نتائج تلاش

  1. یونس

    22 جون ۔۔۔

    22جون ۔۔۔ یہ دن اس خطہ میں summer solistice کہلاتا ہے۔ یعنی یہ سال کاسب سے بڑا دن ہوتا ہے ۔اس دن کے بعد دن بتدریج چھوٹے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ ہاں! ۔۔۔ ایسا ہی تو ہے۔۔۔ یہ بہت بڑا اور کڑا دن تھا۔ اس کے بعددن چھوٹے ہی تو ہوتے چلے گئے۔ ان کی وقعت‘ حیثیت ہی کچھ نہ رہی کہ۔۔۔ اسی روز۔۔۔ آج سے کئی...
  2. یونس

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    پہلا رُخ: پیاری ممی! مجھے اس بورڈنگ اسکول سے شدید نفرت ہے۔ یہاں خراب کھانا ملتا ہے، ماحول بھی اچھا نہیں۔ مجھے بد تمیز لڑکوں سے ڈر لگتا ہے۔ مجھے آپ کے ساتھ اپنے گھر میں رہنا ہے۔ پلیز آکر لے جائیں۔ ڈیوڈ پیارے ڈیوڈ! حالات سے سمجھوتا کرنا سیکھو، تمھاری ممی پیارے بیٹے! مجھے اس نرسنگ ہوم سے شدید...
  3. یونس

    اپنے ایک نامکمل سفر نامہ " قندھار میں چند روز ۔ ۔ ۔" سے اقتباس:

    " قندھار میں چند روز ۔ ۔ ۔ 2 " اب شائد ہماری قومی ائرلائن کے عملے کو ہم مسافروں پرترس آ گیا تھا کیوں کہ ایک باوردی جوان پلیٹوں میں سینڈوچ ، پیٹیز او رکیک پیس لئے کہیں سے نمودار ہؤا۔اور کوئٹہ جانے والی فلائٹ کے مسافروں کو پیش کرنے لگا۔ اس کام سے فراغت کے بعد جوں توں کر کے جماہیاں لے لے کر پہلو...
  4. یونس

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    جاوید چوہدری سے تو یہ امید نہیں تھی ۔۔۔۔
  5. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اوئے کوئی ایناں دی وی سنو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لگدا اے اُنج تہاڈے کولوں وی کنٹین نئیں چلنی !
  6. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اوئے کوئی ایناں دی وی سنو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لگدا اے اُنج تہاڈے کولوں وی کنٹین نئیں چلنی !
  7. یونس

    مبارکباد خالد محمود چوہدری گولڈن جوبلی نمبر

    اللہ تعالیٰ صحت‘عمر‘اور علم و عمل میں برکت عطا فرمائے (آمین)
  8. یونس

    اپنے ایک نامکمل سفر نامہ " قندھار میں چند روز ۔ ۔ ۔" سے اقتباس:

    سید زبیر قیصرانی شمشاد عبدالقیوم چوہدری صاحبان ! پسندیدگی کا بہت شکریہ‘ لیکن دراصل یہ نامکمل ہی رہ گیا تھا۔ کچھ ٹکڑوں میں تھوڑا بہت مزید پڑا ہے۔ کوشش کروں گا شریک محفل کرنےکی ۔ ۔ ۔
  9. یونس

    تعارف السلام علیکم

    دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
  10. یونس

    اپنے ایک نامکمل سفر نامہ " قندھار میں چند روز ۔ ۔ ۔" سے اقتباس:

    لالہ عبدالباری خان کے اسفالٹ پلانٹ کی کسی فنی خرابی کی مرمت کے سلسلے میں مجھے اس کے ساتھ قندھار جانا تھا۔ تمام جزئیات طے پا چکی تھیں اور 23جولائی 2009 کو ہمیں صبح دس بجے والی فلائٹ سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہونا تھا۔ نو بجنے میں چند منٹ باقی تھے کہ میں علامہ اقبال انٹر نیشل ٹرمینل لاہور کے"اندرون ملک...
  11. یونس

    کچھ مزید لطیفے

    کہیں دوستوں کے درمیان حلیم کی ترکیب کا ذکر ہو رہا تھا۔ان میں سے ایک اتنا جانتا تھا کہ حلیم بڑے گوشت سے بنتی ہے۔ سو وہ فوراً بول اٹھا "میکو پتہ ہے کیویں بندی ہے۔ ہک کٹہ لوؤ اوس کُو د یچکے وچ چا پاؤ۔ ۔ ۔ ۔ " ۔ ۔ خاموشی کا وقفہ جاری رہا تو دوستوں نے پوچھا "فیر؟" "فیر اُتوں بمب چا مارو۔ حلیم بن...
  12. یونس

    زبردست کھانا

    اب ترکیب بھی بتا دیں۔ یا پھر ان چیزوں کو مکس کر لیں اور ۔ ۔ ۔ بس !
  13. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اب کنٹین کھل ہی گئی ہے تو گرما گرم چائے اور ساتھ کچھ نمکین ہو جائے ۔ ۔ ۔
  14. یونس

    ایک سوال۔۔۔۔

    اُوپر رائے والے حصے پر اب نظر پڑی ! میری رائے میں بولنے پر پابندی نہیں لگنی چاہیئے۔ جب ان کی بولی سننے والے کم ہوں گے تو بولنے والے خودہی چپ ہو جائیں گے !
  15. یونس

    ایک سوال۔۔۔۔

    محمد وارث بھائی نے "آنندی" برمحل یاد کروا دیا۔ بہت شکریہ !
  16. یونس

    ایک سوال۔۔۔۔

    کیا خوب منظر نگاری کی ہے! ویسے آپ نے نہایت اہم موضوع کی طرف توجہ دلائی ہے۔ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کو عقیدے اور سیاست کے حوالے سے’ پچھاڑنا‘ پسند کرتے ہیں۔ سیاست کی تو بات ہی چھوڑئیے کہ کبھی سیاست ایک نظریہ‘ ایک اصول‘ ایک آدرش کا نام ہؤا کرتا تھا۔ جب اس پر بحث کرنا ’بنتی‘ تھی۔ اب ایک کیچڑ ہے۔ اس...
  17. یونس

    کچھ مزید لطیفے

    سنتا سنگھ اور بنتا سنگھ میں کسی بات پرلڑائی ہو گئی۔ معاملہ عدالت تک جا پہنچا۔ جج صاحب نے گھڑی کی طرف دیکھ کرکرسی سے اُٹھتے ہوئے کہا : "پُٹ دا کیس آف سنتا سنگھ اینڈ بنتا سنگھ ٹومارو" (Put the case of Santa Singh and Banta Singh tomorrow) عدالت سےباہر نکلتے ہوئے سنتا سنگھ ‘ بنتا سنگھ سے مخاطب...
  18. یونس

    تعارف اپنے مُنہ اپنا تعارف

    "میں" کی بات ہو رہی تھی ۔ ۔ ۔ یہ بھی سنئے ! پھلاں دا تو عطر بنا عطراں دا فیر کڈھ دریا دریا وچ فیر رج کے نہا مچھلیاں وانگوں تاریاں لا فیر وی تیری بو نئیں مکنی پہلے اپنی "میں"مکا
  19. یونس

    تعارف اپنے مُنہ اپنا تعارف

    اعجاز صاحب ۔ محفل میں تہِ دل سے خوش آمدید !
Top