نتائج تلاش

  1. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دلی خواہش تو ہماری بھی یہی ہے ان شاءاللہ ہم پوری کوشش کریں گی کے غیر حاضر نہ ہونے پائیں!!!
  2. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاز صحیح سلامت منزل پر پہنچانے میں کامیاب ہو گیا تبھی آج محفل میں موجود ہیں:p
  3. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹانگیں درد ہو جائیں گی! تشریف رکھیں! وعلیکم السلام!!
  4. حماد علی

    ایک مکالمہ

    بجا فرمایا!
  5. حماد علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیش کرتے ہیں سلام آپ تمام لوگوں کہ حضور میں!!! کہیے کیا حال ہے آپ لوگوں کا؟ آج کافی وقت بعد محفل میں آنا ہوا تو سوچا لازم ہے اس لڑی میں آیا جائے!!
  6. حماد علی

    ایک مکالمہ

    یہ سوالات تو ایسے ہیں کہ ہر شخص کو سامنا کرنا پڑتا ہے انکا آج کے دور میں !!!!!! :p
  7. حماد علی

    تعارف مجھے بھی جانیے

    خوش آمدید !
  8. حماد علی

    تعارف عکسِ تعارف

    محفل میں خوش آمدید حماد بھیا (:p) ایسا محسوس ہوا جیسے خود کو ہی بھائ کہ کر مخاطب کیا ہو :D
  9. حماد علی

    راندہ درگار

    امین! آپا ، حضرت کہ کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جی تو ہم پہلے سے رہے ہیں ، اس کے علاوہ کوئ مصروفیت ارشاد فرما دیتیں:p
  10. حماد علی

    غزل

    یہ ترکیب کچھ عجیب سی محسوس ہوتی ہے !!
  11. حماد علی

    راندہ درگار

    محفل میں بہت سے افراد کی لکھی ہوئ تحریریں پڑھی ہیں پر با خدا! جو لطف ، لذت اور سرشاری کی سی کیفیت آپ کی تحریریں پڑھتے ہوے محسوس ہوتی ہیں وہ اب تک کسی اور کی تحریروں میں محسوس نہ کیا ، طویل تحریر بھی ہو تو پڑھتے ہوے اس کی طوالت سے طبیعت بوجھل نہیں ہوتی ، بیزاری یا پھر کاہلی کہ لیجیے نام کو...
  12. حماد علی

    برائے تنقیدو تبصرہ: شوق وہ ہے کہ انتہا بھی نہیں

    سبحان اللہ!! بہت خوب غزل ہے!
  13. حماد علی

    تعارف مبتدی

    محفل میں خوش آمدید!
  14. حماد علی

    تعارف نو وارد

    بہت شکریہ ! دیکھتا ہوں اسے !!
  15. حماد علی

    تعارف نو وارد

    محفل میں خوش آمدید !! آپ کا انداز بیاں خوب ہے !! سی اے کہ بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ مستقبل قریب میں سی اے کرنے کا سوچا ہے مگر آس پاس موجود احباب کی پوری کوشش ہے کہ مجھے اس خطرناک بلا سے جتنی دور رکھ سکیں رکھیں اس مقصد کے لیے ہمیں خوب ڈرایا جا رہا ہے اس سی اے نامی بلا سے :p لیکن ان کی یہی...
Top