد سلفی اللہ تعالی نے ابتدائے آفرینش سے چار مہینوں کو حرمت والا قرار دیا ہے وہ ہیں ۔ ذی قعدہ ، ذی الحجہ ،محرم اور رجب ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے : إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ...
  2. مقبول احمد سلفی

    قرآن حفظ کرنے والی خواتین کو نصیحت

    قرآن حفظ کرنے والی خواتین کو نصیحت تحریر:مقبول احمد سلفی میرا بلاگ قرآن اللہ کا مقدس کلام ہے ، اس کتاب سے مسلمانوں کو بے پناہ محبت ہے ، یہ بے چینوں کے لئے سکون وراحت کا سامان ، بیماروں کے لئے نسخہ کیمیا، اندھیر قلب ونظر کےلئے ایمان ویقین کی روشنی ، گمراہ نفس کے لئےسراپا ہدایت کا سرچشمہ اور...
  3. مقبول احمد سلفی

    ایک جانور کی قربانی ایک گھرانہ کی طرف سے کافی ہے

    اس حدیث سے استدلال کرسکتے ہیں جس میں مذکور ہے کہ جو قربانی کی وسعت رکھے مگر قربانی نہ کرے وہ ہماری عیدگاہ نہ آئے ۔ یہاں جو سے مراد اصل قربانی کرنے والا گھرکا ذمہ دارشخص ہے۔
  4. مقبول احمد سلفی

    اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

    اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ
  5. مقبول احمد سلفی

    پچاس سال پہلے کا قرض کس طرح چکائیں؟

    پچاس سال پہلے کا قرض کس طرح چکائیں؟ تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر ،شمالی طائف(مسرہ) قرض میں بے ایمانی اور ٹال مٹول کی وجہ سے آج بہت سے لوگ ایک دوسرے کو قرض دینے سے انکار کرتے ہیں مگر ایماندار وں کی بھی کسی زمانے میں کمی نہیں رہی ہے وہ بے ایمانی اور ٹال مٹول کی پرواہ کئے بغیر...
  6. مقبول احمد سلفی

    کیا اللہ تعالی عرفہ کے دن آسمان دنیا پرنزول کرتا ہے؟

    کیا اللہ تعالی عرفہ کے دن آسمان دنیا پرنزول کرتا ہے؟ مقبول احمد سلفی یوم عرفہ کی بڑی فضیلت وخصوصیت آئی ہےکیونکہ اس دن حجاج میدان عرفات میں وقوف کرتے ہیں ، اس منظر پہ اللہ تعالی فرشتوں کے درمیان فخرکرتا ہے ،اسی لئے نبی ﷺ نے فرمایا ہے : الحج عرفہ یعنی اصل حج تو عرفہ ہی ہے ۔ (صحیح النسائی...
  7. مقبول احمد سلفی

    ایک ساتھ تین طلاقوں کا قہر

    ایک ساتھ تین طلاقوں کا قہر تحریر:مقبول احمد سلفی اسلام نے نکاح کا قانوں میاں بیوی کے راحت وسکون کے لئے بنایا ہے ۔ اور واقعی شادی سے زندگی کا رخ ہی بدل جاتا ہے ، کردار میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے ، فکروخیال میں وسعت ودانائی جھلکتی ہے،زوجین کے درمیان ایک نئے رشتے سے خون سے بھی بڑھ کر رشتہ استوار...
  8. مقبول احمد سلفی

    ایک جانور کی قربانی ایک گھرانہ کی طرف سے کافی ہے

    ایک جانور کی قربانی ایک گھرانہ کی طرف سے کافی ہے مقبول احمد سلفی قربانی سنت مؤکدہ ہے اور اس کی بڑی تاکید آئی ہے ، جسے قربانی کی وسعت ہو اسے قربانی کرنا چاہئے ۔ بہت سے لوگ قربانی کے مسائل نہیں جانتے اس وجہ سے پریشانی بھی ہوتی ہے اور قربانی میں غفلت وسستی بھی ۔ یہاں میں بتلانے جارہاہوں کہ ایک...
  9. مقبول احمد سلفی

    حدیث ”قربانی کے جانور کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی مغفرت“ کی تحقیق

    قربانی کے بہت سے احکام قرآن کریم میں مذکور ہیں حتی کہ اللہ تعالی نے قرآن میں قربانی کا حکم دینے کا ساتھ "فصل لرب وانحر"(اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو) ، قربانی کے آٹھ قسم کے جانوروں کا بیان کیا ہے،اسی آیت سے قربانی کے جانور کی تعیین ہوتی ہے ۔ قربانی سے متعلق یہ ایک بہت اہم آیت ہے ۔ اسی...
  10. مقبول احمد سلفی

    حدود حرم میں پڑھی جانے والی نماز کاثواب ایک لاکھ ہے

    حدود حرم میں پڑھی جانے والی نماز کاثواب ایک لاکھ ہے مقبول احمد سلفی ہرسال حج کے موقع سے یہ بحث جھڑ جاتی ہے کہ مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا ایک لاکھ ثواب کیا حدود حرم میں پڑھی جانے والی ہرنماز کے لئے ہے یاصرف مسجدحرام کے ساتھ ہی حاص ہے ؟ عموما یہ بحث اس وجہ سے جھڑتی ہے کہ آفاق سے آئے سبھی حجاج...
  11. مقبول احمد سلفی

    وصیت کے مختصر احکام

    وصیت کے مختصر احکام مقبول احمد سلفی وصیت کیا ہے؟: میت کا وہ حکم یا کام جسے ا س کی وفات کے بعد کیا جاتا ہے اسے وصیت کہتے ہیں ۔ اللہ کا فرمان ہے : كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِن تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ بِالْمَعْرُوفِ ۖ حَقًّا عَلَى...
  12. مقبول احمد سلفی

    ::: یوم عرفات کا روزہ :::

    آپ کے اس سوال کا جواب اوپر دئے لنک پر موجود ہے۔
  13. مقبول احمد سلفی

    ::: یوم عرفات کا روزہ :::

    عرفہ کا روزہ کس دن رکھنا ہے ، عقلی ونقلی دلائل سے سمجھنے کے لئے اس لنک پر کلک کرکے مطالعہ فرمائیں۔
  14. مقبول احمد سلفی

    عرفہ کا روزہ رکھنے سے متعلق صحیح موقف معلوم کرنے کے لئے فورم میں موجود میرا مضمون پڑھیں۔

    عرفہ کا روزہ رکھنے سے متعلق صحیح موقف معلوم کرنے کے لئے فورم میں موجود میرا مضمون پڑھیں۔
  15. مقبول احمد سلفی

    عرفہ کا روزہ اپنے ملک کے حساب سے نو ذوالحجہ کو رکھنا ہے۔

    عرفہ کا روزہ اپنے ملک کے حساب سے نو ذوالحجہ کو رکھنا ہے۔
  16. مقبول احمد سلفی

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ مقبو ل احمد سلفی احادیث میں یوم عرفہ کی بڑی فضیلت آئی ہے ایک طرف حجاج کے لئے وقوف عرفات کا دن ہےجس دن اللہ تعالی عرفات میں وقوف کرنے والوں پر فخر کرتاہے اور کثرت سے انہیں جہنم سے رستگاری دیتا ہے تود وسری طرف عام مسلمانوں کے لئے اس دن روزہ رکھنے کا حکم ملاہے...
Top