نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    تاسف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

    بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں ویب ڈیسک February 06, 2022 لتا منگیشکر کی عمر 92 برس تھی۔ فوٹو: فائل بھارت کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا نے کئی ماہ سے اسپتال میں زیر علاج نامور گلوکارہ کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ 92 سالہ گلوکارہ کو کورونا وائرس میں...
  2. جاسم محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ریزڈ بائی وولوز کا دوسرا سیزن
  3. جاسم محمد

    پنجاب اور مخلوط تعلیم

    اسی لئے عدالتیں ملک میں کسی بھی ریگولیٹر کو کام کرنے نہیں دیتی اور خود ہی تمام اداروں و محکموں کی بینڈ بجاتی رہتی ہیں
  4. جاسم محمد

    پنجاب اور مخلوط تعلیم

    سٹی ۴۲ نیوز اس قسم کی فیک نیوز ماضی میں بہت بار دے چکا ہے۔ حکومت ۲۴ گھنٹے اپنے خلاف چلنے والی میڈیا کمپین اور منفی ریٹنگ کی تردید جاری کرتی رہتی ہے۔ مگر تواتر کیساتھ فیک نیوز پھیلانے والے نیوز چینلز کیخلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکتی کہ یہ آزادی صحافت و آزادی اظہار کی خلاف ورزی ہے۔ پیمرا جس کا...
  5. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 7

    ملتان سلطان کو جیت مبارک
  6. جاسم محمد

    وزیراعظم کو اِس وقت ملکِ پاکستان کے لئے کیا اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ؟؟؟

    استعفی دینے پر تو قوم ایسے خوش ہوتی ہے جیسے متبادل فرشتے تیار بیٹھے ہیں
  7. جاسم محمد

    وزیراعظم کو اِس وقت ملکِ پاکستان کے لئے کیا اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ؟؟؟

    تاکہ اپوزیشن واپس اقتدار میں آکر ملک کو دوبارہ جنت نظیر بنا دے
  8. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قادیانی عقیدہ ختم نبوت کو اسلام کا بنیادی عقیدہ مانتے ہی نہیں۔ کلمہ طیبہ و شہادت جس پر ایمان لانے کے بعد انسان مسلمان تصور ہوتا ہے میں بھی ختم نبوت کا کہیں ذکر نہیں۔ اگر یہ اتنا بنیادی اسلامی عقیدہ ہوتا تو اس کا ذکر کم از کم کلمہ شہادت و طیبہ میں ہوتا۔ جسے پڑھنے کے بعد انسان مسلمان تصور ہوتا ہے۔
  9. جاسم محمد

    ٹی وی پروگرام اور فکری زوال

    کتاب بینی کی جگہ موبائل بینی نے لے لی ہے۔ ٹیکنالوجی کی وجہ سے ایسا تو ہونا ہی تھا
  10. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ کوئی نئی بات نہیں۔ اس سے پہلے بھی مختلف مسلم فرقے ایک دوسرے کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دیتے رہے ہیں
  11. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یعنی قادیانیوں کو آخری نبی والے عقیدہ پر دیگر مسلمانوں سے اختلاف ہے۔ اس کے علاوہ تو کسی چیز سے اختلاف نہیں ہے۔ اس اختلاف کی بنیاد پر اب وہ خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتے کہاں کا انصاف ہے؟
  12. جاسم محمد

    آئندہ الیکشن میں ووٹ کِس کو دیں ؟؟

    پہلے آپ ۱۹۸۵ سے بار بار حکومتیں کرنے والوں کا تو حساب لے لیں۔ عمران خان کی باری تو بہت بعد میں آنی ہے
  13. جاسم محمد

    آئندہ الیکشن میں ووٹ کِس کو دیں ؟؟

    بالکل۔ اپوزیشن جماعتیں جب حکومت میں تھی اس وقت ملک عین جمہوری تھا
  14. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جن کے سامنے ثابت کرنا تھا انہوں نے پہلے کہاں ثابت کیا تھا کہ وہ خود مسلمان ہیں؟
  15. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آئین پاکستان کے تحت اسلام کے تحت نہیں۔ کیونکہ اسلام میں مسلمان ہونے کیلیے کلمہ طیبہ و شہادت پر ایمان لانا لازم ہے جہاں ایسا کچھ بھی درج نہیں۔
  16. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اسلام میں اتنے فرقے ہیں جو قرآن پاک کی آیات کی مختلف تشریح کرتے ہیں۔ اس بنیاد پر ان کو کافر قرار دے دیا جائے؟
  17. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اسمبلی میں صرف قانون سازی ہو سکتی ہے۔ کسی کے خلاف کچھ ثابت کرنے کیلئے جرح اور ثبوت عدالتوں میں دیے جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں ۱۹۵۴ منیر کمیٹی رپورٹ کے مطابق یہ سڑک چھاپ مولوی کچھ ثابت نہیں کر سکے تھے۔ کیونکہ وہاں ان کی مسلمان ہونے کی تعریف تک آپس میں ملتی نہیں تھی...
  18. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کی نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ ان کے علاوہ اور بہت سے لوگ کسی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کر پاتے تو اس بنیاد پر وہ قادیانی سمجھے جاتے ہیں؟
  19. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کسی ملک کی پارلیمان اپنے تئیں یہ فیصلہ کر لیتی ہے کہ سفید رنگ دراصل سیاہ رنگ ہے تو کیا یہ فیصلہ قانونی طور پر درست مانا جائے گا؟ قانون سازی کا مقصد معاشرہ میں انصاف قائم کرنا ہے نہ کہ خود ہی سیاہ و سفید کا مالک بن جانا
Top