نتائج تلاش

  1. دائم

    رُوداد ایک سنگھاڑے کی

    میں نے ایک مفروضہ سنا ھے کہ سنگھاڑا بے ذائقہ ) tasteless ( ھوتا ھے اور اگر اسے دندانِ تیز دھار سے ہم کنار کیا جائے تو محسوس نہیں ھوتا کہ کچھ کھایا ھے بلکہ یوں لگتا ھے کہ پانی ایک لمحے کے لیے ٹھوس حالت میں متشکل ھو گیا ھے اور دانتوں سے کتر کتر کے پیا جا رھا ھے ابھی چند ایام پہلے کی بات ھے کہ...
  2. دائم

    غزل برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب سے کلی طور پر متفق ہوں
  3. دائم

    ایک غزل کی ممکنہ تفہیم

    غلطی سے لکھنا بھول گیا شاعر کا نام ہے : راشد امام
  4. دائم

    ایک نعتیہ کلام پر چند گزارشات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم برائے تنقید مجھے داستان وہ کر عطا، کہ کبھی کسی نے لکھی نہ ہو "نہ ہی آب و خاک کا ذکر ہو، سرِچاک کوزہ گری نہ ہو" ایک مصرعہ لے کر پھر اس پر مصرعہ پیمائی کرنا اتنا ہی مشکل فن ہے جتنا کہ خُود تضمین نگاری کافن ، آپ نے اس شعر میں معانی کی آفرینی بھی برقرار رکھی اور لفظی و...
  5. دائم

    پیکر نامہ "نظم"

    ---) پیکر نامہ (--- حضرت نصیرِ ملت رحمة الله علیه کی کلیات میں جوش ملیح آبادی کی گلبدنی کا ذکر پڑھا ، بلکہ خود سید نصیر گیلانی رحمة الله علیه کی گلبدنی جو کہ جوش کی متابعت میں انہوں نے لکھی ہے ، پڑھی تو اس کے حرف حرف نے ایسا لطف دیا کہ بیان کا متحمل نہیں ہوں .. اس کے لفظ لفظ نے ایک قسم کا میرے...
  6. دائم

    ایک غزل پر تنقیدی نظر

    سب کا اپنا اپنا مزاج اور مذاق ہے
  7. دائم

    ایک غزل پر تنقیدی نظر

    برائے تنقید۔۔۔احباب کھل کر بات کریں سامنے اک شدید مشکل ہے اس کے پیچھے مزید مشکل ہے گھر اجڑنے کا ڈر نہیں ہوتا بے گھری اک مفید مشکل ہے ایک مشکل میں دوسری مشکل گویا مشکل کشید مشکل ہے آج حیرت کا سامنا ہے مجھے آج گفت و شنید مشکل ہے لوگ آسانیوں میں ڈھونڈتے ہیں زندگی کی کلید 'مشکل' ہے تیرے حربے...
  8. دائم

    ایک غزل کی ممکنہ تفہیم

    غزل برائے نقد نظر کسی بزرگ پہاڑی پہ تو اترتا ھے ۔۔ قدیم دشت غشی میں خرام کرتا ھے ۔۔۔ شجر کی چھال اترتے فقیر رونے لگا ۔۔۔ بدن کی کھال ادھیڑو توپھر نکھرتا ھے۔ مسام چیر کے اگتی ھے جسم پر اترن۔۔ ھمارا زہر خدو خال سے اترتا ھے ۔۔۔ اٹھا حجاب ، جلا دے چراغ معبد کے۔۔ جہان گرد ترا اب قیام کرتا...
  9. دائم

    رُودادِ مشاعرہ، زیرِ انتظام : بزمِ گیسوئے سُخَن

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ *رُو دادِ مشاعرہ، زیرِ انتظام : بزمِ گیسوئے سُخَن* مشاعرہ اردو ادب کی یک اہم روایت ہے۔ غیر اردو ادب اس دولتِ گراں مایہ سے یکسر محروم ہے، کیوں کہ مشاعرہ بنیادی طور پر غزل کیساتھ مخصوص ہے اور غزل کا وجود مغربی ادب میں بالکل بھی نہی‌، ہاں بعض غزلیہ مضامین...
  10. دائم

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    آپ کی کَج فہمی بالکل بھی نہیں، میں نے لکھا ہی ایسا ہوگا
  11. دائم

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    میرے بھائی! آپ ٹھہرے بڑے لوگ، مُجھ کمتر کا کلام کہاں متاثر کر سکتا ہے آپ کو، اور ویسے بھی ابھی تو میں طفلِ مکتَب ہوں
  12. دائم

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    جی میں دیکھتا ہوں کہ ممکنہ ترمیم کر سکوں
  13. دائم

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، دکھانے کے اور!
  14. دائم

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    زُور لفظ ہے، زَور نہیں
  15. دائم

    مزمل بھائی! کیا آپ کا فون نمبر مل سکتا ہے؟ کئی مرتبہ مجھے عروضی حوالے سے سوالات کرنے ہوتے ہیں تو...

    مزمل بھائی! کیا آپ کا فون نمبر مل سکتا ہے؟ کئی مرتبہ مجھے عروضی حوالے سے سوالات کرنے ہوتے ہیں تو کوئی قابلِ اعتماد انسان نہیں مل پاتا
  16. دائم

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    جو بزعم اپنے وفا کار بنا بیٹھا ہے شر کا وہ حاشیہ بردار بنا بیٹھا ہے اس کی فرفند خُوئی سے ہیں سبھی آزُردہ امنِ عالم کا جو اوتار بنا بیٹھا ہے جس کی دستار سے جھڑتا ہے غبارِ عصیاں ! دیکھئیے ! سیّدِ اطہار بنا بیٹھا ہے کوشش و کاوشِ فہمائشِ کج باز عبث ! جبکہ وہ آپ ہی اِکسار بنا بیٹھا ہے لطمۂِ زُور...
  17. دائم

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    امیرِ شہر کیوں بن کر شرار اس پر لپکتا ہے؟ غریبِ شہر کے آنگن میں جو بھی گل مہکتا ہے محافظ تھے جو ملت کے وہی غدار بن بیٹھے حجابِ غیرتِ قومی کبھی یوں بھی سَرَکتا ہے دمِ تیغِ جنوں نے کیا لکھا بر سینۂِ عاشق فرازِ دار پر جو بے خودی میں یوں لہکتا ہے چراغِ ضبط ہے حالات کی تُندی کے پیشِ رَو وہ جتنا...
  18. دائم

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    تشریح فرمانا ضرور پسند فرماؤں گا جناب :bighug:
  19. دائم

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    میر کے ہاں مغ بچہ کی ترکیب بہت مستعمل ہے، مُغ چونکہ فارسی ہے، اس لیے قرینِ قیاس یہی بات ہے کہ بچہ کا لفظ فارسی الأصل میں چ غیر مشدد مستعمل ہو، یہاں قاعدہ یہ ہے کہ مشدد اور غیر مشدد دونوں طرح درست ہے اور ہر دو طرح سے اساتذۂ فَن نے اپنے اشعار میں لایا ہے
Top