خالد مسعود صاحب کا ایک شعر ہے،
بندہ ہوجاتا ہے پزل چوبارے پر
رہتے ہیں دو درجن چول چوبارے پر
آپ فرماتے ہیں کہ یہ شعر جب میں نے کراچی میں سنایا تو مجمع میں سے کسی نے پوچھا " بھائی یہ چول کیا ہوتا ہے؟" فرمانے لگے، بھائی یہ چول دیکھایا جا سکتا ہے سمجھایا نہیں۔۔۔۔۔