نتائج تلاش

  1. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کافی آرٹسٹک کافی ہے !
  2. یونس

    اشک ٹپکا تو کھل گیا گلشنٗ رنجِ کم ظرفیِ بہار کسے!

    اشک ٹپکا تو کھل گیا گلشنٗ رنجِ کم ظرفیِ بہار کسے!
  3. یونس

    شوہروں کے خراٹے

    خراٹے کبھی کبھی خاصا فائدہ پہنچاتے ہیں ! جون 2003 میں برہان انٹر چینج کے قریب موٹر وے M1 کی تعمیر کے لئے ایک کمپنی کی سائٹ پراسفالٹ پلانٹ کی آٹومیشن کے سلسلے میں کوئی پندرہ بیس دن رہنا پڑا۔ انجنئیرز ڈارمیٹری میں ہم دو لوگوں کو ایک کمرہ دیا گیا۔ مجھے چونکہ پروگرامنگ کرنا ہوتی تھی اور رات دیر تک...
  4. یونس

    پھر معصوموں کا خون بہا، پھر آگ لگی ہے گلشن میں

    بہت اعلیٰ ۔ معاشرے کی زوال پذیر اقدار کا نوحہ ۔۔۔
  5. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری لوگوں کا کیا، سمجھانے دو، ان کی اپنی مجبوری (محسن بھوپالی)
  6. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ رہا جنونِ رخ ِوفا ٗیہ رسن یہ دار کرو گے کیا؟ جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا ٗ وہ گناہ گار چلے گئے
  7. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ناخدا تو ہمیں ڈبو دیتا خیرگزری کہ وہ خدا نہ ہؤا (حبیب جالب)
  8. یونس

    زندگی میں پاکستان کا عیسائی وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری

    تفصیلات کیلئے: http://www.pakistani.org/pakistan/constitution/amendments/18amendment.html
  9. یونس

    کیا مصیبت ہے ۔۔۔

    وفا مصیبت ہے‘ جفا مصیبت ہے ۔۔۔ مریض عشق ہوں‘ شفا مصیبت ہے ! اب جا کے یہ بات مرے دل کو لگی ہے کہ ہاتھ میں ہو چراغ‘ تو ہوا مصیبت ہے بہت عرصہ دل سے لگائے رکھا اس نے مری محبت کو اور پھر پھینک دیا‘ کہ کیا مصیبت ہے !
  10. یونس

    تاج محل

    ویسے ساحر لدھیانوی نے بھی غلط نہیں کہا تھا ۔۔۔۔ ! یہ چمن زار‘ یہ جمنا کا کنارا‘ یہ محل یہ منقش درو دیوار‘ یہ محراب‘ یہ طاق اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
  11. یونس

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ

    محفل میں تہِ دل سے خوش آمدید !
  12. یونس

    تاج محل

    بہت عمدہ شاعری اور نہایت خوبصورت ڈیزائننگ !
  13. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے ۔ !
  14. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کافی کافی نہیں ہوگئی آج ۔۔۔
  15. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اب نالہ و شیون کی صدائیں نہیں آتیں ۔ ۔ اے درد کی شب ! وہ ترے بیتاب کہاں ہیں؟
  16. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ گنواؤ ناوک نیم کش‘ دل ریزہ ریزہ گنوا دیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ تن داغ داغ لٹا دیا
  17. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے
  18. یونس

    تو شکوہ سرا ہے تو کبھی آہ بلب ہے۔ زنداں کے مری جان یہ آداب کہاں ہیں

    تو شکوہ سرا ہے تو کبھی آہ بلب ہے۔ زنداں کے مری جان یہ آداب کہاں ہیں
  19. یونس

    تو شکوہ سرا ہے تو کبھی آہ بلب ہے

    تو شکوہ سرا ہے تو کبھی آہ بلب ہے
  20. یونس

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
Top