نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہر نستعلیق لاہوری فونٹ

    السلام علیکم! مہر نستعلیق لاہوری فونٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اور انشاء اللہ جلد ریلیز ہو گا۔ جو کہ والدِ گرامی نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی پر مشتمل ہے۔ اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں ۔۔ ۱۔ اوپن ٹائپ کریکٹر بیسڈ یونی کوڈ فونٹ ۲۔ یہ وہ واحد فونٹ ہے جو لاہوری طرزِ خطاطی کے مسلمہ اصولوں کے عین...
  2. متلاشی

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہے؟

    ابو ہاشم بھائی مہر نستعلیق ویب فونٹ کو آپ کی مرضی کے مطابق ڈھال کر دے سکتا ہوں ۔ یعنی کسٹمائزڈ ورژن۔
  3. متلاشی

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    اردو فونٹ سازی اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنی آئی ڈی مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں ۔
  4. متلاشی

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    پی ڈی ایف فائل تین طرح کی ہوتی ہے ایک امیج پی ڈی ایف اس کے لیے اردو او سی آر چاہیے۔ (جزوی طور پر اس پر کام ہو چکا ہے ، مزید پیش رفت ہورہی ہے )۔ دوسری ویکٹر پی ڈی ایف یہ ٹیکسٹ میں کنورٹ نہیں ہوتی یہ بھی ایک طرح سے امیج پی ڈی ایف ہوتی مگراس کا رزلٹ ٹیکسٹ کی طرح صاف شفاف ہوتا۔ تیسری پی ڈی ایف...
  5. متلاشی

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    جی استاذِ محترم میں ان سے درخواست کی ہے مگر ان کا فیس بک اکاؤنٹ فیس بک نے معطل کر رکھا ہے۔
  6. متلاشی

    نورانی قاعدہ کی ٹائپوگرافی

    فی الحال کوئی بھی فونٹ ایسی اسپورٹ نہیں دیتا۔ البتہ آپ خود دومختلف فونٹس بناکر ان میں مختلف اشکال رکھ سکتی ہیں ۔ اور ضرورت پڑنے پر فونٹ تبدیل کر کے مطلوبہ شکل حاصل کر سکتی ہیں ۔۔
  7. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    ذرا غور کریں الفاظ کی شکلیں سیم نہیں ہیں، فی کا نقطہ چیک کریں ہر جگہ مختلف ہے۔ یا تو ان کو ٹائپ رائٹر وغیرہ سے مینولی ٹائپ کیا گیا ہے اور نقاط صفحہ ایڈجسٹ کر کے الگ لگائے گئے ۔ کچھ الفاظ لگیچرز ہیں وہ بھی مکمل نہیں بلکہ مختلف طرز کے اور بعض جگہ و کو ہی دو حصوں میں کاٹ کر لکھا گیا جس کی لاجک...
  8. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    یہ فونٹ تو نہیں لگ رہا۔ کیلیگرافی ہے
  9. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    ابھی اس فونٹ پر کام جاری ہے مکمل ہونے پر ہی دستیاب ہو گا
  10. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    دستیاب نسخ فونٹس میں زہیر البازی صاحب کا عمرنسخ پہلے نمبر پر ہے۔۔۔ ویسے تو عبدو کا مصحفِ مصرپہلے نمبر پر ہے مگر وہ دستیاب نہیں ۔ Omar Naskh
  11. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    مہر نستعلیق لاہوری پر بھی زور و شور سے کام جاری ہے۔۔۔ تازہ ترین نمونہ جات ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔
  12. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    ان پیج ۳ ، تھوڑا بہت مینول ورک کورل ڈرا میں۔
  13. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    پاکستان کے مشہور خطاط سید نفیس شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی طرز پر مشتمل ایک فونٹ مہرنستعلیق نفیسی پر ہم کام کر رہے ہیں :۔ یہ نستعلیق کا پہلا کریکٹر بیسڈ فونٹ ہے جو کورل ڈرا میں مکمل طور پر صحیح ٹائپ کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ان ڈیزائن اور ہر یونی کوڈ بیسڈ سوفٹ وئیر پر استعمال ہو سکتا ہے۔ خطاطی...
  14. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    احمد گرافکس والوں کو ہم نے قرآن پاک کے ایک فونٹ کی خطاطی کر کے دی تھی جس پر کام کرتے ہوئے قاری اکرم محمدی صاحب نے مہرقرآنک نسخ فونٹ تیار کیا ہے۔ فونٹ کی پروگرامنگ میں قاری اکرم کی سی کچھ مدد میں نے بھی کی ہے۔ اس کے نمونے احمد گرافکس والوں کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں ۔۔۔ مہر قرآنک نسخ | Welcome...
  15. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    جی ڈائریکٹ ان ڈیزائن سے یہاں لاہور میں کچھ میگزینز شائع ہوتے ہیں ۔۔۔ جمیل نوری نستعلیق ۳ فونٹ میں ۔۔
  16. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    مہر نستعلیق میں سیکڑوں کتب پبلش ہو چکی ہیں
  17. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    نجمی بھائی میرے اچھے دوست ہیں ۔۔ فیس بک پر ہمارے فونٹ سازی گروپ کے ممبر ہیں ۔ انہوں نے پہلے نوری نستعلیق کو ری پلیس کیا تھا جو صرف ان پیج میں ہی چلتا تھا۔۔ بعد میں ہمارے گروپ کی رہنمائی میں وہ جمیل نوری نستعلیق پر اپنا فونٹ سیٹ کر رہے ہیں ۔۔
Top