شکر ہے کہ سوال کرنے سے پہلے ابھی تک کا انٹرویو پڑھ لیا۔ ورنہ نمرہ صاحبہ کے اس سے پہلے جتنے مراسلے پڑھے تھے، ان کی علمی و ادبی قابلیت سے مرعوب ہو کر میں خود سے یہ یقین کئے بیٹھا تھا کہ بہن جی نمرہ احمد ہیں، وہی مصحف، نمل اور دیگر ناولز والی۔
میں تو یہاں پہلا سوال بھی ان کے ناولز ہی کی بابت داغنے...