تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ٹھہرتے ٹھہرتے دل یونہی ٹھہر جائے گا | بات جو آج ہے کل شب ہجراں میں نہیں۔۔۔
ٹھہرتے ٹھہرتے دل یونہی ٹھہر جائے گا | بات جو آج ہے کل شب ہجراں میں نہیں۔۔۔
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامہ
فروری 14، 2018
بہبودِ آبادی
واہ واہ واہ۔۔۔ قبلہ بہت خوبصورت اور کمال انداز میں ترجمانی کی۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی
Post #33
فروری 6، 2018
فورم:
مزاحیہ شاعری
simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔
خوش آ کے من دید...
حسن محمود جماعتی
Post #60
جنوری 21، 2018
فورم:
ذکر محفلین
مبارکباد
اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے
میری بھی نظر کمزور ہے مجھے بھی کم ہی نظر آتا ہے!
حسن محمود جماعتی
Post #100
جنوری 21، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
بشرط فرصت ان شاء اللہ ضرور تحریر کریں گے
بشرط فرصت ان شاء اللہ ضرور تحریر کریں گے
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 21، 2018
قبلہ آپ کی شخصیت اور گفتار میں لکھنویت آج بھی زندہ ہے!!! اور آپ کی بلا کی معصومیت کے کیا کہنے!!
قبلہ آپ کی شخصیت اور گفتار میں لکھنویت آج بھی زندہ ہے!!! اور آپ کی بلا کی معصومیت کے کیا کہنے!!
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 21، 2018
دل میں گزرا ہے سنسناتا سا| گلاب اک کھلکھلاتا سا| کون بھولے گا وقت آخر تک| تیرا چہرا وہ مسکراتا...
دل میں گزرا ہے سنسناتا سا| گلاب اک کھلکھلاتا سا| کون بھولے گا وقت آخر تک| تیرا چہرا وہ مسکراتا سا.... محترم تابش صدیقی لکھنوی کی نذر...
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامہ
جنوری 20، 2018
باردگر اس عنایت پر آپ کا شکر گزار ہوں تابش بھائی... دعا گو آپکے لیے!!
باردگر اس عنایت پر آپ کا شکر گزار ہوں تابش بھائی... دعا گو آپکے لیے!!
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 20، 2018
الحمد للہ. یہ خوش نصیبی اپنی کہ خدا نے یہ موقع نصیب. بلا شبہ مختصر دورانیے کی ایک یادگار اور...
الحمد للہ. یہ خوش نصیبی اپنی کہ خدا نے یہ موقع نصیب. بلا شبہ مختصر دورانیے کی ایک یادگار اور خوبصورت ملاقات.
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 20، 2018
مبارکباد
اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے
ما شاء اللہ. نقیبی بھائی کو بہت بہت مبارک. اور ہادیہ کو اس محنت اور خلوص پر بہت سی داد.
حسن محمود جماعتی
Post #96
جنوری 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
رحمت سید لولاک پہ کامل ایمان | امت سید لولاک سے خوف آتا ہے....
رحمت سید لولاک پہ کامل ایمان | امت سید لولاک سے خوف آتا ہے....
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامہ
جنوری 13، 2018
مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر
جی یہیں پر ہوں. مصروفیت اور وسائل کی کمیابی کے سبب غیر حاضر رہا.
حسن محمود جماعتی
Post #87
جنوری 13، 2018
فورم:
تصاویر
میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا
واہ واہ واہ... امجد بھائی سردی میں کیا خوب مرچ مسالے سے بھرپور نظم...!! سلامت رہیں!!
حسن محمود جماعتی
Post #30
جنوری 13، 2018
فورم:
مزاحیہ شاعری
مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر
محترم آغاز میں گزارش کی کہ اوچ شریف شام میں پہنچے. تو تالہ بند مزارات پر حاضری ہوئی. تفصیلات معلوم نہ ہو سکیں.
حسن محمود جماعتی
Post #85
جنوری 13، 2018
فورم:
تصاویر
نصیر الدین نصیر
غلام حشر میں جب سید الوریٰ ﷺکے چلے
سبحان اللہ ماشاء اللہ۔ پسندیدہ ترین کلاموں میں ایک۔ شکر ہے مکمل پڑھنے کو مل گیا۔ جزاک اللہ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔
حسن محمود جماعتی
Post #6
دسمبر 12، 2017
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
غم حسین علیہ السلام پر اشعار
سنا ہے زلزلے آتے ہیں عرش پر محسن کہ بے گناہ لہو جب سناں پہ بولتا ہے (محسن نقوی)
حسن محمود جماعتی
Post #16
ستمبر 24، 2017
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
غم حسین علیہ السلام پر اشعار
وہ تشنہ رہ کے عجب تشنگی سی چھوڑ گئے یہ داستان کہ وابستہ اک فرات سے ہے (حسن جماعتی)
حسن محمود جماعتی
Post #15
ستمبر 24، 2017
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
جی عین ممکن ہے۔ جس طرح یاد تھا یوں لکھ دیا۔
جی عین ممکن ہے۔ جس طرح یاد تھا یوں لکھ دیا۔
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 23، 2017
آداب! بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہیں۔
آداب! بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہیں۔
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 23، 2017
بزم ہستی میں جب آ کر ذات سے مل کر دیکھا تو | خود سے آنکھ ملا نہ پائے ہم شرمائے جاتے ہیں.. ( حسن...
بزم ہستی میں جب آ کر ذات سے مل کر دیکھا تو | خود سے آنکھ ملا نہ پائے ہم شرمائے جاتے ہیں.. ( حسن محمود جماعتی)
حسن محمود جماعتی
کیفیت نامہ
ستمبر 20، 2017
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top