نتائج تلاش

  1. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    بھائی معذرت ، ڈیو شیئر کے علاوہ میرا اکاؤنٹ 4 شیئر پر ہے مگر کافی کوشش کے باوجود پتہ نہیں کیوں 4 شیئر کی سائٹ کھل نہیں رہی اور ایرر آرہا ہے اب کل کوشش کروں گا۔
  2. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    بھائی میں چیک کرتا ہوں کہ کہیں لنک کے ساتھ تو کوئی مسئلہ نہیں ۔ چلیں لنک کے ساتھ مسئلہ نہ بھی ہو تب بھی دوسری جگہ اپ لوڈ کر کے آپ کو ربط فراہم کرتا ہوں انتظار فرمائیے۔شکریہ
  3. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    کچھ عرصے کے بعد انشاء اللہ اردو کے لیےایک ایسا سوفٹ ویئر متعارف کروائوں گا جس میں پی ڈی ایف فائلیں امپورٹ بھی ہوں سکیں اور ان میں تلاش بھی ہو سکے۔ ابھی اس پر کام ہو رہا ہے ۔ اپنی غائبانہ دعاؤں میں یاد رکھیں۔شکریہ
  4. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کے پاس بھی انسٹال ہو گیا۔ جہاں تک اس میں پی ڈی ایف امپورٹ کرنے کی بات ہے تو ایسا ابھی ممکن نہیں اور نہ ہی ابھی تک کوئی ایسا او سی آر وجود میں آیا ہے جس سے پی ڈی ایف یا امیج فائل کو جس میں اردو درج ہو ٹیکسٹ فائل بنایا جاسکتا ہو ۔ اس وقت تو اس میں کمپوز شدہ یونیکوڈ فائلیں...
  5. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    بھائی آپ ایک بارپھر انسٹال کرنے کی کوشش کریں اور اس بات کا اہتمام کریں کہ کمپیوٹر پر دوسرے پروگرام نہ چل رہے ہوں اور کمپیوٹر اپنی پوری طاقت استعمال خرچ کرنے کے لیے تیار ہو ۔ کیونکہ ایک آدھ بارمیرے پاس بھی کسی کمپیوٹر پر یہ ہوا جو آپ بیان کر رہے ہیں مگر دوبارہ کوشش کرنے پر کامیابی سے انسٹال ہو...
  6. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    اب یہ بتائیں کہ اس کے لیے ڈیٹا اکٹھا کرنے کی کیا پولیسی بنائی جائے ؟ مزہ تو جب آئے گا جب اس میں بہت سی مفید کتابیں بھی موجود ہوں۔میرے ذہن میں‌یہ رائے ہے کہ ایک سیکشن بنا کر دعوت دے دی جائے کتابوں کے اکٹھا کرنے کی اور خود بھی اللہ کا نام لے کر کام شروع کر دیا جائے ۔ ایزی قرآن و حدیث سوفٹ ویئر سے...
  7. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    نہیں ، البتہ اس کے لیے میں نے مکتبہ شاملہ کی ٹیم کو یہ پیغام بھجوایا ہے اپنے ایک سعودی دوست کے ذریعے سے کہ اس میں یونیکوڈ سپورٹ فراہم کر دیں تاکہ اردو کے لیے درست طورپر استعمال ہو سکے ۔دیکھیں اب کب تک یہ کام ہوتا ہے ۔ اسی لیے اب اس سوفٹ ویئر پر کام کرنے کا ارادہ ہے آج نہیں تو کل یہ بھی انشاء...
  8. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    اس سوفٹ ویئر کا مقصدہی کتابوں کو جمع کرنا ہے یعنی اس میں فی الحال یہ سہولت موجود ہے کہ آپ تین طرح کی فائلیں اس میں امپورٹ کر سکتے ہیں۔ 1:html.htm 2:مشہور لائبریری سوفٹ ویئر "مکتبۃ الشاملہ" کی کتابیں 3:خود اس سوفٹ ویئر میں بنی ہوئی کتابیں باہر )Export(نکال کر باقی جو کتابیں میں نے فی الحال...
  9. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    السلام علیکم! آج آپ کے سامنے اردو اسلامی لائبریری کے لیے ماہ رمضان کی بابرکت ساعات میں ایک خوبصورت تحفہ (سوفٹ ویئر کی صورت میں)اس امید پر پیش کرنے جارہا ہوں کہ رب تعالی اس کوشش کو قبول فرما کر میرے ، میرے والدین ، اساتذہ اور تمام متعلقین اور ہر اس شخص کے لیے عظیم صدقہ جاریہ بنائیں گے جو اس میں‌...
  10. ذیشان

