بسم اللہ الرحمن الرحیم
خطاب فقط "مسلم نوجوان" سے کرنا مقصود ہو تو یہ اسلوب و ادا نہیں اپنائے جاتے، اقبال کی نظم "خطاب بہ نوجوانان" پڑھئیے، معلوم ہو جائے گا کہ کیسے خطاب کرنا چاہیے، یہاں فقط "نوجوانان" کہہ دینا کافی تھا.
ثانیاً قوافی میں توجیہہ کا عیب ہے، یعنی کالَج اور معارِج میں روی سے ماقبل...