نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    معروف مزاح نگار مشتاق یوسفی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ میرے ایک دوست کو سخت غصہ ہے کہ انگریزوں نے ہماری اردو پر ڈاکہ ڈال لیا ہے اور اب ہر بندہ رومن انگریزی میں اردو لکھنے لگا ہے۔ انہوں نے اس کا بدلہ لینے کے لیے انگریزی کو اردو میں لکھنا شروع کر دیا ہے۔پچھلے دنوں ان کے چھوٹے بچے کو بخار تھا تو موصوف نے...
  2. رباب واسطی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ایک جگہ لکھتے ہیں کہ میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا کو کپڑے کا سوٹ گفٹ ملا تو میں ان سے کہا کہ مجھے اس کپڑے سے کوٹ سلوانا ہے تواباجی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے...
  3. رباب واسطی

    بِکھرے موتی

    إنما الأعمال بِالنيَّات اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْاؕ درجات کا دارومدار اعمال پر ہے
  4. رباب واسطی

    آج کی آیت

    سبحان اللہ و جزاک اللہ خیر اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کے عکم، رزق و توفیقات میں اضافہ فرمائے سیما آپا آپ واقعی میں تحریری جہاد کر رہی ہیں
  5. رباب واسطی

    دعا دعا کی درخواست

    رب محمد و آل محمد بحق محمد و آل محمد علیھم الصلوة والسلام جملہ مسلمین و مسلمات جو بیمار ہیں انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے بالخصوص موصوف مذکور کو صحت کاملہ و عاجلہ فرمائے
  6. رباب واسطی

    آج کی بات

    🌹
  7. رباب واسطی

    آج کی بات

    بحیثیت مسلمان اور بحیثیت پاکستانی ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں یہ احساس اور یہ جذبہ ہمیں ایک دوسرے سے محبت کرنے اور ایک دوسرے کی مدد پر ابھارتا ہے لیکن ہمارا المیہ یہ ہےکہ آج ہم بالخصوص نوجوان نسل تعصب کا شکار نظر آتی ہے مذہبی اور سیاسی گروہوں میں بٹ کر ہمارے نوجوان اپنے ہی بھائیوں کے دشمن...
  8. رباب واسطی

    آج کی بات

    آم۔۔۔۔۔ین ثم آمین
  9. رباب واسطی

    سادہ زندگی اور پاکیزہ اخلاق، عزت اور عمر میں اضافہ کا باعث ہوتے ہیں

    سادہ زندگی اور پاکیزہ اخلاق، عزت اور عمر میں اضافہ کا باعث ہوتے ہیں
  10. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم فقیروں سے بے ادائی کیا آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا میر تقی میر
  11. رباب واسطی

    تنگ دل انسان ______ دانا اور دانائی دونوں سے دور ہوتا ہے

    تنگ دل انسان ______ دانا اور دانائی دونوں سے دور ہوتا ہے
  12. رباب واسطی

    میرے پسندیدہ اشعار

    زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں دریا ہی بدل لیتے ہیں رستے اُسے کہنا
  13. رباب واسطی

    اصل غریب وہ جو بغض وعناد کی وجہ سے جھوٹ اور سچ کی پہچان کھو بیٹھتا ہے

    اصل غریب وہ جو بغض وعناد کی وجہ سے جھوٹ اور سچ کی پہچان کھو بیٹھتا ہے
  14. رباب واسطی

    بِکھرے موتی

    کسی عرب ملک کے پوش علاقے کی مسجد کے خطیب صاحب نے منبر پر چڑھ کر "کفایت شعاری، صبر اور پرہیزگاری" پر تقریر شروع ہی کی تھی کہ ایک خاکروب نے کھڑے ہو خطیب کی بات کاٹتے ہوئے کہا: حضور والا: آپ ایک پر تعیش کار میں بیٹھ کر مسجد میں تشریف لائے ہیں۔ آپ نے نفیس ترین کپڑے کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، آپ کے...
  15. رباب واسطی

    کبھی کبھی زمین اپنی بے پناہ وسعتوں کے باوجود بھی ہم پر تنگ ہو جاتی ہے اور پریشان کن بات یہ ہے کہ...

    کبھی کبھی زمین اپنی بے پناہ وسعتوں کے باوجود بھی ہم پر تنگ ہو جاتی ہے اور پریشان کن بات یہ ہے کہ اس کی وجہ ہمیشہ ہم خود ہوتے ہیں
  16. رباب واسطی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    باباجی فرماتے ہیں کہ یہ وٹس ایپ بھی بہت بڑا مبلغ ہے۔ وٹس ایپ پر جو دوست جلدی جلدی روزانہ کی بنیاد پر میسج کرتے رہتے ہیں وہ کانٹیٹکس کی لسٹ میں اوپر اوپر رہتے ہیں اور ایک ہی سکرول ڈاؤن میں سامنے آجاتے ہیں وٹس ایپ کا یہ عمل ہمیں تبلیغ کرتا ہے کہ اللہ سے روزانہ پانچ وقت رابطے میں رہو گے تو سرفہرست...
  17. رباب واسطی

    جو مفت میں ملتی " نصیحت " قبول نہیں کرتا اسے مہنگے داموں " افسوس " خریدنا پڑ سکتا ہے

    جو مفت میں ملتی " نصیحت " قبول نہیں کرتا اسے مہنگے داموں " افسوس " خریدنا پڑ سکتا ہے
  18. رباب واسطی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    امام صاحب نے نماز کے دعا شروع کی تو نمازیوں میں سے ایک صاحب بولے اما م صاحب ملکی معیشت کے لیے بھی دعا کیجیے گا امام صاحب نے مسکرا کر اپنی جیب سے پانچ ہزار کا نوٹ نکالا اور کہا کہ یہ پانچ ہزار کا نوٹ مسجد سے ملا ہے۔ جس کا ہو وہ نشانی بتا کر لے لے چند لوگ کھڑے ہوئے تو امام صاحب نے انہیں بیٹھنے کا...
  19. رباب واسطی

    " انا " انسان کو تنہا کردیتی ہے

    " انا " انسان کو تنہا کردیتی ہے
  20. رباب واسطی

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ کا شکر ہے وہ جس حال میں رکھے اپنی رضا پہ راضی رکھے آپ کی خیریت اللہ تبارک و تعالٰی سے نیک مطلوب ہے
Top