نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنجیر ٹوٹ چلی تھی مگر بر وقت پتا چل گیا
  2. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکرا کر اک دوسرے سے لوگ جس طرح اک دوسرے کو گھور کر دیکھتے ہیں بھلا پہلے ہی دیکھ کر چلا کریں
  3. رباب واسطی

    ذرا مسکرائیے

    ایک بندہ بہاولپور سے چھوٹا سا کارٹن اٹھائے ہوئے ملتان جانے کے لئے ٹیکسی میں سوار ہوا۔ راستے میں اس نے جیب سے موبائل نکالا اور دوست کو کال ملا کر بات کرتے ہوئے کہا۔۔سارا سونا 50 لاکھ میں بکا ہے۔ اور میں پیسے لیکر جلد ہی واپس پہنچ رہا ہوں۔دوسری طرف سے کچھ سننے کے بعد مزید جواب دیا کہ۔۔ نہیں نہیں،...
  4. رباب واسطی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    سبحان اللہ
  5. رباب واسطی

    تلاش گمشدہ

    انتہائی افسوس کے ساتھ آپ کو بتانا چاہیں گے کہ ۔معاشرے سے خلوص گم ہوگیا ہے، اس کی عمر کئی سو سال تھی لیکن مطلب پرستی کی وجہ سے کافی بیمار ہوگیا ہے۔ دل ،دماغ اور ضمیر میں موجود خودغرضی سے ان بن ہونے کے باعث بیماری کی حالت میں کہیں ناراض ہوکر چلاگیا۔۔گمان ہے کہ انسانوں کی بستی (جہاں جنگل کا قانون...
  6. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طیارہ بک کروالیں؟
  7. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن کی جگہ میم ممکن درست لفظ نہیں کیا؟
  8. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فراغت کے لمحات بھی قینچی کا سا کردار ادا کرتے ہیں
  9. رباب واسطی

    ‏پاکستان کو چلانے والے سیاستدانوں اور ریاستدانوں کو پاکستان سے اتنی محبت ہےکہ سب نے غیر ممالک کی...

    ‏پاکستان کو چلانے والے سیاستدانوں اور ریاستدانوں کو پاکستان سے اتنی محبت ہےکہ سب نے غیر ممالک کی شہریت لےرکھی ہے جیسے ہی ریٹائر ہوتے ہیں توزرِمبادلہ پاکستان بھیجنےکیلئے وہاں سکونت اختیار کرلیتے ہیں
  10. رباب واسطی

    جنرل نالج

    ‏پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری کون سی ہے؟ ( کرپشن کا نام کوئی نہ لے) پاکستان کی دوسرے نمبر پر آنے والی انڈسٹری کا نام بتائیں؟ (سیاست کا نام کوئی نہ لے) پاکستان میں تیسرے نمبر پر موجود انڈسٹری کون سی ہے؟ (مذہب کانام کوئی نہ لے) پاکستان میں کون سی انڈسٹری چوتھے نمبر پر ہے؟ (اب صحت و تعلیم پر...
  11. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت شکریہ الحمد للہ علی کل حال
  12. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمام محفلین کو میری جانب سے السلام علیکم
  13. رباب واسطی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    حُسین ایماں کی جستجو ہے حُسین یزداں کی آبرو ہے حُسین تنہا تھا کربلا میں حُسین کا ذکر چار سو ہے حُسین کا حوصلہ نہ پوچھو حُسین لُٹ کر بھی سُرخرو ہے
  14. رباب واسطی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    حُسینّ -----ظلمتوں میں گوہرِ تابندہ ہے کہ جس کے لہو سے انسانیت پائندہ ہے
  15. رباب واسطی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    خاک سے ہے خاک کو الفت، تڑپتا ہوں انیسؔ کربلا کے واسطے میں ------- کربلا میرے لیے -میر انیس
  16. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سدا سلامت رہیں وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
  17. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ‏ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانی دینی پڑے گی حضرت امام حسین علیہ السلام
  18. رباب واسطی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    ﯾﮧ ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ .... ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ .. ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ، ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ، ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ .. ﻟﺒﺎﺱ ﮨﮯ ﭘﮭﭩﺎ ﮨﻮﺍ .. ﻏﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﺎ ﮨﻮﺍ .. ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺴﻢِ ﻧﺎﺯﻧﯿﮟ .. ﭼﮭﺪﺍ ﮨﻮﺍ .. ﮐﭩﺎ ﮨﻮﺍ .. ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺫﯼ ﻭﻗﺎﺭ ﮨﮯ .. ﺑﻼ ﮐﺎ ﺷﮩﺴﻮﺍﺭ ﮨﮯ .. ﮐﮧ ﮨﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮈﭨﺎ ﮨﻮﺍ .. ﯾﮧ ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ .... ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ ...
  19. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام طور پر ہمیں فرصت تب ہی ملتی ہے جب ہمارے پاس ضائع کرنے کو کچھ اور نہ ہو
  20. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی مگر ۔۔۔۔ ہاں ! خدا سے اپنے مقدر کا گلہ بہرحال ہر کسی کو رہا
Top