نتائج تلاش

  1. محمد ابوبکر

    تین دن تاریخ ، تہذیب اور پہاڑوں کے نام - دوسرا دن

    دوسرا دن •••••••••• نئی منزلیں نئے راستے۔۔۔۔صبح چھ بجے روانگی۔۔۔۔ ناشتہ سروسز سے کریں گے وہاں سے پراٹھے بہت مزے کے ملتے ہیں۔۔۔۔ لیکن وہ بند ملا تھوڑی دیر انتظار کر کے روانہ۔۔۔۔ اگلا سٹاپ دریائے کابل۔۔۔۔ دریا کے کنارے ٹریکنگ کرتے ہیں آنٹی نے کہا۔۔۔۔ آنکھوں والی کشتی۔۔۔۔اب کے سیدھا پشار جا کے سانس...
  2. محمد ابوبکر

    تین دن تاریخ ، تہذیب اور پہاڑوں کے نام - پہلا دن

    پہلا سٹاپ کنو کا جوس پیا رانی محل
  3. محمد ابوبکر

    تین دن تاریخ ، تہذیب اور پہاڑوں کے نام - پہلا دن

    مہم: تین دن تاریخ ، تہذیب اور پہاڑوں کے نام ٹیم ممبرز: فریال عثمان خان|| ڈاکٹر فرحانہ|| ثمرین زھرا|| محمدابوبکر خصوصی شکریہ ٹیم پشاور: اسامہ، شمس العارفین عکاسی: محمد ابوبکر|| فریال عثمان خان || ثمرین زھرا || ڈاکٹر فرحانہ|| اسامہ پہلا دن •••••••••• پہلی بار اتنی ایکسائٹمنٹ کہ رات نیند بھی نہ...
  4. محمد ابوبکر

    زیک کی فوٹوگرافی

    زبردست میں تو آپ کا فین ہو گیا
  5. محمد ابوبکر

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    میں داستان کسی اور انداز سے لکھتا ہوں تصاویر اپلوڈ کر کے پوسٹ کرتا ہوں
  6. محمد ابوبکر

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    ہم فیملی فرینڈز جاتے ہیں ٹرپ پہ لاسٹ سمر میں ہم نے مشابرم (کے ون) کیا تھا اس کے بعد نلتر سے ہوتے ہوئے خنجران اور پھر واپسی ٹوٹل تیرہ دن کا ٹرپ تھا اس بار بروغل کا پلان ہے ان شاء اللہ ورکنگ جاری ہے جی بالکل آپ کی مدد چاہیے ہو گی ہم آپ کو ضرور تکلیف دیں گے
  7. محمد ابوبکر

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    پہلی لائن پڑھ کے اپنی سٹوری ذہن میں آ گئی میرا پکا پلان بن رہا تھا مکشپوری کا لیکن اللہ پاک نے کچھ اور پلان کیا ہوا تھا میرے لئے اور مکشپوری کی بجائے مشابرم (کے ون) میری زندگی کا پہلا ٹریک بن گیا
Top