نتائج تلاش

  1. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کیا میں نے یہ تو ، ویسے بہاؤ کا رخ تو معلوم تھا مگر سیما آپا کے بعد والے مراسلے نظروں سے اوجھل رہے اور میں نے یہ غلطی بلکہ "غلطا" کر دیا :grin:
  2. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھ لگ گئی اچھے سے :censored:
  3. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور زور سے پڑھنا ہوگا یا آہستہ آواز میں؟
  4. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاندی کے چمچ سے کھایا جانا چاہیے یہ حلوہ !
  5. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھیں جی ، ڈھول ایسی چیز ہے بس اسے روکا نہیں جا سکتا کہیں آنے جانے سے !
  6. حماد علی

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    محفل میں خوش آمدید برادر ع !
  7. حماد علی

    آداب عرض

    اجی اس کو مذہبی انداز میں مت دیکھیے ، میرا مقصد سلام کہنے سے روکنا یا اس پر اعتراض نہیں میں بس متبادل جاننا چاہ رہا
  8. حماد علی

    آداب عرض

    جی مجھے تو بطور مسلمان سلام کہنے پر کوئی مسئلہ نہیں میں بس یہ جاننا چاہتا تھا کہ اردو میں اس کا کوئی متبادل موجود بھی ہے یا نہیں ، اگر ایک غیر مسلم ہے تو وہ کس طرح گفتگو کا آغاز کرے ؟ زبانوں کا تو مذہب نہیں ہوتا نا آخر ..!
  9. حماد علی

    آداب عرض

    عموماً گفتگو کا آغاز کرتے ہوے بطور مسلمان ہم "السلام علیکم" کہتے ہیں ۔ مجھے یہ جاننا تھا کہ کیا اردو میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو انگریزی کے "ہائے" یا "ہیلو "وغیرہ کی جگہ استعمال کیا جا سکے ؟ فون پر تو اب عموماً لوگ سلام سے بھی پہلے 'ہیلو' لگاتے ہیں : "ہیلو ، السلام علیکم" ۔
  10. حماد علی

    تعارف منہاج علی

    خوش آمدید
  11. حماد علی

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    بالکل ! اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
  12. حماد علی

    آواز کا جادو

    آفرین کہنے کے سوا چارہ نہیں کوئی !
  13. حماد علی

    محفل کے جِن بھوت

    شروع کے دنوں میں اکثر چکر لگتا رہتا تھا اب تو کئی کئی مہینوں بعد ایک آدھا چکر لگا لیتے ادھر !
  14. حماد علی

    آواز کا جادو

  15. حماد علی

    آواز کا جادو

    پاکستانی عوام کو فون کال پر محبت ہو جانا خیر کوئی اتنی عجیب بات بھی نہیں لیکن کہانی کی بنت اور الفاظ وغیرہ بھی کچھ خاص محسوس نہیں ہوے ۔
  16. حماد علی

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    محبت جذبہ ہے ، اک احساس ہے ۔ جذبات انسانی زندگی کا بہت اہم پہلو ہیں۔ میٹھا بھی زیادہ ہو جائے تو جی متلا جاتا ہے ۔ محبت کا اظہار اور پھر جذباتی گھاؤ کا احساس بڑے شدید ہوتے ہیں لیکن شدت میں بہہ جانا بھی مناسب نہیں ہوتا ۔ خیر ، ہر انسان دوجے سے مختلف ہے سو اسکا تجربہ و احساس بھی دوسرے سے مختلف...
  17. حماد علی

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    محفل میں خوش آمدید صاحب !
  18. حماد علی

    اردو میں تذکیر و تانیث کو سمجھنا

    بھائی کی مونث کیا ہوگی ؟ بھاوج کے بہن؟ اسی طرح بہن کا مذکر بھائی کے بہنوئی؟ بیٹا کی مونث بیٹی کے بہو؟ بیٹی کا مذکر داماد یا بیٹا؟
  19. حماد علی

    تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

    اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین ۔ محفل میں خوش آمدید محترم !!
  20. حماد علی

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید محترمہ!
Top