سات کا حکم زیادہ سے زیادہ کے لیے ہے۔ آپ دونوں 'اوورسیز' ہیں، پاکستانی یا دیسی سوچ کے مطابق آپ دونوں کو پورا پورا داند اکیلے کرنا چاہییے۔
اے 26 مارچ توں پہلاں تے فیر ٬قبضہ گیر پائین' نال واوا پیچا پیندا ہونا؟ ;)
تین چار ہفتے پہلے ریکٹر نسٹ کے دفتر جانا ہوا تو وہاں یہ بحث چل رہی تھی کہ اس سلوگن ٬تعلیم وتربیت' کو ٬تربیت و تعلیم' کیا جانا چاہیئے۔ مجھے یہ خیال بہت اچھا لگا۔
کچھ عرصہ قبل ایک بھارتی یو ٹیوبر لڑکی کے افریقی ممالک کے وی لاگز دیکھ رہا تھا تو ہندی میں بات چیت کرتے وہ بچوں کے لیے لفظ ’نیانے‘ یا ’نیانڑے‘ استعمال کر رہی تھی۔ بائیوگرافی دیکھی تو علم ہوا کہ امبالہ، ہریانہ سے ہے۔ ہریانہ بھی پنجاب کا حصہ رہا ہے تو وہاں بھی یہی لفظ استعمال ہو رہا ہے۔
یہاں صرف بیٹی کے لیے استعمال نہیں ہوتا۔ شیر خوار، چھوٹے کم عمر بچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
پنجابی میں تھوڑا تلفظ کا فرق لگ رہا ہے۔ ’ نیانڑا ‘ ۔۔ ’نیانڑی ‘ یا پھر جمع ’نیانڑے یا نیاڑے‘ ۔