نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    حیاء پر خوفناک حملہ - کالم از ذوالفقار احمد چیمہ سابقہ آئی جی موٹروے پولیس

    زیادہ بڑی اخلاقیات کی ضرورت شاید کبھی بھی نہیں رہی۔ مذہبی کتب کو چھان جائیے۔ خواتین اور مردوں کے حوالے سے جو بحثیں ہمیشہ جاری رہتی ہیں ان پر خلافِ توقع بہت ہی کم توجہ دی گئی ہے۔ قرآن اور عہدنامہ ہائے عتیق و جدید میں اگر میں غلطی پر نہیں تو شاید کل مباحث کا ایک فیصد بھی ان موضوعات پر نہ نکلے۔ اس...
  2. راحیل فاروق

    برائے اصلاح: دھتکارا سبھی نے تو میں آیا ترے در پہ

    ماشاءاللہ۔ بہت اچھی ہے۔ خاص طور پر یہ شعر تو نہایت پسند آیا: کوشش کیا کریں کہ الف کم سے کم جگہوں پر گرے۔ عربی اور فارسی الفاظ کا تو ہرگز مت گرائیں اور اردو میں بھی مصادر کی گردانوں مثلاً دھتکارا، گیا، چلتا وغیرہ کی صورت میں اجتناب اولیٰ ہے۔ دوسری عرض یہ ہے کہ 'پہ' وہاں کہیں جہاں یہ ایک حرف کے...
  3. راحیل فاروق

    نظر لکھنوی نعت: یونہی نہیں بہ حجّتِ لولاک میں کہوں ٭ نظرؔ لکھنوی

    ماشاءاللہ۔ شکوہِ الفاظ کی داد نہیں دی جا سکتی۔ اللہ اس عقیدت و مؤدت کے بدلے شافعِ محشرﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے!
  4. راحیل فاروق

    محمد عبد الحمید صدیقی نظر ؔ لکھنوی ٭ ایک تعارف

    خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را!
  5. راحیل فاروق

    مبارکباد محمد ریحان قریشی کے ایک ہزار مراسلے!

    نوجوان نابغے محمد ریحان قریشی کو اردو محفل سے وابستگی کا پہلا بڑا سنگِ میل مبارک ہو! موصوف کے مراسلے عموماً عش عش اور توبہ توبہ کی انتہاؤں کے درمیان جھولتے ہیں۔ غیرمعمولی صلاحیتوں کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا؟ سدا سلامت رہو، نوجوان۔ اور کبھی کبھی مسکرا بھی دیا کرو۔ بیدلؔ کا ایک شعر تمھارے نام: با...
  6. راحیل فاروق

    نہ if کیجیے اور نہ but کیجیے / جو مل جائے بس اس کو چٹ کیجیے!

    نہ if کیجیے اور نہ but کیجیے / جو مل جائے بس اس کو چٹ کیجیے!
  7. راحیل فاروق

    وجہ بھی دنیا والوں ہی سے پوچھ لیں تو اچھا ہے۔ :)

    وجہ بھی دنیا والوں ہی سے پوچھ لیں تو اچھا ہے۔ :)
  8. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ یہ تو دنیا والوں سے پوچھنا چاہیے!

    ہاہاہاہا۔ یہ تو دنیا والوں سے پوچھنا چاہیے!
  9. راحیل فاروق

    دنیا تیز ہے!

    دنیا تیز ہے!
  10. راحیل فاروق

    شکریہ، عاطف۔ مبارک باد وصول کرنے کی حد تک مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ :پی

    شکریہ، عاطف۔ مبارک باد وصول کرنے کی حد تک مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ :پی
  11. راحیل فاروق

    لڑکی،بیٹی،ماں،خاتون،بہن،بیوی، عورت،

    دوسروں کی شاعری تو ہم پڑھتے نہیں۔ اس لیے اپنی ہی پیشِ خدمت ہے۔ ماں جی سے ایک شکووں بھرا خطاب۔۔۔
  12. راحیل فاروق

    معلوماتی! ؛)

    معلوماتی! ؛)
  13. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ ایسی جگہوں پر مردوں اور عورتوں میں رقابت پیدا ہونے لگتی ہے۔ ☺

    ہاہاہاہا۔ ایسی جگہوں پر مردوں اور عورتوں میں رقابت پیدا ہونے لگتی ہے۔ ☺
  14. راحیل فاروق

    خواتین کو ان کا عالمی دن مبارک! :)

    خواتین کو ان کا عالمی دن مبارک! :)
  15. راحیل فاروق

    اصلاح درکار ہے

    ریحان، واللہ اس تبصرے میں تم مراد نہ تھے۔ بلکہ کوئی بھی خصوصاً مراد نہ تھا۔ ایک عمومی بات تھی جس کی صداقت سے تم خود بھی اچھی طرح واقف ہو۔ تم جانتے ہو میرے دل میں تمھاری کتنی قدر ہے۔ ہاں، مجھے شرمندہ کرنے کی ٹھان لو تو الگ بات ہے۔ :sneaky::sneaky::sneaky:
  16. راحیل فاروق

    شوقِ دیدار نے مجھ کو بے خود کیا / یہ نظر عشق میں بے حیا ہو گئی - محمد عظیم الدین

    شوقِ دیدار نے مجھ کو بے خود کیا / یہ نظر عشق میں بے حیا ہو گئی - محمد عظیم الدین
  17. راحیل فاروق

    غزل ۔ اساتذہ کی رائے درکار ہے

    کچھ شعروں نے تو ایسا لطف دیا ہے کہ واللہ بیان میں نہیں آتا۔ آپ ہی کا حصہ ہے جو یہ کمال کر دکھایا۔ گو مصرعِ اولیٰ کی بنت میں ایک قسم کی بدویت ہے مگر اس احساس کی داد کوئی سمجھ لے تو آپ کا ماتھا چوم کر دے۔ کیا داد دیں اس کی۔ کتنے سچے آدمی ہیں آپ! بھائی، دل بےایمان ہو گیا ہے اس شعر پہ۔ ایسے شعروں...
  18. راحیل فاروق

    اردو اور فارسی سے مرکب اشعار

    سعدیؔ کہ گفتہ ریختہ در ریختہ در ریختہ شیر و شکر آمیختہ ہم ریختہ ہم گیت ہے سعدیؔ دکنی
  19. راحیل فاروق

    نظر لکھنوی غزل: گہ گُل نم ہے گہ شرارا بھی ٭ نظرؔ لکھنوی

    آپ سے تعلقِ خاطر تو ہے سو ہے، اب بزرگوار سے بھی ایک رشتہ محسوس ہونے لگا ہے۔ کیا ہی کہنے۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جو یہ کلام شریک کرتے رہتے ہیں۔ میں اپنی عادت کے موافق آپ کو بھی یہ مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ اگر مناسب سمجھیں تو اس کام کے لیے ایک بلاگ...
  20. راحیل فاروق

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    ہم خدا ہی کے (لیے) ہیں اور (آخر) اسی کی جانب لوٹنے والے ہیں۔ اللہ لواحقین کو صبر دے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
Top