بہت اچھی کاوش ہے ڈاکٹر ریحان صاحب کی۔ انشاء اللہ ہم مل کر اسے ایک دیدہ زیب متنی نستعلیق فونٹ بنائیں گے۔ میرا شروع ہی سے یہی نظریہ رہا ہے کہ جلی و خفی (متنی) کتابت کے لیے الگ الگ فونٹ ہونے چاہیں تاکہ خطاطی کا اصل حسن برقرار رہ سکے۔ اُردو فونٹ سازی گروپ میں بھی میں نے اسی بات پر زور و شور سے بحث...