نتائج تلاش

  1. حماد علی

    بہت بہت شکریہ !! آج بہت وقت بعد واپسی ہوئ ہے اس لیے 2 سالوں بعد شکریہ ادا کرنے پر معذرت :X3::X3:

    بہت بہت شکریہ !! آج بہت وقت بعد واپسی ہوئ ہے اس لیے 2 سالوں بعد شکریہ ادا کرنے پر معذرت :X3::X3:
  2. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالات جو بھی ہوں آدمی کو ڈٹا رہنا چاہیے
  3. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلوں کی خوشبو آدمی کا دل ضرور لبھاتی ہے!
  4. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول کیجے ہمارا جوابی سلام ، وعلیکم السلام !
  5. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضیغم دل آدمی کا ہی کام ہے صبر و تحمل سے کام لینا!
  6. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈانوا ڈول ہی رہتا ہے یہ چاند کا معاملہ تو خیر ہمیں کیا "سر تسلیم خم ہے جو مزاج ملا میں آئے" :noxxx:
  7. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ کرنے سے ہی تطہیر ممکن ہے
  8. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذائقہ فہم ہو کوئی تو زندگی کی ہر ساعت سے راحت کا ذائقہ کشید لے !
  9. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیاریاں کرنے کو جی ہی نہیں چاہتا ، عجب بیزارگی سی ہے
  10. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الف ، یہودی تصوف میں خداوند عظیم کی وحدانیت کا اظہار کرتا ہے !
  11. حماد علی

    پوشیدہ سبق

    بالکل ایسا ہی ہے ، مجھے خود اس طرح کی باتوں پر یقین نہیں ، حالانکہ گھر میں عجیب و غریب چیزیں ہوتی دیکھی ہیں لیکن اس بات پر کبھی یقین نہیں آیا کہ کوئی انسان ایسا کچھ کر سکتا، والدہ کے ساتھ اکثر یہی گفتگو ہوا کرتی تھی کہ جو بھی معاملات ہیں اللہ کریم کی منشا سے ہیں ۔ اور صد شکر کے ہمارے والدین بھی...
  12. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شب بھر جاگنے والے، کیسے اٹھ جائیں اتنی صبح! :rollingeyes:
  13. حماد علی

    پوشیدہ سبق

    اس سے ملتا جلتا ایک چھوٹا سا واقعہ ابھی چند مہینے قبل ہی میرے ایک خاصے پرانے دوست کے ساتھ ہوا ۔ تعلیم کے سلسلے میں ہماری رہائش پنڈی شہر میں ہے۔ ابھی پنڈی گئے ہمیں بمشکل ایک ماہ ہوا تھا ، ایک دن اکیڈمی سے واپس ہاسٹل پہنچا تو دوست بتانے لگا کہ آج اکیڈمی سے گھر آتے ایک بائک والا ملا ، کوئی برقعہ...
  14. حماد علی

    پوشیدہ سبق

    جنات کے وجود پر تو مجھے یقین ہے لیکن میں کبھی ان روایتی باتوں کا قائل نہیں رہا کہ جنات کا کسی انسان پر سایہ وغیرہ ہو جاتا ہے اور یہ تعویذ وغیرہ کے معاملات ۔ میری والدہ خاصی پریکٹیکل اور سمجھدار قسم کی خاتون ہیں ، روایتی ماؤں اور روایتی پاکستانی خواتین سے خاصی مختلف ۔ میرے چھوٹے بھائی کی عمر اس...
  15. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نامعقول قسم کی محبوبہ معلوم ہوتی ہیں یہ لیلیٰ صاحبہ تو !
  16. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کا بہت شور رہتا ہے ہمارے گھر ، پرانے لوگ تو بہت خوش ہیں کہ صبح 5 بجے ہی کسی نیچرل الارم کی طرح اٹھا دیتے یہ ان کو لیکن ہم جیسی صبح 10/11 بجے تک سونے والی نسل پریشان !
  17. حماد علی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    کوئی ایسی مصروفیت ہرگز نہیں تھی جسے جواز بنا کر پیش کیا جا سکے ہاں لیکن اپنے ذہنی حالات سے جنگ جاری تھی سو دنیا کی ہر شے نے اپنی کشش کھو دی تھی، بس اسی لیے کہیں آنا جانا نہیں ہوا !:cowboy1:
  18. حماد علی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    اب کے تو ہم بھی قریباً ایک برس بعد واپس آئے ہیں محفل میں :cool:
  19. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول فرمائے خداوند متعال ہماری دعاؤں کو ۔ ابلیس سے تو آدمی تعوذ پڑھ کر محفوظ ہو ہی جاتا ہے اصل جنگ تو آدمی کو اپنے نفس سے لڑنا پڑتی ہے !
  20. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نجومیوں سے پوچھنا ہوگا کب تک رہے گا ایسا موسم لاہور کا ، سنا ہے وہاں آسماں پر بادل کے بجائے دھول اور دھواں ہی ملتا ہے !
Top