نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    سبحان اللہ عمل سے ذکر کی تسبیح کمال، ہے اک اک جواب
  2. نور وجدان

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    واہ! دلپذیر جواب کتنے دلکش انداز، انسانیت کی راہ پر لیجانے کا کتنا پیارا کہا: توقع صرف اللہ سے
  3. نور وجدان

    بہت کمال اشعار: آپ احباب کی جانب سے واہ واہ واہ محمد عدنان اکبری نقیبی محترم ایس ایس ساگر

    بہت کمال اشعار: آپ احباب کی جانب سے واہ واہ واہ محمد عدنان اکبری نقیبی محترم ایس ایس ساگر
  4. نور وجدان

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    سوالات ان شاءاللہ کروں گی، چلیں میں لکھتی ہوں آپ کو سوال اگلا مشاعرہ، اگلے سال ہونا ہے .. ان شاءاللہ:) :) آپ نے مشاعرے کو رنگ لگا دیا ...ایسی رفتار اپنی نہیں خداداد ہوتی ہے ...
  5. نور وجدان

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جن ہوتے ہیں، اللہ کی مخلوق ہے مگر ہمارے مشرق میں ہر ناکامی کا ذمہ دار "جن " یا تعویزات ہیں
  6. نور وجدان

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اچھا، میں اسکو زوم کا لنک سمجھ رہی تھی ... زوم میں آگے پیچھے کرو، کچھ ہوتا نہیں ہے نا ..
  7. نور وجدان

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت زبردست رہا مشاعرہ میں نے باوجود بہت سے شعراء کو مکالمے میں ایڈ کیا، دعوت کلام دی مگر خود حاضر نہ ہوسکی میں. مصروفیات بعض اوقات اتنی زیادہ ہوتی ہیں کہ ہم خود کو فراموش کر دیتے ہیں ... گل یاسمین نے اس لڑی کو یادگار بنا دیا. ان کے لیے بہت دعا یوٹیوب لنک کدھر ہے؟ آدھا مشاعرہ دیکھا پھر...
  8. نور وجدان

    Betrayal، Survival And Phoenix in Apocalypse

    زبردست!
  9. نور وجدان

    "میں تو واپسی کے سفر میں ہوں، پیدائش تو فریب تھی، خیال ہوں، وجود تو محض اک بہانہ ہے "ہونے "کا،...

    "میں تو واپسی کے سفر میں ہوں، پیدائش تو فریب تھی، خیال ہوں، وجود تو محض اک بہانہ ہے "ہونے "کا، عدم میں ہوں اور سوچ یہاں پہ چل رہی ہے. "
  10. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    یہ.اوکھے اوکھے سوالات کے جوابات بآسانی دے دیں گے، ان کا علم ان کا سرمایہ ہے .... آپ.کا بہت بہت شکریہ بھائی
  11. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    السلام علیکم محترمہ سیما علی سے بات چیت کا فیصلہ میں نے اور صابرہ امین صاحبہ نے پچھلے سال کیا تھا. گمانِ دل یہی تھا کہ سیما جی بہت ادبی ذوق و شوق رکھتی ہیں تو اسکے ساتھ اک کامیاب ورکنگ وومن بھی رہی ہیں. ان کی زندگی تلخ و شیریں رہی. تلخیوں کو چھپا کے، خوشیاں بانٹنے والی یہ ہستی جیسے ہی محفل...
  12. نور وجدان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    وٹس ایپ چیک کریں آپ،
  13. نور وجدان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ ذرا خود سوالات پڑھ لیں. آپ بہت محترم انسان ہیں اور سمجھدار بھی
  14. نور وجدان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مجھے گُل یاسمین کا انٹرویو ہی نہیں، یہ خود اچھی لگی ہیں ... مجھے تابش بھائی نے مدعو کیا، تو سوالات کرلیے. میرا کوئی سوال گُلِ یاسمیں کو مشکل لگے، دینا نہ چاہیں تو وہ اسکو بآسانی نظر انداز کرسکتی ہیں ... میری ان سے بات چیت ہوتی رہتی ہیں ... اللہ کریم ان کی زندگی کو مزید فائدہ مند بنائے اور سب...
  15. نور وجدان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    .سوالات احتیاط کے متقاضی ہیں
  16. نور وجدان

    اردو ویب پراجیکٹس زمرہ کے نئے مدیر: محمد عمر

    بہت مبارک باد بھائی عمر
  17. نور وجدان

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    "آپ کو بہت مبارک ہو۔" آپ کے دم سے محفل کی رونقیں بحال ہیں اور ادب کا زمرہ بھی نئے سرے سے توانائی پکڑے گا. نیک تمنائیں
  18. نور وجدان

    لڑی برباد کیجیے

    یہ تو انٹرویو ہے
Top