مسلمانیت برقرار ہونے کی بابت آپ وضاحت کر چکے ہیں۔ اس لیے اس پر کوئی سوال نا تھا۔ معذرت چاہوں گا کہ اگر آپ نے اس سے غلط مطلب لیا۔
اکابرین وغیرہ کی کسی بات کی مثال دیجیے کہ فلاں بات حکمت اور علم کے مطابق صحیح ہے اور اس اکابر کی غلط۔
ایم ایس ورڈ میں سرخیوں (ہیڈنگز) کا ایک آٹو انڈیکس جنریٹ ہوتا ہے، اس طرح کا کوئی نظام لڑی میں بھی ہونا چاہییے تاکہ پہلے صفحے سے ہی پتہ لگ جائے کہ فلاں موضوع فلاں صفحے اور فلاں فلاں محفلین کی پوسٹ فلاں فلاں صفحے پر ہے۔
کیا ایسا ممکن ہے ؟
جس طرح کسوٹی میں کچھ سوالوں کے بعد سوال و جواب کا ایک مراسلہ بنتا ہے، اس طرح اس لڑی کا بھی بنائیے۔
صفحہ 1 سے 2۔۔ کروشیا
صفحہ 5 سے 7 .. گھوڑے و ٹانگے
وغیرہ وغیرہ