نتائج تلاش

  1. نسیم زہرہ

    تعارف آداب

    خوش آمدید۔ جیتی رہو کوشش کرو کہ بامقصد مراسلے ہوں جن سے دوسروں کو مثبت عمل کی تحریک ملے تعداد نہیں معیار کو ملحوظ خاطر رکھو اللہ بزرگ و برتر کامیابیاں تمہارا مقدر کرے
  2. نسیم زہرہ

    یقین محکم

    ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺭﮨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯﺑﺮﺱ ﮨﯽ ﺍﻭﻻﺩِﻧﺮﯾﻨﮧ ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ۔۔ - ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﺎﺋﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺳﮯﮔﺮﯾﺠﻮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﺎﻝ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﯽ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﮯ ﺣﺼﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮑﮯﮐﮭﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺳﺘﺎﺋﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ...
  3. نسیم زہرہ

    تاک جھانک

    ہم میں سے اکثر کے روز مرہ معمولات و مشغولیات میں شامل برائی تاک جھانک جو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ناپسندیدہ فعل ہے یہ برا عمل اکثر اس کے مرتکب کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے انسان میں تجسس کا عنصر اس کے ہوش سنبھالنے سے لے کر ہوش و حواس سے عاری ہونے تک موجود رہتا ہے یہی تجسس انسان کو مریخ تک...
  4. نسیم زہرہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    پُر امن اور خوشگوار ماحول کے حامل معاشرہ کی تعمیر مقصود ہے تو دوسروں کے لیئے آسانیاں فراہم کریں یا پھر ان کے لیے مشکلات کا باعث نہ بنیں
  5. نسیم زہرہ

    ضرورت سے زیادہ آزاد خیالی بھی جہالت کے مشابہہ ہوتی ہے ؔؔ ڈاکٹر نسیم زہرہ ؔؔ

    ضرورت سے زیادہ آزاد خیالی بھی جہالت کے مشابہہ ہوتی ہے ؔؔ ڈاکٹر نسیم زہرہ ؔؔ
  6. نسیم زہرہ

    اسلام نحوست کا قائل نہیں، نحوست انسان کی بدعملی میں ہے

    اسلام نحوست کا قائل نہیں، نحوست انسان کی بدعملی میں ہے
  7. نسیم زہرہ

    زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنے کے باوجود ناآسودگی کا احساس باقی رہے تو اسے پچھتاوا کہتے ہیں

    زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنے کے باوجود ناآسودگی کا احساس باقی رہے تو اسے پچھتاوا کہتے ہیں
  8. نسیم زہرہ

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ ’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
  9. نسیم زہرہ

    کسی بھی پارٹی ورکرکی بد گوئی کسی سیاسی کوپارٹی کوفائدہ پہنچائےنہ پہنچائےلیکن بدگوانسان کےحسب نسب...

    کسی بھی پارٹی ورکرکی بد گوئی کسی سیاسی کوپارٹی کوفائدہ پہنچائےنہ پہنچائےلیکن بدگوانسان کےحسب نسب اوراسکی تربیت کرنےوالوں پرضرورحرف لاتی ہے
  10. نسیم زہرہ

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    شکریہ، جزاک اللہ،
  11. نسیم زہرہ

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    زیادہ تشہیر مت کریں رباب
  12. نسیم زہرہ

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    افسوس صد افسوس
  13. نسیم زہرہ

    گھوڑے تو دوڑے لاشہِٗ شبیرؑ پر مگر -×- تاریخ نے یزید کو پامال کردیا

    گھوڑے تو دوڑے لاشہِٗ شبیرؑ پر مگر -×- تاریخ نے یزید کو پامال کردیا
  14. نسیم زہرہ

    اپنے دوست کو لوگوں کے درمیان اس طرح منتخب کیجئے جیسے پرندہ اچھے دانے کو خراب دانوں سے الگ کرتا...

    اپنے دوست کو لوگوں کے درمیان اس طرح منتخب کیجئے جیسے پرندہ اچھے دانے کو خراب دانوں سے الگ کرتا ہے (منقول)
  15. نسیم زہرہ

    آتے رہے یزید ہردور میں مگر -×- نہ آیا کوئی حسینؑ پھر کربلا کے بعد

    آتے رہے یزید ہردور میں مگر -×- نہ آیا کوئی حسینؑ پھر کربلا کے بعد
  16. نسیم زہرہ

    مرے حسین ترے سچ کی پھر ضرورت ہے -×- کئی یزیدوں نے پھر برچھیاں اٹھا لی ہیں (عابدکمالوی)

    مرے حسین ترے سچ کی پھر ضرورت ہے -×- کئی یزیدوں نے پھر برچھیاں اٹھا لی ہیں (عابدکمالوی)
  17. نسیم زہرہ

    درسِ کربلا :: ظالم کے سامنے جھک کر زندہ رہنے سے عزت کی موت بہتر ہے

    درسِ کربلا :: ظالم کے سامنے جھک کر زندہ رہنے سے عزت کی موت بہتر ہے
  18. نسیم زہرہ

    گہرائی

    ﯾﮧ ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ .... ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ .. ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ، ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ، ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ .. ﻟﺒﺎﺱ ﮨﮯ ﭘﮭﭩﺎ ﮨﻮﺍ .. ﻏﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﺎ ﮨﻮﺍ .. ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺴﻢِ ﻧﺎﺯﻧﯿﮟ .. ﭼﮭﺪﺍ ﮨﻮﺍ .. ﮐﭩﺎ ﮨﻮﺍ .. ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺫﯼ ﻭﻗﺎﺭ ﮨﮯ .. ﺑﻼ ﮐﺎ ﺷﮩﺴﻮﺍﺭ ﮨﮯ .. ﮐﮧ ﮨﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮈﭨﺎ ﮨﻮﺍ .. ﯾﮧ ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ .... ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ ...
  19. نسیم زہرہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    بہترین، اس سے صرف آپ کو اجرو ثواب ہی نہیں مل رہا یا یہ کام بچت کا باعث ہی نہیں بن رہے بلکہ آپ کے بچوں کی بھی بہترین تربیت ہو رہی ہے
  20. نسیم زہرہ

    کامیاب ہوا وہ شخص کہ جس نے نفس کے بے لگام گھوڑے کو قابو میں رکھا اور ضمیر کی رہنمائی میں زندگی گزاری

    کامیاب ہوا وہ شخص کہ جس نے نفس کے بے لگام گھوڑے کو قابو میں رکھا اور ضمیر کی رہنمائی میں زندگی گزاری
Top