نتائج تلاش

  1. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر کے علاوہ کوئی لفظ نہیں آ رہا ذہن میں ث سے
  2. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت سے ہونگے آپ سب امید کرتا ہوں ! :p
  3. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شک نہیں اس بات میں لیکن بھول چوک ہو بھی سکتی ہے
  4. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بات نہیں ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں کبھی کبھار ، شروع شروع میں مجھ سے بھی ہوئی تھیں ، اور اتنا "فورس" مت کیجیے "سر" قلم کرنے پر :notworthy:
  5. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ! پر بہت عرصے بعد ادھر آنا ہوا ہے غالباً سب طور طریقے بھلائے بیٹھا ہوں :p
  6. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً اتنی سختی اچھی نہیں
  7. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہوگا یہ اگر اس لڑی پر توجہ نہ دی
  8. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہو جائے گی وہ خبر اگر اس خبر کو پہیے نہ لگے ہوے تو
  9. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبر میں لے گیا ہے راز اس جملے کا خالق اپنے ساتھ !
  10. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلزار ہو جائے گی زندگی اگر اس سوال کا جواب معلوم ہو جائے
  11. حماد علی

    آزردگی ہے، ملال ہے۔

    نظریں پھیر لینے پر واقعی ملال تو بنتا ہے !!
  12. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیارے پیارے بہنوں اور بھائیوں کو السلامُ علیکم ! کیا میں یاد ہوں کسی کو ؟؟؟ ایک لمبے عرصے بعد آیا میں آج ادھر :LOL:
  13. حماد علی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ایک ایک قدم چلتے چلتے یہ انچاس سو پہلے انچاس اور پھر مکمل ہو جائیں گے !
  14. حماد علی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ویسے سترہ کے بجائے اٹھارہ کہیے کیونکہ تین دن بعد اٹھارویں سالگرہ مناؤں گا
  15. حماد علی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    گیارہویں کا نتیجہ آ چکا بارہویں کے پیپرز دینے کے بعد اب سی-اے کی کلاسز بھی شروع کر دیں :whistle:
  16. حماد علی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ویسے سچی بات یہ ہے کے ان لڑیوں کی وجہ سے ہی میں نے الف ب پ دوبارہ ترتیب کے ساتھ یاد کی ورنہ تو ۔۔۔۔:laughing:
Top