نتائج تلاش

  1. نسیم زہرہ

    شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے

    کیسی بخشش کا یہ سامان ہوا پھرتا ہے شہر سارا ہی پریشان ہوا پھرتا ہے کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے ہم کو جکڑا ہے یہاں جبر کی زنجیروں نے اب تو یہ شہر ہی زندان ہوا پھرتا ہے شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سے صبح وہ صاحب ایمان ہوا پھرتا ہے جانے کب...
  2. نسیم زہرہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر گام اک ستم ترے اسلام پر ہوا اُس پر ستم ہوا کہ ترے نام پر ہوا
  3. نسیم زہرہ

    ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا سوجھتا ہے

    ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا سوجھتا ہے
  4. نسیم زہرہ

    تحائف کا تبادلہ

    تحفے دینے کی تاکید بھی اور تحائف کے تبادلہ کے فوائد پر بہت سے فرامین بھی موجود ہیں لیکن مطالعہ و معلومات کے کے مطابق دعا بھی ایک عظیم نعمت اور انمول تحفہ ہے تو کیوں نہ ہم اس تحفے کو بھی آپس میں لیتے دیتے رہا کریں
  5. نسیم زہرہ

    ہم غلطیاں تو بہت بہادری سے کرتے ہیں لیکن معافی کے معاملے بز دل بن جاتے ہیں

    ہم غلطیاں تو بہت بہادری سے کرتے ہیں لیکن معافی کے معاملے بز دل بن جاتے ہیں
  6. نسیم زہرہ

    اردو محفل سے اکاوٗنٹ ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟؟؟؟

    اردو محفل سے اکاوٗنٹ ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟؟؟؟
  7. نسیم زہرہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جو تمام دن اس فکر میں محنت کرتا ہے کہ شام کو بچوں کو روٹی کھلانی ہے وہی تو سچا محبت کرنے والا ہے باقی سب تو دکھاوا ہے ڈاکٹر نسیم زہرہ
  8. نسیم زہرہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    رشتوں کی اہمیت اپنی جگہ لیکن رشتوں کو نبھانے کے طریقے زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں نسیم زہرہ
  9. نسیم زہرہ

    سادہ سا سوال ہے !

    عبادت اورمحبت بتائی نہیں کی جاتی ہے اگریہ درست ہے توسوشل میڈیا پر محبت کے دعوےاور مقاماتِ مقدسہ پرلی جانے والی سیلفیوں کی تشہیر کا اصل مقصد کیا ہے؟
  10. نسیم زہرہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    علم جب کتابوں سے سینوں میں منتقل ہوجاتا ہے تو اس کا وزن کم اور تاثیر زیادہ ہو جاتی ہے نسیم زہرہ
  11. نسیم زہرہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    بدکلامی و فحش گوئی سے انسان کا اپنا وقارتو تباہ ہوتا ہی ہے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی نیک نامی بھی مشکوک ہوجاتی ہے جنہوں نے اسکی تربیت کی ہوتی ہے نسیم زہرہ
  12. نسیم زہرہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    #مکافاتِ_عمل جن بھائیوں نے حضرت یوسفؑ کو کنویں میں دھکیلا تھا انہی بھائیوں کو ایک روز حضرت یوسفؑ کے سامنے سوالی بن کر آنا پڑا
  13. نسیم زہرہ

    خوفِ خُدا ایک ایسی عینک ہے کہ جس میں انسان کو سب پہلے اپنی خامیاں اور دوسروں کی محرومیاں نظر آتی ہیں

    خوفِ خُدا ایک ایسی عینک ہے کہ جس میں انسان کو سب پہلے اپنی خامیاں اور دوسروں کی محرومیاں نظر آتی ہیں
  14. نسیم زہرہ

    بچوں کو قریب کیجئے

    عربی کے چند کلمات ایک جگہ پڑھے تو ان کی جامعیت نے حیران کر دیا۔4 کلمات پر مشتمل یہ نہایت قیمتی نصیحتیں گویا والدین کے بچوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی کلید ہیں،ذرا ملاحظہ فرمائیں: اقتربوا من ابناکم وشاوروھم وحاوروھم واکسبوھم قبل ان تخسروھم تم اپنے بچوں کے قریب رہا کرو ،ان سے مشورے کیا کرو، تبادلہ...
  15. نسیم زہرہ

    خون کا عطیہ

    کوئی تشویش کی بات نہیں لیکن آلودہ پانی اور بازاری کھانوں سے پرہیز رکھا کریں۔ یہ وائرس پاکستان میں ماحولیات، آلودہ پانی ، آلودہ کھانوں کی وجہ سے اکثر لوگوں میں ایکٹیو اور ان ایکٹیو ہوتا رہتا اس وائرس سے بچاوٗ کے لیئے چند تدابیر اور تجاویز کے لیئے ہیپا ٹائٹس ایک موذی مرض پر کلک کریں انٹرنیٹ کی...
  16. نسیم زہرہ

    ریاکاری

    لیکن بچے اتنی سمجھ نہیں رکھتے
  17. نسیم زہرہ

    ریاکاری

    سوشل میڈیا پر اپنے روزمرہ معمولات کی تفصیل اپ ڈیٹ کی صورت نشر کرنے کے چکر میں ہم ریاکاری کے عادی ہوتے چلے جارہے ہیں زرق برق لباس پہن کر کسی بوسیدہ لباس پہنے غریب کو آٹے کی بوری دی تصویر فیس بک پر ڈال دی راستہ چلے سڑک پر کسی حادثہ کی صورت میں زخمی ہونے والے کو فرسٹ ایڈ دی یا ہسپتال پہنچایا تصویر...
  18. نسیم زہرہ

    خون بچا بچا کر نہ رکھیں

    جزاک اللہ خیراً کثیرا
  19. نسیم زہرہ

    تاک جھانک

    ’’ تجسس(جاسوسي کرنا، ٹوہ میں لگنا) اور اس کے سنگین نتائج ‘‘ مکمل خطبہ حرم - www.islamfort.com
  20. نسیم زہرہ

    ڈپریشن کی 7 غیر معمولی علامات

    آج کل کے دور میں ڈپریشن ایک عام مرض بن چکا ہے جو جسم اور دماغ دونوں کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں بیماریوں اور معذوریوں کی ایک بڑی وجہ ڈپریشن ہے۔ دنیا بھر میں ہر تیسرا شخص، اور مجموعی طور پر 30 کروڑ سے زائد افراد اس مرض کا شکار ہیں۔ پاکستان میں بھی صورتحال کچھ...
Top