نتائج تلاش

  1. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    ہمارے ہاں کب تک سب کچھ اسی طرح کی کنفیوژن کا شکار رہے گا ؟
  2. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    کیا مطلب ؟ اگر وہ ایک فراڈیا تھا تو آپ اور آپ کے قانون نے اسے بھاگنے دیا اور وہ بھاگ گیا ساری قوم کو الو بنا کر ؟ اور اگر اس میں کچھ صداقت تھی تو اس کی قدر دانی کی طرف کسی نے توجہ نہیں کی اور اس کی خبر گیری نہیں کی ؟ دونوں ہی باتیں زندہ قوموں کی نہیں ہیں ۔
  3. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    حالانکہ ہمارے ہاں ایک چھوٹی سے چھوٹی بات کی بال کی کھال اتارنے کے لیے کئی کئی پروگرام ہوتے ہیں اور جہاں تک بات جستجو کی ہے تو اس کے لیے کئی ٹی وی چننلز پر خصوصی پروگرام ہوتے ہیں جیسے میری کہانی میری زبانی ، قیدی نمبر اور ڈھیروں قسم کے دوسرے کرائم شوز ۔ ہونا چاہیے تھا کہ اگر یہ ایک فراڈ اور کرائم...
  4. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    آپ حضرات بھی موضوع سے ہٹ گئے ۔ اس طرح کی اچانگ خاموشی اور منظر عام سے اس بحث کے غائب ہو جانے سے شکوک اور بڑھ گئے ہیں کہ شاید اس شخص کی بات میں کوئی صداقت تھی جس کو دبا دیا گیا ۔
  5. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    میرا سوال یہ ہے کہ جب یہ دعوی سامنے آیا تو میڈیا نے اس کو بہت کوریج دی ۔ چلیں مان لیا کہ یہ سب فراڈ تھا تو میڈیا میں اس کے بعد کہیں دوبارہ اس شخص کو نہیں بلایا گیا اور اس کی سرزنشن نہیں کی گئی کہ آپ نے پوری قوم کو بے وقوف بنایا اب آپ خود بتائیں کہ آپ کیا فراڈ کر رہے تھے اور کیا چھپی ہوئی چیز...
  6. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    اس بحث کی آخری اپ ڈیٹ کیا ہے ؟ کیا یہ ایک فراڈ ثابت ہوا ؟ کیا آغا وقار نے سب سے اپنے فراڈ کی معافی مانگی ؟ آخر ہوا کیا اس پروجیکٹ کا ؟انٹرنیٹ پر کافی تلاش کے باوجود اس کے اختتام یا جاری رہنے کی کوئی آخری خبر نہیں ملی ۔ اگر کسی کے پاس کوئی آخری خبر ہے تو باحوالہ شیئر کریں ۔ شکریہ
  7. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    خادم حاضر ہے ۔ بھائی صادق آبادی آپ کتنا وقت نکال سکتے ہیں اس کام کے لیے ؟
  8. ذیشان

    عربی ٹو اردو ڈکشنری برائے موبائل

    براہ مہربانی یہاں دیکھئیے عربی اردو اور اردو عربی لغات موبائل کے لیے
  9. ذیشان

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    جب مکتبہ چل گیا تھا تو آپ نے دائیں طرف کتابوں کے شجرے سے کتابوں کو کھولنا ہے ڈبل کلک کر کے ۔ ڈبل کلک کرنے سے یونیکوڈ کتاب کھلے گی اور کنٹرول اینٹر دبانے سے اس کی پی ڈی ایف فائل کھل جائے گی اگر آپ نے اس کو اس کی جگہ پر رکھا ہو گا ۔ یہ پی ڈی ایف فائلیں آپ کو ویب سائٹ سے مل جائیں گی ۔
  10. ذیشان

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    مکتبہ کو چلانے کے لیے فولڈر میں موجود MaktabaJibreel.exe نامی فائل کو چلائیں ۔
  11. ذیشان

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    السلام علیکم مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت http://www.ilmedin.com/web/index.php/12-mainpage/397-maktaba-jibreel
  12. ذیشان

    مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ تعالی کی توفیق اور اس کے شکر کے ساتھ مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات ( قابل تلاش اردو اسلامی پی ڈی ایف کتابوں کا سب سے بڑا مستند مجموعہ سوفٹ ویئر کی صورت میں ) کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء کیا گیا ہے تمام محبت کرنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وزٹ کر کے...
  13. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    ایک نئی لغت لغات القرآن کے اضافے کے ساتھ پہلی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے
  14. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    جی الحمد للہ لنک ٹھیک ہو گئے ہیں آپ ان کو ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کریں اور استعمال کر کے بتائیں کہ کیسی لگیں ۔
  15. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    ان شاء اللہ جلد تازہ کتب پیش کی جائیں گی ۔
  16. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    وعلیکم السلام ! جناب اس وقت ضرورت اردو سے عربی اور عربی سے اردو پر کام کرنی کی ہے کیونکہ یہ موجود نہیں تھی اور فی الحال یہ ہی ہمارا موضوع ہیں ۔ باقی اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو تو بہت سی ڈکشنریاں ملتی ہیں بے بی لون وغیرہ کے لیے جیسے حال ہی میں القلم نے ایک اردو سے انگلش لغت پیش کی ہے ۔
  17. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    جہاں تک القاموس الوحید اور مصباح اللغات کی بات ہے تو وہ تو میں آپ کے سامنے پیش کر چکا ہوں یہاں دیکھئے...
  18. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    وعلیکم السلام ! ذرا تفصیل سے بتائیں کہ آپ کے پاس کونسی لغات ہیں ۔
  19. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    المعجم المفھرس لالفاظ القرآن الکریم (محمد فواد عبدالباقی ) کے اضافے کے ساتھ پہلی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے ۔
  20. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    خوشخبری یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ بے بی لون ڈکشنری سوفٹ ویئر کے لیے بنائی گئی ڈکشنریز بغیر کسی محنت کے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر (جو کہ ایک فری سافٹ ویئر ہے ) کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہیں اس لیے یہاں جتنی بھی ڈکشنریاں پیش کی جائیں گی ان کو آپ اگر چاہیں تو بے بی لون میں استعمال کریں یا پھر...
Top