کہتے ہیں کسی معذور کو اس کی معذوری کا احساس دلائے بغیر اس کی مدد کرنا افضل ہے
کسی غریب کی امداد کرنا اس طرح کہ اس میں غریب کو اس پر ترس کھائے جانے کا احساس نہ ہو افضل ترین ہے
اسی طرح ڈپریشن (سائیکو) کے مریض کو اس کی بیماری کا احساس دلائے بغیر اس سے بہتر سلوک روا رکھنا مریض کی ذہنی حالت میں...