کوہِ ادب کا فرہاد
رانا سجاد
شہرِ اقتدار کے دل، کشن گنگا کے کنارے پر اور کوہ چناس کے دامن میں رہنے والے میرے استاد محترم فرہاد احمد فگار سے میری پہلی ملاقات جامعہ آزاد جموں و کشمیر کے شعبہ اردو کے صحن میں ہوئی۔ پہلی ہی ملاقات میں آپ کی زبان کی نفاست اور ادائیگیِ تلفظ نے میرے ذہن پر آپ کی...