تین چار سال قبل ایک اور معزز محفلین نے بھی محفلین کا رتبہ پا لینے کے پانچ چھ ماہ بعد ہی اپنے آپ کو پرانا ڈئکلیر کر دیا تھا۔
ان سے بے تکلفی کچھ زیادہ تھی تو ازراہ تفنن کہا کہ "جس ٹرین پر بیٹھ کر آپ اس محفل میں آئی تھیں، اس کے ڈبے ابھی سٹیشن پر ہی کھڑے ہیں"۔
تواڈی ٹرین وی ایے گجرات سٹیشن دی...