نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہا۔ اللہ نہ کرے۔ اسی محکمے کے خلاف تو ہم احتجاج کر رہے ہیں۔ وہ کیفیت نامے میں سر کو داغ...

    ہاہاہاہاہا۔ اللہ نہ کرے۔ اسی محکمے کے خلاف تو ہم احتجاج کر رہے ہیں۔ وہ کیفیت نامے میں سر کو داغ لگنے کا ذکر ہے مگر تبصرے میں آپ نے انکار فرمایا۔ اس لیے عرض کیا! :)
  2. راحیل فاروق

    پھر یہ کیفیت نامہ دے کر غلطی کی آپ نے، چوہدری صاحب۔ خیر، کوئی بات نہیں۔ تدوین کر لیں! ☺

    پھر یہ کیفیت نامہ دے کر غلطی کی آپ نے، چوہدری صاحب۔ خیر، کوئی بات نہیں۔ تدوین کر لیں! ☺
  3. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ نین بادشاہ، آپ کی طرف تو ہم خود ہیں۔ تو ہی ناداں چند اشاروں پر قناعت کر گیا!

    ہاہاہاہا۔ نین بادشاہ، آپ کی طرف تو ہم خود ہیں۔ تو ہی ناداں چند اشاروں پر قناعت کر گیا!
  4. راحیل فاروق

    یہ غالباً خضاب لگانے والوں کی طرف اشارہ ہے؟

    یہ غالباً خضاب لگانے والوں کی طرف اشارہ ہے؟
  5. راحیل فاروق

    کتنا برا لگتا ہے جب جھوٹی شناخت سے دوسروں کو دھوکا دینے والا نیت پر بھاشن بھی دینے لگے۔

    کتنا برا لگتا ہے جب جھوٹی شناخت سے دوسروں کو دھوکا دینے والا نیت پر بھاشن بھی دینے لگے۔
  6. راحیل فاروق

    نظر لکھنوی غزل: چہرہ ان کا صبحِ روشن گیسو جیسے کالی رات٭ نظرؔ لکھنوی

    اس شعر کی داد تو ایک طرف رہی، حسنِ اتفاق دیکھیے کہ بالکل اسی وقت ہم ایسا ہی کچھ سوچ رہے تھے۔ :):):)
  7. راحیل فاروق

    قطبین موافق بھی ہوتے ہیں یعنی؟

    قطبین موافق بھی ہوتے ہیں یعنی؟
  8. راحیل فاروق

    مجھے اندازہ ہو رہا ہے، یاز بھائی، کہ بہت ہی واہیات باتوں میں بھی بہرحال صداقت کا ایک عنصر ہوتا...

    مجھے اندازہ ہو رہا ہے، یاز بھائی، کہ بہت ہی واہیات باتوں میں بھی بہرحال صداقت کا ایک عنصر ہوتا ہے۔ یہ ڈائیلاگ اپنی جگہ درست ہے۔ خیر، بات کچھ زیادہ سنجیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ مٹی پاؤ!
  9. راحیل فاروق

    درست کہا، ہادیہ بی بی۔ میں نے بھی اپنے الفاظ سے بہتوں کا خون کیا ہے۔ شاید یہ اسی کی سزا ہے۔

    درست کہا، ہادیہ بی بی۔ میں نے بھی اپنے الفاظ سے بہتوں کا خون کیا ہے۔ شاید یہ اسی کی سزا ہے۔
  10. راحیل فاروق

    کبھی کبھی لہجوں کی مٹھاس سے بھی خوف آنے لگتا ہے۔

    کبھی کبھی لہجوں کی مٹھاس سے بھی خوف آنے لگتا ہے۔
  11. راحیل فاروق

    برائے اصلاح (مفاعلن مفعولن مفاعلن فعلن)

    نوید بھائی، بے انتہا داد۔ مرید کر لیا آپ نے تو۔بہت پسند آئے یہ افکار ِتازہ! :redheart::redheart::redheart:
  12. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا!

    ہاہاہاہا۔ لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا!
  13. راحیل فاروق

    کس کا؟

    کس کا؟
  14. راحیل فاروق

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    پیارے سے اس لڑکے کو ہماری جانب سے بھی مبارکباد۔ جگ جگ جیو۔ اور کوشش کرو کہ اپنی کوئی مسکراتی ہوئی تصویر اوتار میں لگاؤ۔ :in-love::in-love::in-love:
  15. راحیل فاروق

    مشاعرے اور تحسینِ فن

    متفق اور شکرگزار! :):):) شکریہ۔ شہوت بھرے الفاظ کی ترکیب نہایت پسند آئی۔ شرمندگی اور لطف دونوں اٹھائے! :):):) میں آپ کا نکتہ اچھی طرح سمجھتا ہوں مگر اس غلط فہمی کی جڑی بہت گہری ہیں، نوید بھائی۔ قرآن کہیں اس عشق کی نہ صرف یہ کہ ترغیب نہیں دلاتا جو آپ کے تصور میں ہے بلکہ اس کا ذکر تک گوارا نہیں...
  16. راحیل فاروق

    مریدِ سادہ تو رو رو کے ہو گیا تائب / خدا کرے کہ ملے شیخ کو بھی یہ توفیق!

    مریدِ سادہ تو رو رو کے ہو گیا تائب / خدا کرے کہ ملے شیخ کو بھی یہ توفیق!
  17. راحیل فاروق

    بندہ بھی ہے خدا بھی ہے کوئی

    بندہ بھی ہے خدا بھی ہے کوئی مجھ میں میرے سوا بھی ہے کوئی غیر سے آشنا بھی ہے کوئی بےوفا! باوفا بھی ہے کوئی لادوا کی دوا بھی ہے کوئی سوچ سے ماورا بھی ہے کوئی حسن کی انتہا ملے تو کہوں عشق کی انتہا بھی ہے کوئی حذر اے دل حذر گمانوں سے آنے والا رہا بھی ہے کوئی بےطلب کی جو بندگی کی ہے خیر اس کی...
  18. راحیل فاروق

    مشاعرے اور تحسینِ فن

    بہت بہت شکریہ۔ آپ کے آخری جملے کا جواب ادھار ہے! :):):) پیر و مرشد، جہاں تک تجربے کا سوال ہے تو میں اپنی چوتھائی صدی سے کافی اوپر عمر میں کوئی دو چار مشاعروں ہی میں شریک ہو سکا ہوں گا۔ اور وہ بھی یوں کہ مشاعرہ تو دلِ ناتوں نے خوب کیا اور پھر تاب رہی نہ خواہش۔ :LOL::LOL::LOL: مگر میرے مزاج سے...
  19. راحیل فاروق

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    جی ہاں۔میری ناقص رائے میں یہ تینوں طرز ہائے کلام درست ہیں۔اسناد تلاش کرنے کی ابھی فرصت نہیں مگر ان کے معروف ہونے میں تو کسی کو بھی کلام نہیں ہونا چاہیے۔
  20. راحیل فاروق

    مشاعرے اور تحسینِ فن

    انسان کی زندگی کا شاید ایک ہی محرک ہے۔ اپنی شناخت قائم کرنا۔ جو کلام کرتا ہے اس لیے کرتا ہے کہ پہچانا جائے۔ جو چپ رہتا ہے اس لیے رہتا ہے کہ بولنے والوں سے ممتاز رہے۔ جو عمارت اٹھاتا ہے اس لیے اٹھاتا ہے کہ یاد کیا جائے۔ جو گراتا ہے اس لیے گراتا ہے کہ اس کی فوقیت ثابت ہو جائے۔ جو کاروبار کرتا ہے...
Top