نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    محترم آپ کی محبت پر ممنون ہوں. پر جتنی ہوا آپ نے بھر دی ہے اسی سے اپنا غبارہ پاٹ چکا ہے. باقی چراغ چروغ اپنے پاس کوئی نہیں ہیں. جدید زمانہ ہے بجلی کے قمقمے ہیں. اور جو حالات لوڈ شیڈنگ کے ہیں روشنی خیر سے ہی ہونی ہے. باقی رہی امانت تو ہم نے کون سا الیکشن لڑنا ہے جو اپنی امانت ثابت کرتے پھریں.
  2. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    قبلہ آپ نمٹ چکے ہیں تو ہمیں کیوں مٹاتے ہیں. نمٹنے جتنی صلاحیت تو ہے نہیں
  3. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    جی اسی کی کرامت ہے. اسی پہ جھوم جھوم کے سارا دھڑلہ ختم کیا ہے.
  4. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    لے کے ہی کرنا ہے تو انہی سے کرا لیں. اتنا وسیلہ ڈالنے کی کیا ضرورت ہے
  5. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    ہمارے پاس اتنا دھڑلہ بھی نہیں ہے. :)
  6. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    بعد میں قابلیت نہیں کاہلیت سامنے آئے گی. ایسے میں تو باز رہنا ہی بہتر ہے.
  7. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    اجازت سے زیادہ قابلیت درکار ہو گی... بندہ اس قابل بھی ہو.
  8. حسن محمود جماعتی

    شعر ذرا باردگر پڑھیں... اسی کیفیت پر تو ہے.

    شعر ذرا باردگر پڑھیں... اسی کیفیت پر تو ہے.
  9. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    کچھ معروف اور کچھ غیر معروف کے ممکن ہے ہو گئے ہوں. اب یہی باقی رہ گئے ہیں . :)
  10. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    کچھ غیر معروف شخصیات کا انٹرویو کر لیں. شاید دلچسپی بن جائے...
  11. حسن محمود جماعتی

    کس کی ہماری؟؟

    کس کی ہماری؟؟
  12. حسن محمود جماعتی

    جیل کروا دیں؟؟

    جیل کروا دیں؟؟
  13. حسن محمود جماعتی

    قریب رہ کہ بھی جو میری دسترس میں نہ تھا | بچھڑ گیا ہے تو پھر اُس کی آرزو کیسی

    قریب رہ کہ بھی جو میری دسترس میں نہ تھا | بچھڑ گیا ہے تو پھر اُس کی آرزو کیسی
  14. حسن محمود جماعتی

    عدنان بھائی خیر مبارک اور یاد آوری پر شکر گزار ہوں.

    عدنان بھائی خیر مبارک اور یاد آوری پر شکر گزار ہوں.
  15. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    سر خوش نصیبی مجھ ایسے کی. اور کرم نوازی آپکی جو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں.
  16. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    جی اہل نظر کی بندہ پروری کے سبب. توفیق الہی سے جو میسر آ سکا خدمت میں پیش کر دیں گے.
  17. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اچھی صلاح ہے. لیکن ابھی زیرسایہ تربیت جاری ہے. جب مکمل ہوگی تو خود ہی نکل آئیں گے
  18. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    حاضر جناب! جی آواز آئی تھی کسی جانب سے. حکم. فرمایا جائے خادم خدمت میں پیش رہے گا.
  19. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    حضرت آپ کے زیر سایہ ہی تو ہیں! حکم فرمائیں!
  20. حسن محمود جماعتی

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    ہاں جی پر لطف دن تھا. الحمد للہ امسال بھی اعتکاف کی توفیق دی مالک نے.
Top