نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئنے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا ہزاروں شیر میرے سو گئے کاغذ کی قبروں میں عجب ماں ہوں کوئی بچہ مرا زندہ نہیں رہتا محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے کوئی انسان تنہائی...
  2. رباب واسطی

    تجدید کربلا کی تمہیں فکر ہو تو ہو - اسلام کو تو فکر نہیں کربلا کے بعد- قتل حسین اصل میں مرگِ...

    تجدید کربلا کی تمہیں فکر ہو تو ہو - اسلام کو تو فکر نہیں کربلا کے بعد- قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے - اسلام زندہ ہو چکا 'بس کربلا کے بعد-
  3. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بدصورتی کی تشریح کے لیے جن کی اصطلاح ہم انسان استعمال کرتے ہیں جو میرے مطالعے اور علم کے مطابق غلط ہے
  4. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام ڈھلتی ہو، بارش برستی ہو، کرارے پکوڑے ہوں اور چائے الائچی والی
  5. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹک ٹاک والی جل پری؟
  6. رباب واسطی

    انسان کتنا ہی امیر کیوں نا ہو جائے لیکن "تکلیف بیچ نہیں سکتا سکون خرید نہیں سکتا"

    انسان کتنا ہی امیر کیوں نا ہو جائے لیکن "تکلیف بیچ نہیں سکتا سکون خرید نہیں سکتا"
  7. رباب واسطی

    جدید شکوہ + جواب شکوہ (2022)

    شکوہ ایک سونے کے انڈے دینے والی مرغی روزانہ سونے کا ایک انڈا دیا کرتی تھی تو اس کے مالک نے سوچا کیوں نہ پوری مرغی ہی ایک ساتھ ذبح کرڈالوں تو بہت سارے سونے کے انڈے ایک ساتھ ہی مل جائیں گے مگر جب اس نے مرغی ذبح کی تو وہ مرغی اسے اندر سے خالی ملی۔۔کچھ ایسا ہی عمران خان کے اقتدار کے ساتھ کیا گیا۔۔جب...
  8. رباب واسطی

    پانی ضائع کرنے سے بچیں

    کبھی آپ نے کسی انگریزی فلم میں ایسا سین دیکھا ہے جس میں ایکٹر باتھ روم میں ٹوتھ برش کر رہا ہے؟ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دانتوں میں برش کرتے وقت بیسن کا پانی بند ہوتا ہے جبکہ دانت صاف کرنے کیلئے اس کے پاس ایک چھوٹا سا گلاس رکھا ہوگا جس میں وہ پانی بھر کر کلی کرتا ہے۔ اسی طرح جب کچن میں برتن دھوئے...
  9. رباب واسطی

    کچھ رابطے، واسطے، رشتے نہ ہوں تو زندگی بے کیف ہوجاتی ہے

    کچھ رابطے، واسطے، رشتے نہ ہوں تو زندگی بے کیف ہوجاتی ہے
  10. رباب واسطی

    شکریہ

    شکریہ
  11. رباب واسطی

    سیاسی تبصرے اور شاعری

    روٹی آتا ہے ، نان جاتی ہے سوچتا ہوں تو جان جاتی ہے اّس کو اردو سکھائے گا مریم وہ جو کہتا ہے خان جاتی ہے اب نہ ٹانگیں تو کیا کریں کانپیں چائے آتا ہے پان جاتی ہے صرف اسلام آباد ہے دل میں بس وہیں تک اُڑان جاتی ہے میں ہی فرماٸشیں نہیں کرتا وہ تو ہر بات مان جاتی ہے میں ابھی سوچ ہی رہا تھا قمر اور وہ ہے...
  12. رباب واسطی

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  13. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑونق واقعی کم ہے (ٹھیٹھ لاہوری بولی)
  14. رباب واسطی

    کبھی ہمیشہ ساتھ رہنے والے دل میں اتر نہیں پاتے اور کبھی بہت دور کے اجنبی لوگ زندگی بن جاتے ہیں۔

    کبھی ہمیشہ ساتھ رہنے والے دل میں اتر نہیں پاتے اور کبھی بہت دور کے اجنبی لوگ زندگی بن جاتے ہیں۔
  15. رباب واسطی

    پوشیدہ سبق

    انسان کو اپنی جگہ پہ لگا ھوا دانت چھوٹا سا محسوس ھوتا ھے مگر جب وہ دانت گرتا ھے تو دو دانتوں جیسا بڑا خلاء چھوڑ جاتا ھے اور انسان وہاں انگلی رکھ رکھ کر تصدیق کرتا ھے کہ "ہیں!! واقعی ایک دانت گِرا ھے.؟." اسی طرح کچھ رشتے جب پاس ھوتے ھیں تو اتنے اھم نہیں لگتے مگر جب چلے جاتے ھیں تو اتنا بڑا خلاء...
  16. رباب واسطی

    عنوان طرح طرح کے

    زندگی احساس کا اور احساس زندگی کا عنوان ہے زندگی چیزوں کا نام نہیں ہے زندگی تو احساسات کا نام ہے احساس پر جب چوٹ پڑتی ہے تو زندگی ویران ہو جاتی ہے اور احساس کو جب نشوونما ملتی ہے تو زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے احساس پر چوٹ برے رویوں سے پڑتی ہے اور برے اخلاق زندگیوں کو تاریکی میں دھکیل دیتے ہیں اور...
  17. رباب واسطی

    پوشیدہ سبق

    زندگی بہت خوبصورت ہے سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے
  18. رباب واسطی

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    انسان (مرد ہویا عورت) جب اپنی خوبصورتی ، ذہانت، مال و متاع ، آزادی کا غیر شرعی استعمال شروع کردیتا ہے تو بدقسمتی ، بد نامی ،بے سکونی اس کا مقدر بن جاتی ہے کیونکہ ہر بلندی کے ساتھ پستی کا دروازہ بھی کھلتا ہے ، اور قابل غور بات یہ ہوتی ہے کہ اس پستی کے دروازے کی طرف ہماری بے لگام خواہشات ہمیں...
  19. رباب واسطی

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے اصل میں تنہا ہونا تو یہ ہوتا ہے کہ آپ کے آس پاس بہت سے لوگ موجود ہوں مگر پھر بھی آپ اُن لوگوں کے درمیاں خود کو اکیلا اور تنہا محسوس کریں اور یہ احساس انسان کو کبھی کبھی بہت افسردہ کر دیتا ہے اور وہ خود کو زیادہ تنہا محسوس کرنے لگتا ہے
  20. رباب واسطی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں وہ دوائیں جو کسی کے قُرب میں کسی کے لمّس میں کسی کا کندھا میّسر ہونے میں کسی کی آغوش میں کسی کے پہلو میں سمٹ جانے میں کسی کی باہوں میں چُھپ جانے میں کسی کے چند میٹھے جملوں میں کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں تو کسی کے دستِ شفقت میں کسی کی پوروں سے...
Top