نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    ایہہ۔۔۔ غرب الہند اچ وی ساون پیا چلدا اے ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سولھویں سالگرہ ڈنکن فاربس، اُن کی اردو انگریزی لغت اور 'ہندوستانی' زبان

    عربی میں فوربس ہے، فارسی میں فوربز تو اردو میں فاربس تو بنتا ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ہائے۔۔۔۔۔۔

    ہائے۔۔۔۔۔۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    ویسے انجلینا جولی کی ایک فلم میں چڑیلوں کو خوبصورت ہوتے دیکھا ہے۔ شاید اصل میں بھی ہو جاتی ہوں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    ہزار ہزار سال عمر والی کہاں خوبصورت رہتی ہونی ! خوفصورت کہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    اگر مافوق الفطرت طاقت سردیوں میں آئی تو ۔۔۔۔ مظلوم کفار کی مدد کرنے کا بھی پلان بنائیں۔ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    لے لیں، ان دنوں بُھتنیوں کی ہیڈ مس کی سیٹ خالی ہے۔ اس میں کیا شک بھلا۔:cool2:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    مسلمانیت برقرار ہونے کی بابت آپ وضاحت کر چکے ہیں۔ اس لیے اس پر کوئی سوال نا تھا۔ معذرت چاہوں گا کہ اگر آپ نے اس سے غلط مطلب لیا۔ اکابرین وغیرہ کی کسی بات کی مثال دیجیے کہ فلاں بات حکمت اور علم کے مطابق صحیح ہے اور اس اکابر کی غلط۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    24 گھنٹے، شاید۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    میں خود کار تازہ ترین فہرست کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ روزانہ تدوین کرنا ایک بوجھ بن جائے گا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ویسے ماہرین فورمز کو اس بارے میں سوچنا چاہییے۔ یہ ایک بہترین اضافہ ہو سکتا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    کیا لائبریرینز کی تدوین کرنے کی مدت زیادہ ہے ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    :sad:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ایم ایس ورڈ میں سرخیوں (ہیڈنگز) کا ایک آٹو انڈیکس جنریٹ ہوتا ہے، اس طرح کا کوئی نظام لڑی میں بھی ہونا چاہییے تاکہ پہلے صفحے سے ہی پتہ لگ جائے کہ فلاں موضوع فلاں صفحے اور فلاں فلاں محفلین کی پوسٹ فلاں فلاں صفحے پر ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جس طرح کسوٹی میں کچھ سوالوں کے بعد سوال و جواب کا ایک مراسلہ بنتا ہے، اس طرح اس لڑی کا بھی بنائیے۔ صفحہ 1 سے 2۔۔ کروشیا صفحہ 5 سے 7 .. گھوڑے و ٹانگے وغیرہ وغیرہ
Top