نظام
حصہ اول
ابتدائے آفرینش سے خیر اور شر کی طاقتیں دنیا میں بر سرِ پیکار ہیں . کبھی بیٹھ کر غور کیا جائے تو انسان مقام حیرت پہ آن کھڑا ہوتا ہے کہ وہ کیا وجہ ہے کہ شر کا خاتمہ دنیا سے ممکن ہی نہیں ہو پاتا .
چند دن قبل ہماری والدہ محترمہ گاؤں کی پرا نی داستانوں کی بابت بات کر رہی تھیں بات کسی...