اور جو الفاظ مجھے علم الیکٹرونیات electronicsکے حوالے سے اب تک یاد رہ گئے ‘ ان میں سے کچھ ۔ ۔ ۔
amplifier = آلہ مکبر الصوت‘ reciever of landline phone = چونگا‘ capacitor = مکثفہ‘ coil = لچھا ‘ wireless = لاسلکی‘ resistance = مزاحمت
ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ انگریزی کے زبان زد عام الفاظ کو خوا ہ...