نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    کرنسی مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنا اسٹیٹ بینک کا کام ہے اور وہ یہ کام کر رہا ہے۔ آپ چاہتے ہیں کہ اسٹیٹ بینک کرنسی مارکیٹ میں مداخلت کر کے اس کو manipulate کرے تاکہ روپے کی قدر ڈالر کے مقابلہ میں ایک جگہ (اس مصنوعی طریقہ سے) برقرار رہے۔ ایسا کرنا غریب ممالک کیلئے زیادہ عرصہ تک ممکن نہیں ہے۔ اسحاق ڈار...
  2. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    اچھا سوال ہے۔ البتہ اگر آپ سونے کی جگہ کوئی زمین کا ٹکرا یا مکان ایک کروڑ روپے میں آج خریدیں تو کچھ عرصہ بعد اس کی قیمت ایک کروڑ روپے سے کہیں زیادہ کیسے ہو جاتی ہے؟ اگر روپے میں سونے کی قیمت مسلسل گرنا نظام کی خرابی ہے تو اسی روپے میں زمین یا مکان کی قیمت مسلسل بڑھتے رہنا نظام کی خرابی کیوں نہیں...
  3. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    کیونکہ حکومتیں مارکیٹس نہیں چلاتی ان کو صرف ریگولیٹ کرتی ہیں۔ مارکیٹس میں جہاں ہر چیز کا ریٹ سپلائی و ڈیمانڈ کے تحت طے ہوتا ہے، وہی کچھ ملک کی کرنسی کیساتھ بھی ہوتا ہے۔ یا تو آپ حکومت کو پابند کریں کہ وہ مارکیٹ میں ہر چیز کا ریٹ خود طے کرے اور اگر ایسا ممکن نہیں تو دیگر چیزوں کی طرح کرنسی کا ریٹ...
  4. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    امریکہ کی ڈالر چھاپنے والی پالیسی غلط ہے تو اسحاق ڈار کی روپے کی قدر فکس رکھنے کیلئے مارکیٹ کو manipulate کرنے والی پالیسی بھی غلط ہے۔ آپ امریکہ کی غلط پالیسی کو تو غلط کہنے میں ذرا نہیں ہچکچا رہے مگر اسحاق ڈار کی غلط پالیسی کا دفاع کرتے چلے جا رہے ہیں جیسے وہ کوئی بہت بڑا معاشی افلاطون ہو۔
  5. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    بالکل وہ بھی مارکیٹ manipulation ہے اور غلط پالیسی ہے۔ اس پالیسی کے سنگین نتائج پوری دنیا بے لگام افراط زر کی شکل میں بھگت رہی ہے https://www.visualcapitalist.com/purchasing-power-of-the-u-s-dollar-over-time/
  6. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    اگر کسی معیشت دان کی یہ رائے ہے کہ اسحاق ڈار کی روپے کی قدر فکس رکھنے کیلئے مارکیٹ manipulation والی پالیسی درست تھی تو یہاں اس کا اقتباس پیش کر دیں۔ میں قائل ہو جاؤں گا۔
  7. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    جنہوں نے اکانمکس پڑھی ہے یعنی معیشت دان ان کی اسحاق ڈار سے متعلق آرا پڑھ لیں پھر۔ اسکی بجائے آپ جاوید چوہدری جیسے صحافیوں کی ان سے متعلق آرا یہاں لگا رہے ہیں جو خود معیشت دان نہیں
  8. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    یہاں تو آپ خود ہی بتا رہے ہیں کہ کرنسی کی قدر کو فکسڈ رکھنے کیلئے حکومتوں کو کرنسی مارکیٹ manipulate کرنا پڑتی ہے۔ اور جب معیشت دان غریب ممالک کیلئے اس مارکیٹ manipulation کو غلط پالیسی قرار دیتے ہیں تو وہاں آپ پوری ڈھٹائی سے اس کا دفاع کر رہے ہیں کہ اسحاق ڈار نے بہت اچھا کام کیا
  9. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    اسحاق ڈار جس نے ۴ سال لگاتار روپے کی قدر کو مصنوعی / فکسڈ رکھ کر معیشت کا بیڑا غرق کیا۔ اسے جاوید چوہدری جیسے سینیرصحافی بہت بڑا معیشت دان بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ ماہرین معیشت کی اسحاق ڈار کی پالیسی سے متعلق آرا...
  10. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    خلیجی ممالک کے پاس تیل و گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ ان کی برآمداد درآمداد سے کہیں زیادہ ہے۔ جسکی وجہ سے ان کے فارن ایکسچینج ریزروز اتنے بڑھ چکے ہیں کہ وہ مارکیٹ میں جب چاہے ڈالر پھینک کر اپنے ملک کی کرنسی مصنوعی مینج یا فکس کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت تیل و گیس سے محروم یا بہت کم صنعتی ایکسپورٹ...
  11. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    مصنوعی ایکسچینج ریٹ کو فکسڈ ایکسچینج ریٹ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔ لبنان، سری لنکا اور اب پاکستان کے دیوالیہ ہونے میں فکسڈ یا مصنوعی ایکسچینج ریٹ کا ایک بڑا ہاتھ ہے https://en.m.wikipedia.org/wiki/Fixed_exchange_rate_system
  12. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    تو کیا کرنا چاہیے تھا؟ وہی کرتے جو ۱۹۴۹ سے مسلسل کر رہے ہیں یعنی مصنوعی ایکسچینج ریٹ؟
  13. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں جشن آزادی کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے

    جس ملک میں جمہوریت تک مصنوعی ہو وہاں کی کرنسی کی قدر مصنوعی ہونا اچھنبے کی بات نہیں https://www.dawn.com/news/1650954 زیک سیما علی علی وقار
  14. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    بس یہی تو فرق ہے ایک مفرور لیڈر اور ایک عام سے شہری میں :)
  15. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    جب ہم کیمبرج پہنچے تو میاں صاحب اپنے نواسے جنید صفدر کی گریجویشن تقریب کیلئے وہاں پہلے سے موجود تھے۔ :) کیمبرج یونیورسٹی کے ارد گرد ایک خوبصورت دریا کیم ریور بہتا ہے جہاں میاں صاحب نے نجم سیٹھی کیساتھ کشتی رانی کی تھی۔ ہم بھی اسے انجوائے کرنے وہاں گئے مگر تب تک میاں صاحب واپس لندن فرار ہو چکے...
  16. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    ۳ اگست ۲۰۲۲ گھر کے باغ میں گلاب کے پھول
  17. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    یکم اگست ۲۰۲۲ گھر کے باہر خوبصورت بادلوں کا نظارہ
  18. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    ۱۵ جولائی ۲۰۲۲ گھر کے پاس ہی ایک پکنک پوائنٹ کا نظارہ
  19. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    جون ۲۰۲۲ کیمبرج قبرستان، برطانیہ مملکت خداداد پاکستان کو پاکستان کا نام دینے والے چوہدری رحمت علی کی قبر کی زیارت
  20. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    جون ۲۰۲۲ کیمبرج، برطانیہ میں ایک شام
Top