نتائج تلاش

  1. دائم

    برائے اصلاح

    آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ نے تفصیلی وقت دیا، آپ کے دئیے گئے پوائنٹس پر غور کر رہا ہوں، ما شاء اللہ
  2. دائم

    برائے اصلاح

    جی ہاں ،آپ کی بات اور حوالہ دونوں درست ہیں، شاید مجھے اقبال علیہ الرحمہ سے ہی تواردِ محض واقع ہوا ہے
  3. دائم

    بحرِ ہندی اور انگریزی بحروں میں مماثلت؟

    متفق آپ سے، آپ کیا کہیں گے اس قطعے کے بارے میں کہ وزن میں ہے یا نہیں : Don't put a burden on your brain It's like a flower not a crain If you fail in first attempt To be brave and try again
  4. دائم

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ استاد مکرم اگر آپ نے فرما دیا کہ اچھی ہے تو پھر اچھی ہی ہوگی.. بہت بہت نوازش آپ کی استاذ گرامی!
  5. دائم

    سید الشہداء امام حسین رضی اللہ عنہ

    اصل میں یہ ایک مسالمے کے لیے جلدی میں چند منٹوں میں فی البدیہہ کہا تھا تو اس لیے کَم ہے، ورنہ تفکر سے اسے بہت طویل بھی کیا جا سکتا ہے
  6. دائم

    نوشی گیلانی غزل

    بے حد خوب صورت غزل، ترنم اور نزاکت کی ملی جلی کیفیات اور رنگِ یاس و قنوط میں گُندھی ہوئی شاندار غزل
  7. دائم

    سید الشہداء امام حسین رضی اللہ عنہ

    جی ہاں ... اغلاط ہوں تو نشاندہی فرما دیجئے گا پلیز
  8. دائم

    غزل

    قسمت سے تو افکارِ نياگانِ كہن مانگ اخلاص و عمل ، مہر و محبّت کی لگن مانگ آشوب ہے جو تیرے نہاں خانۂِ دل میں ہنگامۂِ خفتہ کو جگا ، تابِ سخن مانگ مہتاب سے ، روشن ہے جو سیمائے افق پر غافل کو جگا دے جو ، کوئی ایسی کرن مانگ آہوئے حرم ! کاخِ فرنگى كو عبث جان تو خوگرِ صحرا ہے ، وہی دشتِ ختن مانگ...
  9. دائم

    برائے اصلاح

    شکریہ بہت بہت
  10. دائم

    سید الشہداء امام حسین رضی اللہ عنہ

    اوہ... غلطی سے ہو گیا ... تدوین کیے دیتا ہوں
  11. دائم

    سید الشہداء امام حسین رضی اللہ عنہ

    السلام اے آبروئے خونِ مسلم، السلام! عظمتوں کا استعارہ زیرِ چرخِ کج خرام داستانِ خونچکاں ہے، داستانِ کربلا سب کے سب ممتاز ہیں در متحانِ کربلا کیا قیامت خیز تھا منظر میانِ کربلا رو رہی تھی یہ زمیں اور آسمانِ کربلا کربلا کی سرزمیں ہے گنبدِ نیلو فری کہکشاں ہیں جاں نثاران و حسین ابنِ علی کربلا...
  12. دائم

    تعارف تعارف

    مریم افتخار صاحبہ میں نے کہا کہ لاء اینڈ منیجمنٹ کیا ہوا ہے . مگر آج کل ایم فِل پر کام کر رہا ہوں، تعلق تو واقعی نہیں ہے مگر الگ الگ وقتوں کی بات ہے
  13. دائم

    تعارف تعارف

    میرا نام غلام مصطفیٰ ہے اور تخلص دائم رکھتا ہوں لاء اینڈ منیجمنٹ اسلامک یونیورسٹی سے کیا ہوا ہے اور درسِ نظامی بھی مکمل... شاعری 2013 سے کر رہا ہوں آج کل ایم فِل کا مقالہ بعنوان *فلسفۂ وحدۃ الوجود میں غالب اور اقبال کے نظریات کا تجزیاتی مطالعہ* لکھ رہا ہوں
  14. دائم

    برائے اصلاح

    محترم المقام جناب فرقان بھائی... آپ ہی اصلاحی کمنٹ فرما دیں شکریہ
  15. دائم

    آتش ہوائے دورِ مئے خوش گوار راہ میں ہے ۔ آتش

    اللہ اللہ .. کیا آتش بیانیاں ہیں
  16. دائم

    آتش خواجہ حیدر علی آتؔش ::::: آئنہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھا ::::: Khwaja Haidar Ali Aatish

    اللہ اللہ.. کیا تیور ہیں غزل کے... اور شاہ جی! ویسے بھی آپ کا انتخاب واقعی کمال کا ہوتا ہے
  17. دائم

    آتش خواجہ حیدر علی آتؔش ::::: آئنہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھا ::::: Khwaja Haidar Ali Aatish

    اللہ اللہ.. کیا تیور ہیں غزل کے... اور شاہ جی! ویسے بھی آپ کا انتخاب واقعی کمال کا ہوتا ہے
Top