ایک مستقل معطل اور ایک خاموش ہوجانے والے رکن (دونوں دیار غیر میں ہیں) سے کوئی پانچ چھ سال قبل اس موضوع پر خوامخواہ ہی برقی گفتگو چھڑ گئی۔ مستقل معطل فرمارہے تھے کہ محفل پر 'ملحدوں' کا پلا بھاری ہے، انجمن ستائش باہمی وغیرہم اور 'اسلام پسندوں' کو رگڑا جاتا ہے۔
جبکہ خاموش رکن یہ تو مانتے تھے کہ...