نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تم نہیں۔۔۔۔مجھے قدیم اندلس یاد آیا تھا

    مت ڈریں یہاں سب بہت اچھے ہیں کوئ کچھ نہیں کہتا آپ پوسٹ کردیں
  2. نور وجدان

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ آخرت کی منازل آسان فرمائے۔
  3. نور وجدان

    تم نہیں۔۔۔۔مجھے قدیم اندلس یاد آیا تھا

    درحقیقت آپ مجاز کی بات کر رہی ہیں، مگر ادھر مجاز نہیں ہے! کچھ اور بات ہے اس میں،
  4. نور وجدان

    تم نہیں۔۔۔۔مجھے قدیم اندلس یاد آیا تھا

    بے ڈھنگی کیوں لگی؟ اپنی تخلیق بے ڈھنگی بھی ہو پیاری ہوتی ہے
  5. نور وجدان

    راجو اور انارکلی

    جہاں ہورہا ہے :) وہاں کے پروٹوکولز اور ہیں :LOL: آپ پریشان نہ ہوں، کہاں اور کیسے " والی بات پر کیوں ہورہا ہے،؟ پیار کیا تو ڈرنا کیا ;)
  6. نور وجدان

    راجو اور انارکلی

    ہم نے تو ملکہ نور جہاں ثانی کہاں نہیں، بس وجہ تھی :sneaky:
  7. نور وجدان

    تم نہیں۔۔۔۔مجھے قدیم اندلس یاد آیا تھا

    سبحان اللہ فائضہ خان کے بعد کسی اور نے بھی متاثر کردیا واہ واہ واہ
  8. نور وجدان

    راجو اور انارکلی

    سریلی،مدھرتا، نغمگی لیے ہو تم! تم نہیں، آواز تمھاری
  9. نور وجدان

    راجو اور انارکلی

    کس کا ہے یہی حیران تھی کہ ہاتھ مردانہ سا تھا
  10. نور وجدان

    راجو اور انارکلی

    انارکلی آپ کے ہاتھ سے چھوٹی ہے؟ لگ رہا ہاتھ بڑا ہے
  11. نور وجدان

    چمن تم سے عبارت ہے

    یہ تو علم نہیں بھوت پریت کہا کس کو مگر یہ حیرت ہے آپ کو بھوت پریت دکھ بھی جاتے ہیں :)
  12. نور وجدان

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    یعنی کہ راجو اور انارکلی تو ڈائیٹ پر ہیں ہی، ساتھ میں آپ نے خود پر بھی ظلم کرنا شروع کردیا:) کیسے رہ لیتے ہیں لوگ اک کپ پر پورا دن؟ یا حیرت!
  13. نور وجدان

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    آپ نے، یا آپ کی دادی نے بنا کر رکھا ہوگا، کھایا نہیں ہوگا ...:)
  14. نور وجدان

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    اچھا، آپ کچن میں اللہ کرے ساری دن کھڑی رہیں، نت نئے پکوان بناتی رہیے، کبھی اپنے لیے تو کبھی راجو اور انارکلی کے لیے اور محفل میں شئیر کرتی رہیے. ویسے یہ بتائیے راجو اور انارکلی کو کیا پسند یے؟ ان کو کھلاتی کیا ہیں؟ آپ کے ہاتھ کا پکا ہوا برداشت تو ہو جاتا ہوگا نا؟
  15. نور وجدان

    چمن تم سے عبارت ہے

    آپ خود بہت پیاری ہیں، سوہنی سوہنی سی ♥
  16. نور وجدان

    چمن تم سے عبارت ہے

    اسی بہانے گلستانِ جاسمن کی سیر سہی. پھول تو خوشبو والے ہی ہوتے ہیں اور دیکھیے پھیل رہی ہے آپ کی خوشبو
  17. نور وجدان

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    اچھا، شکریہ
Top