نتائج تلاش

  1. با ادب

    افسانہ: انتظار( برائے اصلاح) ا ز سحرش سحر

    کہانی کا موضوع دردناک ضرور ہے لیکن پڑھنے کے بعد آنکھ میں آنسو نہیں آئے نہ ہی دل.کانپا ....یہ ایک مصنف کی کمزوری قرار پاتی ہے اگر اسے قلم پہ گرفت نہ ہو کہ وہ پڑھنے والوں کو رلا.نہ سکے ... کہانی کے لیے موضوعات سبھی پرانے ہی ہوتے ہیں لیکن یہ.انداز بیان ہی ہوتا ہے جو قاری کو باندھ لیتا ہے .. کوشش...
  2. با ادب

    افسانہ: انسان اور درد دل از سحرش سحر

    نیرنگ خیال محمد تابش صدیقی خلیل الرحمان
  3. با ادب

    افسانہ: انسان اور درد دل از سحرش سحر

    افسانہ نگاری اورقصہ خوانی دو الگ الگ اصناف ہیں .... کسی ایک انسان کی کہانی لکھنا اور اسکے حالات زندگی اور خیالات بیان کر دینا قصہ خوانی کہلایا ....جبکہ افسانہ دراصل بین السطور کی کہانی سناتا ہے .. مندرجہ بالا کہانی ہادی کی کہانی ہے جو ایک اچھے کردار کا حامل نوجوان ہے لیکن اس کہانی کو سنتے ہوئے...
  4. با ادب

    اردو محفل میں خوش آمدید

    اردو محفل میں خوش آمدید
  5. با ادب

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    ہمیں تو آپکی نحوست میں کوئی شبہ نہ تھا آج یقین پختہ ہو گیا ..... ویسے جو مزہ منحوس ہونے میں ہے کسی اور میں کہاں
  6. با ادب

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    کیوں انھوں نے کیا کسی کا قرضہ دینا ہے؟ ؟؟؟؟:cool:
  7. با ادب

    درد دل

    ہم ایک گھر میں رہنے والے تین افراد ہیں ۔۔۔میں ، اماں اور منٹو ۔۔۔ منٹو کو سعادت حسن منٹو ہر گز مت سمجھیئے گا ۔۔۔ ان کو ادب سے کوئی لینا دینا نہیں ۔۔۔ منٹو کی کہانی پھر کسی دن گوش گزاریں گے آج تو ہماری رام کتھا عرض کئیے دیتے ھیں ۔۔۔ گھر کے اندر ہم تین افراد نہایت خاموش طبع اور نہایت برہم مزاج...
  8. با ادب

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    اے پیارے لوگو! سجدے میں جا کے مانگو دعا یہ خدا سے خاکِ وطن کو سیراب کر دے اپنے کرم کی گھٹا سے کتنی حسیں پیار کی یہ زمیں ہے اس کا زمانے میں ثانی نہیں ہے پیارا ہے اپنی دھرتی کا چہرہ دنیا کے ہر دلربا سے اے پیارے لوگو! سجدے میں جا کے مانگو دعا یہ خدا سے اپنے وطن کی وہ آب و ہوا ہے سب کے لئے جو...
  9. با ادب

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے، قدم قدم آباد تیرا ہر اِک ذرّہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دَم سے شان ہماری تُجھ سے نام ہمارا جب تک ہے یہ دُنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تُجھے سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تُجھے، قدم قدم آباد دھڑکن دھڑکن پیار ہے تیرا قدم قدم...
  10. با ادب

    واہ. ۔۔بے مثال

    واہ. ۔۔بے مثال
  11. با ادب

    پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ہمارے تعلقات. ۔۔کرنی پڑی ہے مجھکو گھما کے پھرا کے بات

    پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ہمارے تعلقات. ۔۔کرنی پڑی ہے مجھکو گھما کے پھرا کے بات
  12. با ادب

    جو خود کو اشرف المخلوقات کی لسٹ سے باہر مانتا ہے ہم اسکی رائے کااحترام کرتے ہیں. ۔

    جو خود کو اشرف المخلوقات کی لسٹ سے باہر مانتا ہے ہم اسکی رائے کااحترام کرتے ہیں. ۔
  13. با ادب

    حسن محمود جماعتی. ۔میرے بھائی جذباتی نئی ہونا. ۔۔ یہ تو بات بس پسند آگئی تو لکھ ڈالی. ۔۔

    حسن محمود جماعتی. ۔میرے بھائی جذباتی نئی ہونا. ۔۔ یہ تو بات بس پسند آگئی تو لکھ ڈالی. ۔۔
  14. با ادب

    وفا داری کا ذکر آئے تو اشرف المخلوقات " کتوں " کی مثال دیتے ہیں. ۔۔منقول

    وفا داری کا ذکر آئے تو اشرف المخلوقات " کتوں " کی مثال دیتے ہیں. ۔۔منقول
  15. با ادب

    کوائف نامے

    زکر برگ بھی معطل کرتا ہوتا ہے؟ ؟ :cool:
  16. با ادب

    کوائف نامے

    پیاری بہن تمام لوگوں کو ایک کٹہرے میں مت کھڑا کر دیا کیا کیجیے .. کالی ڈی پی میں میں خود بھی شامل.تھی لیکن میں نے کہیں کوئی منفی کمنٹ نہیں کیا کوئی ناشائستہ بات نہیں کی از حد کوشش کی ہے ماحول.کو مثبت کرنے کی اسی طرح اور بھی بہت سے احباب تھے عاطف ملک ۔ چوہدری عبدالقیوم صاحب' لئیق احمد وغیرہ جنکی...
  17. با ادب

    کوائف نامے

    پیارے بھائی نہ تو یہاں کوئی گھمسان کی جنگ لگی تھی نہ ہی جہاد ہو رہی تھی بس اختلاف رائے تھا اور تمام انسان اپنی رائے رکھنے میں آزاد ہیں اسلیے اسے اتنا ہوا بنا لینا کچھ زیادہ اچھی بات نہیں ... محفل نے اپنی پالیسی کے مطابق اسلیے انھیں معطل کیا کہ کہیں یہ اختلاف ذاتیات پہ نہ اترے ... اور ویسے بھی...
  18. با ادب

    کوائف نامے

    میں لئیق بھائی کی بات کا اعادہ کرنا چاہوں گی محترم عامر شہزاد نہایت نفیس طبع شخصیت ہیں محفلین انکے حسن سلوک سے خوش تھے اسی طرح بہت اور اہم شخصیات جنکی وجہ سے محفل کی رونق بحال تھی اگر نبیل صاحب اپنے مقام کو پہچانتے ہوئے ان سب کی معطلی ختم.کر کے واپس لے آئیں تو یہ انکے بڑے پن کا ثبوت ہوگا اور...
  19. با ادب

    وکیلوں کی وکالت

    یہ میری تحریر نہیں حسن علی امام کی ہے
  20. با ادب

    وکیلوں کی وکالت

    ہمیں اندازہ تو تھا کہ اس مستقبل مخالف تحریک بپا کرنے کا اگر کوئی سرخیل ہو سکتا تھا تو وہ اپنی ننھی پھپو کے علاوہ کوئی نہیں تھا ۔ پھر جس دوران یہ تحریک زور پکڑ رہی تھی اسی دوران ننھی پھپو کے خاندان بھر میں پراسرار دورے بھی جاری تھے ۔ چناچہ ہمارا خیال تقویت پکڑتا گیا کہ وہ محلاتی سازشیں جو اب...
Top