نتائج تلاش

  1. یونس

    زبردست کھانا

    جزاک اللہ شمشاد بھائی ‘ اب کھانے کا مزا بھی آئے گا !
  2. یونس

    زبردست کھانا

    فلافل ، خمس تہینہ‘ مطبل ، خمس تہینہ جبنہ ، زیتون کا اچار، طرشی۔ ۔ ۔ ۔ کچھ ان کا ترجمہ و تعارف بھی ہو جائے ۔ ہمیں تو صرف زیتون کا اچار ہی سمجھ میں آ سکا ہے ! ’ابتدائے طعام‘ اتنا ثقیل ہے (زبان کے لئے) ۔ تو انتہا کیا ہوگی !
  3. یونس

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    بہت خوبصورت تصاویر ۔ ۔ ۔ اور پانی والی تو بہت ہی کمال ہیں اگرچہ ’جو بات تجھ میں ہے تیری تصویر میں کہاں‘ کے مصداق گاؤں اس سے بھی خوبصورت ہوگا۔ ۔ ۔ !
  4. یونس

    زبردست کھانا

    نیکی اور پوچھ پوچھ
  5. یونس

    تعارف میری حاضری

    ذوالفقار نقوی صاحب دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ۔ اللہ تعالیٰ محفل میں آپ کا آنا مبارک کرے۔ اور علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔
  6. یونس

    اور سے اور ہوئے جاتے ہیں معیارِ وفا۔ اب متاع دل و جان بھی کوئی کیا لے جائے

    اور سے اور ہوئے جاتے ہیں معیارِ وفا۔ اب متاع دل و جان بھی کوئی کیا لے جائے
  7. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اپنے دامن میں چھپا لے مرے اشکوں کے چراغ اور کیا تجھ سے کوئی اے شبِ فرقت مانگے
  8. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میرا بھی آرڈر لکھ لیں : کشمیری چائے ایک کپ‘ نمکین ۔ ۔ ۔
  9. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تو کیا پہلے یہاں ”مے“ کافی ملا کرتی تھی ؟:eek:
  10. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ الگ بات کہ میں ہی نہیں یوسف‘ ورنہ بِکنا چاہوں تو یہاں مصر کا بازار بھی ہے !
  11. یونس

    ہم نے اُتنے ہی سرِ راہ جلائے ہیں چراغ جتنی برگشتہ زمانے کی ہوا ہم سے ہوئی

    ہم نے اُتنے ہی سرِ راہ جلائے ہیں چراغ جتنی برگشتہ زمانے کی ہوا ہم سے ہوئی
  12. یونس

    مبارک ہو سیکولروں

    انجام کار ہمیشہ کی طرح عوام دھر لئے گئے۔ منی سینماز کے مالکان‘ کارندے‘ اور اُوپر سایہ فگن ہاتھ پکڑے نہیں جا سکے !
  13. یونس

    امبڑی انور مسعود

    یہ نظم کئی بار پڑھی سنی‘ مگر ایک بار بھی ایسا نہیں ہؤا کہ آنکھوں میں آنسو نہ آئے ہوں ۔ ۔ ۔ ”مائی ایدھی منشی جی گھر ساڈے آئی سی منہ اُتے نیل سن‘ سُجا ہویا ہتھ سی اکھاں وچ اَتھرو تے بُلھاں وچوں رَت سی“ ”اہیو گل آکھدی سی مُڑمُڑ منشی جی چھیتی نال جائیں بیبا‘ دیریاں نہ لائیں بیبا اوہدیاں تے...
  14. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    شمشاد بھائی درستگی کا بے حدشکریہ۔ بہت عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا۔ اسی طرح یاد رہ گیا تھا‘ اب ممکن ہے پڑھااسی طرح ہو یا میرےحافظے میں ہی اسکی یہ شکل بن گئی ؟! ۔ ۔ ۔ بہرحال یہ اس طرح واقعی درست نہیں ہے :oops: ابھی گوگل کیا تو یوں بھی ملا: اس رات اندھاری میں مت بھول پڑوں تجھ سوں ٹک پاؤں کے جھانجھے...
  15. یونس

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    اللہ تبارک و تعالیٰ بیٹی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ (آمین)
  16. یونس

    تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

    انااللہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  17. یونس

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اس رین اندھیری میں نہ بھول پڑوں تجھ سوں ٹک پاؤں کے بچھوؤں کی آواز سناتی جا (ولی دکنی)
  18. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینٹین میں کوئی نہیں ؟! ناشتہ کون دے گا؟
  19. یونس

    اردو

    بلا شبہ
  20. یونس

    اردو

    بہت عمدہ‘ ایک فکر انگیز تحریر ۔ ۔ ۔
Top