نتائج تلاش

  1. دائم

    غزل برائے اصلاح

    شعر سِوُم : بندش کی سُستی ہے، لیکن ذرا سی تبدیلی سے شعر شاہکار ہو سکتا، میں اسے ذرا سی نئی شکل دیتا ہوں، دیکھئیے کہ پسند آئے تو قبول کر لیجئے : اے ساقی! جد آ، بکھرے پڑے ہیں جام و ساغر یاں تری امید پہ ہر ایک اہلِ انجمن بگڑا
  2. دائم

    غزل برائے اصلاح

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سخن، وَطَن، ختن، زمن، بدن.... الخ یہ سب قوافی اساتذہ کے ہاں مستعمل ہیں اور بہ کثرت برتے گئے ہیں، اس دوسری بات یہ کہ یہاں مذکورہ بالا غزل میں تعقیدِ لفظی کا شائبہ تک نہیں پیدا ہو رہا... اس لیے میرے نزدیک یہ قوافی درست ہیں .. اب آتے ہیں غزل کی طرف! مطلع : بالکل واضح ہے،...
  3. دائم

    غزل برائے اصلاح

    مجھے ابھی اندازہ نہیں سر کا .... ہاں کافی عرصہ امان زرگر صاحب کی غزلوں پر سر کی اصلاح پڑھا کرتا تھا، کوئی 40 کے قریب ان کی غزلوں پر سر کی اصطلاحیں پڑھ کر مجھے اندازہ ہو ہی گیا تھا، لیکن مزاج گرامی سمجھتے سمجھتے سمجھ جاؤں گا
  4. دائم

    غزل برائے اصلاح

    چلیں اب اس غزل پر کچھ عرض کرتا ہوں، محترم الف عین سر کے حکم کی تعمیل میں.....
  5. دائم

    ایک غزل پر میری تنقید

    جی اب اطمینان ہو گیا .. جَزاک اللہ سر
  6. دائم

    غزل برائے اصلاح

    محترم المقام سر!! اب آپ طنز تو نہیں فرما رہے، قَسَم با خدا اُس تنقید میں قطعاً استاذی ظاہر نہیں کی میں نے :silent3::silent3:
  7. دائم

    ایک گیت اصلاح کا طالب ہے

    جی ہاں بالکل ! اس کی کثیر امثلہ ملتی ہیں
  8. دائم

    ایک غزل پر میری تنقید

    میرے منہ میں خاک جو استاذی ظاہر کروں ، واللہ! فَقَط اپنی کم فہمی کی بنا پر جو سمجھ پایا ، عرض کر دیا
  9. دائم

    ایک غزل پر میری تنقید

    :nailbiting::aadab: صرفِ نظر فرما دیجئے ، لیکن شاید محاسن کا بھی ذکر کیا گیا ہے
  10. دائم

    غزل برائے اصلاح

    :in-love::bashful::great:
  11. دائم

    عالمی ادارہ اردو بیسٹ پوئٹری میں مجھ سے پوچھے گئے سوالات

    بہت بہت شکریہ آپ کا مکرمی و محتشمی!! آپ نے نظر فرما لی، یہی کافی ہے
  12. دائم

    عالمی ادارہ اردو بیسٹ پوئٹری میں مجھ سے پوچھے گئے سوالات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!! مندرجہ بالا سوالات پڑھئیے اور میری راہنمائی فرمائیں شکر گزار ہوں گا محترم المقام الف عین
  13. دائم

    برائے اصلاح

    بے حد شکریہ محترم یاسر شاہ صاحب
  14. دائم

    ایک گیت اصلاح کا طالب ہے

    بسم اللہ! آپ کا یہ گیت عروضی اعتبار سے ابھی بہت کمزور ہے، بحر ہزج کے مختلف زحافات بغیر کسی قاعدے کلیے کے یہاں پیوست کر دئیے ہیں، کبھی فعولن فعولن، کبھی فعلن فعولن، کبھی فعولن فعلن ........ الخ، معنوی اعتبار سے گیت گیت نہیں ہے، مضامین رونے دھونے کی غمازی کر رہے ہیں، عُلُوّ چاہیے یہاں، اور مصارع...
  15. دائم

    ایک غزل پر میری تنقید

    آپ کی محبتیں محترم ! حقیر سے محفل کی جو خدمت ہو سکی، کروں گا
  16. دائم

    ایک غزل پر میری تنقید

    ان شاء الله ضرور! لیکن خود کو ابھی طالب علم سمجھتا ہوں
  17. دائم

    ایک غزل پر میری تنقید

    بے حد شکریہ
  18. دائم

    ایک غزل پر میری تنقید

    غزل برائے تنقید رات جھٹکے سے مری نیند کھلی ٹوٹ گئی کانچ کی چیز تھی ٹیبل سے گری ٹوٹ گئی شعبدہ باز نے غائب کیا منظر سے مُجھے بےگھری چھوٹ گئی اور چھڑی ٹوٹ گئی خامشی نام کی اک شے ہے مِرے سینے میں تو مجھے ہاتھ لگا ! دیکھ ! ابھی ٹوٹ گئی قہقہہ دائمی تھا میرا مرے پاس رہا ماتمی چپ جو مری نام کی تھی...
  19. دائم

    بزمِ جُننشِ مژگاں کے زیرِ اہتمام پروگرام *تعارفِ مہمانانِ گرامی* میں محترم نوید صادق صاحب کا انٹرویو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ویٹس ایپ گروپ *جُننشِ مژگاں* میں منفرد لب و لہجہ رکھنے والے شاعر، افسانہ نگار اور کالم نگار نوید صادق صاحب ( نوید صادق ) کو مدعو کیا گیا، آپ کی شخصیت اور فَن پر پہلے بات کی گئی پھر اُن سے مختلف سوالات کیے گئے، جن کا انھوں نے اس مشّاقی اور عُمدگی سے جواب دیا کہ کوئی پہلو...
  20. دائم

    عالمی ادارہ اردو بیسٹ پوئٹری میں مجھ سے پوچھے گئے سوالات

    سوالات من جانب : عالمی ادارہ بیسٹ اردو پوئٹری کے اراکین و ممبران جواب : غلام مصطفیٰ دائم اعوان رپورٹ : شمس الحق ناطق لکھنوی ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئٹری منفرد إدارہ منفرد پروگرام پروگرام نمبر 176 مکالمہ بعنوان *ادبی تنقید کے اہداف* بروز ہفتہ شام سات بجے منعقد ہوا یہ پروگرام کئی وجہ سے یادگار...
Top