نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    یا مدیرہ ، هل أنت غاضبة من كلامي ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    یہ آپ اردو محفل کو تو نہیں کہہ رہی ہیں کیا ؟ ویسے شعر اچھا ہے۔

    یہ آپ اردو محفل کو تو نہیں کہہ رہی ہیں کیا ؟ ویسے شعر اچھا ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    حوالہ سیاست سے مل گیا ہے۔ معذرت۔ مطلب تھا نیا طبیب شاید نبض کی خاموشیوں سے بھی آشنا ہو۔

    حوالہ سیاست سے مل گیا ہے۔ معذرت۔ مطلب تھا نیا طبیب شاید نبض کی خاموشیوں سے بھی آشنا ہو۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    محمد امین صدیق صاحب یہ نامہ دراصل آپ کے لیے آیا ہے۔ تشریف لائیے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ڈاکٹر صاحبان عموماً کسی بیماری کے لیے 3 دن کی دوا تجویز کرتے ہیں۔ اگر محفلین کو محترمہ مدیرہ صاحبہ کی چھٹی پر recommendation دینے کی اجازت ہوتی تو میں اسے ایک دن سے بڑھا کر 3 دن ضرور کرتا۔:)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    اس فائن کے ساتھ ’ون‘ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ :p کیا دل لگتی بات کہی ہے، یہ تو مجھے بھی چاہیے۔ :) تواڈا تے بڑا تجربہ لگدا اے، ایہہ بڑی خطرناک گل اے۔ :unsure: سائینسدان کہتے ہیں کہ کوئی بھی بندہ اوسطاً 7 منٹ سے زیادہ ایک کیفیت میں نہیں رہ سکتا۔ اس حساب سے سے آپ 24 گھنٹوں میں 200 سے زائد کیفیت...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہاہاہاہاہاہا۔ کہیں پڑھا تھا کہ ہمارے ''منافقانہ' معاشرے میں 'حرام' محبوبہ پر شاعری اور 'حلال' بیوی پر لطیفے بنتے ہیں۔ لو جی فیر آج شاعری بھی مل گئی۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    اوئے ہوئے، آپ تو دہشت گردیوں کے پلان بنا رہی ہیں۔ پھر بات کروں گا۔ چھٹی میرے اختیار میں نہیں، ورنہ فوراً سے پہلے ہی منظور کر دیتا۔ یہاں 'العارضہ' ہونا چاہییے تھا۔:p
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آدمی کو صرف چمچہ گیر ہونا چاہئے

    چمچہ گیری انے وا کامیابی کی عالمگیری صلاحیتوں میں سے ایک ہے، اس سے مفر نہیں۔ صاحب تحریر نے چمچہ گیری کی اچھی خبر گیری فرمائی یے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی ٹیم

    کافی سیانے لگ رہے ہیں، پتا نہیں خاک کیسے پھانک لیے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی ٹیم

    حرف 'کچھ' لکھ کر آپ نے عظیم پاکستانیوں کی خدمات کو دھندلانے کی کوشش کی ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تبدیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تبدیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    کیا چینل مالک کو پتہ ہوتا ہے کہ اس کی ویڈیوز پر کون سے اشتہارات چل رہے ہیں، یا یوٹیوب اشتہار چلانے سے پہلے اجازت طلب کرتی ہے ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    زمانہ دن بہ دن جدید ہوتا جارہا ہے۔ سیدھے سیدھے پنچ لگانے والوں کو لوگ پسند کرتے ہیں۔ بشرطیکہ وہ کسی اور کو لگ رہے ہوں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    الحمدللہ۔ ٹھیک ہوں۔ آپ کہئیے۔ ان دو چار مہینوں میں مزدوری کے اوقات کار کچھ بڑھ جاتے ہیں، اس لیے بہت زیادہ وقت نہیں نکال پاتا۔ ویسے۔۔۔ حسب ذائقہ کچھ ہو تو لنگر لینے ضرور آتا ہوں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    ایہہ چینل تُسی کھولو۔ بڑا چلے دا۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی ٹیم

    کیا آپ نے بھی خرید کر پھانکی ہے ؟
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی ٹیم

    بندہ ہر پاسوں ویلا ہو تو عارف پائین وقت گزاری کے لیے ایک عمدہ انسان ہیں۔ بندہ پاویں 'کچی لسی' میں پانی ڈالتا جائے یہ پھر بھی مدھانی رڑکتے جائیں گے۔ کچی لسی میں سے بھی مکھن نکالنے کی کوشش جاری رکھتے ہیں۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    نیتن یاہو، ظلم و بربریت کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ

    ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، پائین سانوں ٹیگ نا کیتا کرو۔ اسرائیل تے اودھی سیاست کھسماں نوں کھان۔
Top