نتائج تلاش

  1. حماد علی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    نجوم سے اتنی ہی دلچسپی ہے جتنی ایک "پاکستانی طالب علم" کو سکول سے ہوا کرتی ہے :D;)
  2. حماد علی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    نہیں کچھ خاص نہیں ، ایک دو چکر لگائے تھے مگر محفل میں دخول کیے بغیر ہی !! :p
  3. حماد علی

    خوش آمدید برادرم ظہیر!

    خوش آمدید برادرم ظہیر!
  4. حماد علی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    آہا۔۔! محفل بھی میری طرح "کینسیرین" ہے ! (برج سرطان) کافی دنوں سے محفل کی یاد ستا رہی تھی ۔۔۔ آج آیا تو پہلی لڑی یہی دیکھی ۔۔۔
  5. حماد علی

    ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ

    غالباً دھیان نہیں دیا تھا میں نے۔۔۔ !
  6. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صندوق میں بند کر کے دریا میں پھینک دیں اس شخص کو جو شراب کو مشروبات کی مرشد کہے۔۔۔ یہ مقام صرف اور صرف چائے کا ہی ہے بس۔۔۔۔!
  7. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب مشروبات کی مرشد ہے چائے
  8. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہا تو آپ نے بالکل سہی ہے۔۔۔!
  9. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لترول تو نہیں ہوگی۔۔۔آج کافی وقت بعد آیا ہوں ۔۔؟:p السلام علیم ۔۔! :cowboy1:
  10. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔۔۔ کس درخت پر اگتا ہے یہ۔۔؟
  11. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اجی حضرت سلام دعا کہ بعد اب باتیں ہی تو ہوں گی۔۔۔!!
  12. حماد علی

    ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    اگلے اسباق موجود نہ ہونے کی وجہ سے کیا ہم نے یہ کہ گوگل چاچا کا دماغ چاٹا۔ اور اب ہندی اٹک اٹک کر پڑھ لیتے ہیں۔۔ لکھ بھی لیتے ہیں ۔۔ مگر حروف بنانے کا طریقہ درست نہیں کچھ ۔۔نتیجتا" دگنی مھنت کرنا ہوگی۔۔
  13. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے آپ تمام کو السلام علیکم۔۔۔!
  14. حماد علی

    تعارف کچھ میرے بارے میں!

    وعلیکم السلام! خوش آمدید محترم!
  15. حماد علی

    تعارف السلامُ علیکم

    وعلیکم السلام!! خوش آمدید محترم!
  16. حماد علی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید محترمہ!
  17. حماد علی

    ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر

    ڈاؤنلوڈ بلاکڈ!!!
  18. حماد علی

    ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر

    پہلے دو حصوں کی پی ڈی ایف روابط بھی فراہم کر دیجیے جناب! نوازش ہوگی!
  19. حماد علی

    تعارف ابھی پہچان ہونا باقی ہے

    محفل میں خوش آمدید جناب!
Top