    انگلش ترجمہ قران از مفتی محمد تقی عثمانی

    جب سے سنا تھا کہ حضرت الاستاذ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے قرآن کریم کا انگلش میں ترجمہ کیا ہے تلاش تھی کہ کہیں‌سے یہ پی ڈی ایف فارمیٹ وغیرہ میں‌مل جائے اور ایک جگہ پر یہ مل گیا جس کو اتار کر میں‌نے اس اپ لوڈ کر دیا ہے ربط ہے quran_en_taqiusmani.pdf - DivShare اپنی دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا...
  11. ذیشان

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    مجھے بھی بھیج دیں۔شکریہ
  12. ذیشان

    ڈیٹا ٹرانسفر سے متعلق سوال؟

    جی بالکل دو کمپیوٹر ہیں اور دونوں میں لین بھی موجود ہے اور کیبل بھی موجود ہے جس کے ذریعے سے نیٹ ورکنگ کی جاتی ہے۔ اب ذرا تفصیل سے بتائیں کیا کرنا ہو گاِ
  13. ذیشان

    ڈیٹا ٹرانسفر سے متعلق سوال؟

    میں چاہتا ہوں کہ ایک ہارڈ ڈسک کاسارا ڈیٹا دوسری ہارڈ ڈسک میں منتقل ہو جائے یعنی بیک اپ لے لیا جائے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا۔ اسی کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیے کہ دو کمپیوٹروں میں نیٹ ورکنگ کیسے کی جائے تاکہ ایک کی فائلز کو دوسرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک پر منتقل کیا جا سکے ؟شکریہ
  14. ذیشان

    ونڈوز ہیلب فائل(chm)فائل بنانا سکیھنا ہے ؟

    براہ مہربانی ونڈوز ہیلپ فائل(chm)فائل بنانا سکھا دیں ۔خاص طور پر اردو زبان کے لیے ۔شکریہ
  15. ذیشان

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    میرے پاس ٹی وی نہیں ہے ۔یہ میچ نیٹ پر لائیو کہاں دیکھا جا سکتا ہے ؟ربط عنائت کریں۔شکریہ
  16. ذیشان

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    بھائی یہاں مسئلہ کیا چل رہا ہے ؟ اور الف نظامی کو کیوں بین کیا گیا ہے ؟ کوئی ہے جو سمجھائے۔
  17. ذیشان

    جملہ کے لوکل ہوسٹ پر استعمال سے متعلق سوال۔

    جی ہاں میں ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود اردو جملہ 1.5 کا استعمال کر رہا ہوں مگر فرق اتنا ہے کہ میں اپاچی سرور استعمال کر رہا ہوں۔ اسی طرح کے مسائل پی ایچ پی بی بی میں بھی سامنے آتے رہے ہیں۔اگر یہ لوکل سرور کا مسئلہ ہے تو مجھے بتا دیجئے کہ کس لوکل سرور پر یہ اردو ایپلی کیشنز درست طور پر چل سکتی ہیں؟
  18. ذیشان

    جملہ کے لوکل ہوسٹ پر استعمال سے متعلق سوال۔

    کیا جملہ کو لوکل ہوسٹ پر استعمال کرنے سے تمام نظام درست طور پر کام کرتاہے؟ میں نے جملہ کو لوکل ہوسٹ پر انسٹال کیا ہے مگر جب میں ایڈمنسٹریٹر کے سیکشن میں‌جانے کے لیے یوزر نیم اور پاسورڈ دے کر جانا چاہتا ہوں تو یہ ایرر آ جاتا ہے ۔ Fatal error: Allowed memory size of 8388608 bytes exhausted...
  19. ذیشان

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    میں نے ابھی ابھی ایک ورڈ پریس بلاگ بنایا ہے فری ہوسٹگ پر اردو زبان کے لیے، مگر میں نے یہ بات نوٹ کی ہے کہ اس میں اردو میں تلاش نہیں ہو رہی یعنی اردو الفاظ کو تلاش کا نظام تلاش میں ظاہر نہیں کر رہا۔براہ مہربانی رہنمائی کریں۔شکریہ
Top