نتائج تلاش

  1. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ویسے ہیڈ ماسٹر بھی انگریزی زبان کا لفظ معلوم ہوتا ہے :sneaky:
  2. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اتنی جلدی نہ کریں کہیں اصل ہیڈ ماسٹر/مسٹریس آپ سے بھڑ نا جائیں
  3. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    تھانے کی موجودگی کا علم نہیں تھا مجھے :lol: یقیناً پھر عدالت بھی موجود ہی ہوگی کہیں نا کہیں
  4. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آتے ہوے تو دقت نہیں ہوئی آنے کے بعد ہو رہی ہے
  5. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    یعنی بہت جلد اردو محفل عدالت کی ضرورت بھی پڑںے والی ہے
  6. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بخوبی جانتے ہیں کہ یہ اردو محفل ہے اور ہم نے اردو کا لفظ ہی لکھا ہے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے ٹائم انگریزی زبان سے اردو میں آیا ، اب آ گیا ہے تو بس آ گیا ہے ہم نے اسکو پوری محبت اور اخلاص کے ساتھ اپنا لیا ہے :whistle:
  7. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    خوش آمدید ! تعارف والی لڑی میں آپ اپنا تعارف کروا سکتے ہیں جان :whistle:
  8. حماد علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا اس کتاب کا پی ڈی ایف موجود ہے؟
  9. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اجی ضرورت آسانی کی ہی ہے نا ، مجھے ٹائم لکھنا آسان لگا تو میں نے ٹائم لکھا اب آپ کا وقت آسان ہے تو آپ وقت کا استعمال کر لیجیے مجھے کوئی دقت نہیں ;)
  10. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہم نے تو آج تک نہ اپنی مرضی سے چھٹی کی نہ اپنی مرضی سے سکول گئے ، مرضی تو صرف اماں جی کے ہاتھ میں موجود مولا بخش اور پاؤں میں موجود چپل کی ہوتی تھی
  11. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہمارا مقصد تو تفریح حاصل کرنا ہوتا تھا اب ضرورت کیا ہے یہ تو کوئی ضرورت مند ہی بتا سکتا ہے :sneaky:
  12. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر بات یہ ہے کہ : ٹائم (ٹائِم) انگریزی۔ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٧٨ء میں "دل فروش" میں مستعمل ملتا ہے۔ جب مستعمل ہے تو اب اردو کا ہی ہو گیا نا
  13. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ویسے جو آپ نے پوچھا اسکا جواب معلوم نہیں :laugh:
  14. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہر شخص اپنا استاد خود ہے !
  15. حماد علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    زیادہ شور کریں تو ٹیچر سے سزا بھی ملتی ہے :waiting:
  16. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم زیادہ ہو گیا ہے غالباً آپ کو نیند آ رہی ہے :noxxx:
  17. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر کوئی بات نہیں مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا:p
  18. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ث سے ثمر پھر یہاں بھی میرے حصے میں آ گیا
  19. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب غلطی کر گئے
  20. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے وغیرہ لینگے آپ کچھ ؟ ویسے مجھے لگا ہی تھا کے آپ میرا نام ہی لکھیں گے ح سے:laughing:
Top