اصل وجہ تسمیہ تو مجھے علم نہیں۔
لیکن اتنا عرض کر سکتا ہوں کہ سَر جھیل یا تالاب کو کہتے ہیں۔ اس علاقے کے گردوپیش میں بہت سی "سَر" ہیں، اور ان کے نام بھی عجیب و غریب سے ہیں۔ دودی پت سر اور لولوسر تو مشہور ہیں ہی، اس کے علاوہ دھرم سر، سمبک سر وغیرہ بھی نزدیک ہی واقع ہیں، جن تک جانے کے لئے لولوسر سے...