نتائج تلاش

  1. یونس

    بچپن میں ایک نظم پڑھی تھی "نندیا پور"۔ اب کہیں سے مل سکتی ھے؟

    واہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب ! میں نے سوچا تھا ؎ سنتے ہیں کہ مل جاتی ھے ہر چیز دعا سے اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گےخداسے لیکن آپ نے تو ایک دم کمال ہی کردیا ! بچپن کے وہ لمحات یاد کروا دئیے آپ نے ۔ ۔ ۔ وہ چھوٹی سی کتاب، قددے مٹیالے رنگ کے اوراق، پرانے گھر کا وہ کمرہ، پورا منظر آنکھوں کے سامنے...
  2. یونس

    بچپن میں ایک نظم پڑھی تھی "نندیا پور"۔ اب کہیں سے مل سکتی ھے؟

    بچپن میں ایک نظم پڑھی تھی "نندیا پور"۔ اب کہیں سے مل سکتی ھے؟
  3. یونس

    استاد دامن استاد دامن پنجابی زبان دا مہان شاعر

    ماری سرسری نظر جہان اُتے تے ورق زندگی دا تھلیا میں دامن رفیق نہ ملیا جہان اندر ۔ ۔ ماری کفن دی بُکل تے چلیا میں !
  4. یونس

    پروٹوکول

    پروٹوکول اس شام میں نیلاگنبد کی طرف سے مال روڈ پر آ رہاتھا۔خلاف توقع مال روڈپرخاصا کم دکھائی دے رہا تھا۔ حالانکہ یہ کوئی شام ساڑھے سات بجے کا وقت تھا اور لاہور میں یہ وقت ’رش آور ‘ کے زمرے میں آتا ہے۔ذرا اور قریب پہنچا تو ٹریفک کے شورمیں ٹریفک پولیس کی گاڑی کے سائرن اور لاؤڈاسپیکر پر ایک انسانی...
  5. یونس

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بچپن میں سینماؤں کے باہر"آجشبکو" لکھا ہؤا ملتا، میری سمجھ میں بہت عرصے تک نہیں آسکا کہ یہ " آجش بکو" کس بلا کانام ہے اسی طرح اخبار میں "بجلی بندر ہیگی" یعنی "بجلی بندر ھے گی " کے عنوان سے خاصا محظوظ ہوا کرتا تھا ..۔
  6. یونس

    آج کا شعر - 5

    کیا قیامت ھے کہ خاطر، کشتئہ شب بھی تھے ھم، صبح بھی آئی تو مجرم ھم ہی گردانے گئے ! (خاطر غزنوی)
  7. یونس

    اہلِ محفل کو عید سعید کی خوشیاں مبارک

    اہلِ محفل کو عید سعید کی خوشیاں مبارک
  8. یونس

    آج کا شعر - 5

    ہے افق سے ایک سنگ آفتاب آنے کی دیر ٹوٹ کر مانند آئنہ بکھر جائے گی رات ۔ ۔ ہم تو جانے کب سے ہیں آوار ظلمت مگر تم ٹھہر جاؤ تو پل بھر میں گزر جائے گی رات رات کا انجام بھی معلوم ہے مجھ کو سرور لاکھ اپنی حد سے گزرے‘ تاسحر جائے گی رات (سرور بارہ بنکوی)
  9. یونس

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    محمد یعقوب آسی صاحب۔ شعر اور اس کے شاعر کو ڈھونڈنے میں آپ کی محنت ۔ ۔ ۔ بہت ہی کمال !
  10. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    حیدر علی صاحب ۔محفل میں خوش آمدید ! یہی نئے پرانے ملتے ملاتے کھلاڑی بن جائیں گے۔ ویسے آپس کی بات ہے۔ ہم بھی نئے اناڑی ہی ہیں۔۔۔ !
  11. یونس

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    "چاک اس بلبلِ تنہا کی نوا سے دل ہوں جاگنے والے اسی بانگ ِ درا سے دل ہوں" علامہ اقبال کا شعر ہے اور "شکوہ" میں موجود ہے۔۔ ۔ اس سے اگلے اشعار: یعنی پھر زندہ نئے عہد، وفا سے دل ہوں پھر اسی بادہِ درینہ کے پیاسے دل ہوں عجمی خُم ہے تو کیا، مے تو حجازی ہے مری نغمہ ہندی ہے تو کیا، لے تو حجازی ہے...
  12. یونس

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    "چاک اس بلبلِ تنہا کی نوا سے دل ہوں جاگنے والے اسی بانگ ِ درا سے دل ہوں" علامہ اقبال کا شعر ہے اور مشہور نظم "شکوہ" میں موجود ہے۔ اس سے اگلے اشعار: یعنی پھر زندہ نئے عہد، وفا سے دل ہوں پھر اسی بادہِ درینہ کے پیاسے دل ہوں عجمی خُم ہے تو کیا، مے تو حجازی ہے مری نغمہ ہندی ہے تو کیا، لے تو حجازی...
  13. یونس

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    زیک ‘ محمد خلیل الرحمٰن راہنمائی کا بہت شکریہ۔ ’پہلا رُخ‘ اردو ڈائجسٹ جون 2014 اور ’دوسرا رُخ‘ جولائی 2014 سے ماخوذ ہے۔ دراصل حوالہ نہ دینے کی غلطی بھی اس وجہ سے ہوئی کہ دو مختلف تحریریں ایک ہی تسلسل میں‘ ایک تحریر کے طور پر لکھی گئیں۔
  14. یونس

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    زیک یہ تحریر میری نہیں‘ میں نے صرف اردو ڈائجسٹ میں شائع شدہ دو مختلف تحاریر کو یکجا لکھا ہے۔
  15. یونس

    22 جون ۔۔۔

    جزاک اللہ
  16. یونس

    22 جون ۔۔۔

    جزاک اللہ
  17. یونس

    میرا شہر’ سرزمینِ گُل‘ پھول نگر۔ کچھ گفتنی ناگفتنی۔۔۔

    ایک اور چیز جس کی ہمارے ہاں فراوانی ہے‘ وہ ہے عدم برداشت۔ راہ چلتے ہوئے‘ سفر میں‘ بازاروں میں‘ دفاتر میں‘ یہ ہر جگہ وافر مقدار میں پائی جاتی ہے۔فرض کریں آپ پھول نگر کی مین روڈ پر اپنی گاڑی نہایت محتاط انداز میں ڈرائیو کرتے ہوئے جا رہے ہیں۔ آپ کے آگے آگے جانیوالی گدھا گاڑی‘ جس کا خرِ خانہ خراب ‘...
Top