نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہرجلی نستعلیق پروجیکٹ

    السلام علیکم ! اپنے پچھلے فونٹ مہرنستعلیق ویب کی کامیاب ریلیز کے بعد اب آئی ٹی یونیورسٹی کے تعاون سے مہر نستعلیق جلی فونٹ کے پروجیکٹ پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ فونٹ انشاء اللہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ انڈسٹری میں ایک انقلاب رونما کرے گا۔ اس فونٹ کے کچھ نمونہ جات ملاحظہ کریں۔ الحمد للہ !آج...
  2. متلاشی

    غالب کی شاعری کی خطاطی اور مصوری

    یہ لاہوری نستعلیق کی خطاطی ہے ۔
  3. متلاشی

    ایم اے اردو کے لیے امدادی کتب

    سالِ اول کے مضامین ۔ پرچہ اول ۔ کلاسیکی اُردو شاعری پرچہ دوم۔ افسانوی نثر اور ڈراما پرچہ سوم ۔ اسالیب نثرِ اردو پرچہ چہارم۔ تاریخ زبان و اردو ادب پرچہ پنجم ۔ میر و غالب کی شاعری کا خصوصی مطالعہ سالِ دوم کے مضامین ۔ لازمی مضامین۔ اول۔ جدید ادب دوم۔ تنقید سوم ۔ اقبال کا خصوصی مطالعہ اختیاری...
  4. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    اگر آپ اپنے اینڈرائیڈ موبائل پر کوئی بھی نستعلیق فونٹ انسٹال کر کے اسے ڈیفالٹ فونٹ سیٹ کر دیتے ہیں۔ تو پھر ہر جگہ اردو نستعلیق میں ہی نظر آئے گی۔ مہرنستعلیق ویب فونٹ کے لیے میرے دستخط میں لنک موجود ہے۔
  5. متلاشی

    ایم اے اردو کے لیے امدادی کتب

    السلام علیکم! مجھے ایم اے اُردو کے لیے امدادی کتب یا میٹریل (ویب سائٹ، پی ڈی ایف، ٹیکسٹ وغیرہ) چاہیں ۔ پنجاب یونیورسٹی کے نئے سلیبس کے مطابق ۔ احباب سے رہنمائی کی درخواست ہے۔
  6. متلاشی

    مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

    ابھی یہ بہت ہی ابتدائی مرحلہ کے نمونے ہیں ۔ انشاء اللہ فونٹ مکمل ہونے تک ان میں بہت بہتری آ چکی ہو گی ۔
  7. متلاشی

    مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

    مہر دہلوی اور علی نستعلیق کا تقابل
  8. متلاشی

    مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

    السلام علیکم ! دہلوی نستعلیق کے مشتاقین کے لیے خوش خبری ! ذاتی طور پر والد صاحب کے ساتھ مل کر دہلوی نستعلیق فونٹ پر کام کی ابتدا کر دی گئی ہے ۔ نمونہ حاضر ہے ۔
  9. متلاشی

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    جی مہرنستعلیق فونٹس کی مدد سےہی یہ کتاب تیار کی گئی ہے۔
  10. متلاشی

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    فنِ خوش نویسی نستعلیقی اصول و قواعد کے متعلق ایک منفرد کتاب مرتبہ نصراللہ مہر ڈاؤن لوڈ کریں
  11. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ڈروئیڈ سینز شامل کر دیا ہے۔ ؁ بھی شامل ہو جائے گا۔
  12. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    آپ شاید اگلے ورژن کے بارے پوچھنا چاہ رہے ہیں۔ تو انشاء اللہ پچھلے ورژن کے بگز ختم کر کے جلد ہی مہرنستعلیق ویب کا بیٹا ۲ جاری کردوں گا۔
  13. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ اب آئی فون پر استعمال ہو سکتا ہے۔

    السلام علیکم ! ہمارے ایک دوست عادل سومرو صاحب نے آئی فون کے کے لیے ایک ایپ ’’اُردو ایڈیٹر ‘‘ کے نام سے بنائی ہے۔ جس کی مدد سے آپ مہرنستعلیق ویب فونٹ استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر نستعلیق فونٹس کی سپورٹ بھی موجود ہے۔ ربط یہ ہے
  14. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    اور وہ لگیچرز ، لگیچرز ہوتے ہوئی بھی لگیچرز نہیں ہیں۔ کیونکہ ان پر اعراب وغیرہ کی مکمل سپورٹ موجود ہے۔ دوسرے لفظوں میں ان کو بطور کریکٹرز ہی استعمال کیا گیا ہے۔ ہمیں غرض لگیچرز کے استعمال سے نہیں ۔ بلکہ لگیچرز کی لمیٹیشنز سے ہے۔ جیسا کہ اعراب وغیرہ کو سپورٹ نہ کرنا وغیرہ ۔
  15. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ورڈ تمام کریکٹر بیس فونٹس کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتا ہے۔ یہ ورڈ کر خرابی ہے۔ اس کا ایک حل بھی ہے وہ یہ کہ آپ جسٹیفائی کرنے کے لیے ctrl+shift+j کمانڈ استعمال کریں۔
  16. متلاشی

    علی نستعلیق فونٹ

    اچھا فونٹ ہے ۔ عارف انجم صاحب نے اس کے بارے میں کافی عرصہ پہلے بتایا تھا۔ بلکہ اب وہ ایک لاہوری نستعلیق کا فونٹ بھی بنانے جا رہے ہیں ۔
  17. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    انشاء اللہ چند دنوں میں آ جائے گی۔
Top