نتائج تلاش

  1. یونس

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    ہم نے پرانی یادیں تازہ کر دیں نا ! خوش رہیں۔
  2. یونس

    بنجارہ نامہ ۔ نظیر اکبر آبادی

    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا‘ جب لاد چلے گا بنجارہ ٹُک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں، مت دیس بدیس پھرے مارا قزاق اجل کا لُوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا کیا بدھیا، بھینسا، بیل، شتر، کیا گونی پلا سربھارا کیا گیہوں، چاول، موٹھ، مٹر، کیا آگ دھواں، کیا انگارا سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا ‘جب لاد چلے گا بنجارا تو...
  3. یونس

    So God made a farmer

    And on the 8th day, God looked down on his planned paradise and said, "I need a caretaker." So God made a farmer.... God said, "I need somebody willing to get up before dawn, milk cows, work all day in the fields, milk cows again, eat supper and then go to town and stay past midnight at a...
  4. یونس

    کوٹلی لوہاراں مغربی، ضلع سیالکوٹ۔

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں آپکے گاؤں کی۔ اور ترتیب کے ساتھ راستہ بتاتے ہوئے پیش کرنے کا انداز بھی خوب ! یوں لگا جیسے اسی گاؤں میں گھوم پھر رہے ہیں ۔ ۔ ۔
  5. یونس

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ما شا اللہ اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دین و دنیا کی دولت ان کے نصیب میں ہو۔ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں۔ آمین اور ہاں ! آیان کو سالگرہ مبارک ۔ ۔ ۔ ”تم سلامت رہو ہزار برس“ ۔ ۔ ۔
  6. یونس

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    قدرت کا ایک حسین شاہکار‘ ایک اچھوتا پودا۔ اس کی جڑیں تازہ پانی میں ہی رہتی ہیں غنچہ و گل پھول اور شبنم چند صحرائی پودے (کیکٹس) ایک خوبصورت پودا آبشار اور پرندہ اک الوداعی نظر ۔ ۔ ۔ لیجیے اب ۔ ۔ ۔ در و دیوار پہ حسرت سے نظر کرتے ہیں خوش رہو اہل چمن ہم تو سفر کرتے ہیں
  7. یونس

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    کچھ بونے درخت (بونسائی) ۔ ۔ ۔ یہ معصوم ابھی نرسری میں ہیں:
  8. یونس

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    بہت عمدہ !
  9. یونس

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    کچھ اور ۔ ۔ ۔
  10. یونس

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    ایک پھولدار درخت اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیراہن پھول ہی پھول
  11. یونس

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    یہ تو ابتدائے ”نمائش“ ہے ! ساری تصاویر دیکھ کر تو شاید آپ اُکتا جائیں ۔ ۔ ۔
  12. یونس

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    گزشتہ دنوں لاہور میں گل داؤدی کی نمائش تھی۔ پتہ چلا کہ 10 دسمبر تک رہے گی۔ ان دنوں بہت مصروفیت رہی‘ نہ جا سکا لیکن پھر نئی حاصل شدہ معلومات کے مطابق 12دسمبر آخری دن تھا۔ سو بڑی مشکل سے ایک ڈیڑھ گھنٹا وقت نکال کر جلدی جلدی میں کچھ تصویریں بنائیں۔ کیمرہ بھی ادھار کا تھا ۔۔۔ اس لئے جو بھی ہے ‘ جیسا...
  13. یونس

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    اب تو پڑھے لکھے بھی صحیح معنوں میں علم دوست کم ہی ہوتے ہیں ۔
  14. یونس

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    بٹیا ذرا مصروفیت تھی۔ محفل میں حا ضر نہیں ہو سکا ۔ اس لئے یہاں تک نوبت پہنچی ۔ ۔ ۔ نہایت معلوماتی اور تاریخی تصاویر ‘ مجھے سوات اور سیدو شریف کا تعلق اب سمجھ میں آیا۔ ورنہ صرف یہی پتہ تھا کہ سیدو شریف صدر مقام ہے سوات کا اور بس ! بہت عمدہ شیئرنگ ۔
  15. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    شمشاد بھائی یاد کرنے کا بہت شکریہ، بس ذرا مصروفیت تھی ۔۔۔ اور عمیر بھی دو یونیورسٹیوں کے درمیان شٹل کاک بنا ہؤا ہے ! "۔ ۔ ۔ دو پاٹن کے بیچ میں یارو ۔ ۔ ۔"
  16. یونس

    زبردست کھانا

    ضرورلکھیں۔ پتہ تو چلے کہ ? who is who and what is what ویسے شمشاد بھائی نے میری کافی مدد کی ہے اس معاملے میں ۔
Top